Search results

Search results for ''


انٹرنیٹ پر صارفین کی 46.1 فیصد تعداد ہر وقت آن لائن رہتی ہے، رپورٹ

واشنگٹن: انٹرنیٹ پر اعدادوشمار کے مطابق صارفین کی 46.1 فیصد تعداد ہروقت آن لائن رہتی ہے اور فیس بک پر فی سیکنڈ 5 لوگ نیا اکاؤنٹ بناتے ہیں۔ اعدادو شمار کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین کی 46.1 فیصد تعداد ہروقت آن لائن رہتی ہے اور موبائل انٹرنیٹ کی وجہ سے ٹویٹس، فیس بک پوسٹس اورگوگل سرچز کی تعداد میں ہوش

تائیوان نے غلطی سے سپر سانک میزائل چین کی جانب داغ دیا

تائی پے: تائیوان نے غلطی سے سپر سانک کیرئیر کلر میزائل چین کی جانب فائر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کے نیوی حکام کا کہنا ہے کہ بحری بیڑے سے غلطی سے سپر سانک ایئرکرافٹ کیرئیر میزائل چین کی جانب فائر ہو گیا جو 75 کلو میٹر سفر طے کرنے کے بعد تائیوان کے زیر انتظام سمندری حدود میں ہی

کرناٹک بی جے پی میں بڑھی دوریاں ، ناراض لیڈروں نے کیا دہلی کا رخ

بنگلور : کرناٹک میں بی جے پی کے ناراض لیڈروں نے اب دہلی کا رخ کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈرجگدیش شیٹر اور سابق ریاستی صدر پرلہادجوشی نے دہلی میں بی جے پی کے نیشنل سکریٹری رام لال سے ملاقات کی اورریاست کے موجودہ حالات سے واقف کروایا۔ دوسری جانب یڈیورپا سے ناراض ایشورپا بھی دہلی کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔ بتایا

کسی بھی لیڈر کے پارٹی چھوڑ نےسے جے ڈی ایس کی طاقت کمزور نہیں ہوگی : دیوگوڑا

بنگلورو : منڈیا کے سلور جوبلی پارک میں جے ڈی ایس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس کا افتتاح جے ڈی ایس کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا کے ہاتھوں عمل میں آیاـ اس موقع پر قانون ساز کونسل کے اراکین بسواراج ہوراٹی، اپاجی گوڑا، کے ٹی شری کنٹھے گوڑا، رکن پارلیمنٹ پٹاراجو، راجیہ سبھا کے رکن کُپیندرا ریڈی اور

پاکستانی فوج ہندوستان کے ساتھ تعلقات استواری کے خلاف نہیں : نفیس زکریا

اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے کہ اس کی فوج جمہوری عمل کی حامی ہے اور وہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف نہیں ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے گزشتہ روز نامہ نگاروں سے کہا کہ پاکستان کی فوج اور حکومت کی قیادت کے درمیان اختلافات کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور ف

یکساں سول کوڈ پر آگے بڑھی مودی حکومت ، قانون کمیشن سے مانگی رائے

نئی دہلی : مرکزکی حکومت نے آر ایس ایس اور اس سے وابستہ تنظیموں کےیکساں سول کوڈ کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے لاء کمیشن سے یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے بارے میں تفتیش کرنے کیلئے کہا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے ، جب مرکزی حکومت نے لاء کمیشن سے اس طرح کی

Free parking in Dubai for 6 days during Eid Al Fitr holidays

The Roads and Transport Authority (RTA) announced the timings of its different services during the Eid Al Fitr holidays covering customer service centers, car parks, public buses, Dubai Metro & Tram, marine transit modes, driving institutes, and vehicles testing & registration centers. Ms

NIA acted like a ‘shield’ to accused in Malegaon case: Rohini Salian

Mumbai: Former NIA prosecutor in the 2008 Malegaon blasts case, Rohini Salian, today alleged that the prosecution had acted like a ‘shield’ to accused Sadhvi Pragya Singh in the case by not opposing her bail plea before a special court here. “The prosecution did not oppose the bail of Sadhvi.. th

Two Injured after Bus-Bike collision in Bhatkal

Bhatkal, 30 Jun 2016: Two people were seriously injured after their bike collided with a private bus at Shamsuddin Circle in Bhatkal on Thursday night. The crash happened at around 9.30 pm near the clock tower of Shamsuddin circle. According to the eye-witnesses, two men who were identified as Ab

Turkey and Daesh: heading for all-out war?

BEIRUT: The Turkish authorities have accused the Daesh group of carrying out the attack on Istanbul’s international airport that killed 41 people. Long accused of complacency toward Daesh (Arabic acronym of Islamic State), Turkey has changed its approach since joining the US-led coalition against t

Monsoon picks up pace in coastal, Malnad areas in Karnataka

The monsoon intensified in the coastal and Malnad regions on Wednesday, much to the joy of the farming community. However, the rains also left a trail of destruction. As heavy rains lashed Kodagu, the Triveni Sangama in Bhagamandala has been inundated. The district administration has declared a h

What to do When: Your passport is lost and UAE residence visa needs reissue

If you have lost your passport in the UAE, first and foremost, you will have to reapply for a new passport and if you are a resident in the country, the next step will be to get the residence visa, which was stamped on the lost passport, reissued. In case of a lost passport, you need to report th

Step into your paintings with Google's Tilt Brush

With each passing day, we are taking bigger steps in virtual reality. We already have Google Cardboard, Oculus Rift and countless VR headsets in the market that enable an immersive experience. However, Google’s latest offering is among the coolest. The Google Tilt Brush software helps create 3D a

How To Answer 3 Interview Questions About How You Handle Stress

Hiring managers ask interview questions about all kinds of things—your background, your experience, your successes, your failures, and all kinds of day-to-day issues. One of the things they may want to know is how you handle stress or pressure on the job. Most jobs have elements of stress or pressur

ڈونالڈ ٹرمپ کا امریکہ کا صدر بننا خطرناک ہوگا: فرانسواں اولاند

پیرس۔  فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے آج کہا کہ اگر ڈونالڈ ٹرمپ امریکی صدر بنتے ہیں تو یہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ ایک مقامی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں مسٹر اولاند نے کہا کہ اگر مسٹر ٹرمپ صدر بنتے ہیں تو یہ خطرناک ہو گا اور اس سے فرانس اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہوں گے۔ انہوں نے کہا ’’اگر وہ صدر منتخ

ممبئی کے اندھیری میں ایک میڈیکل اسٹور میں آگ لگ جانے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک

ممبئی۔ ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے اندھیری میں آج ایک میڈیکل اسٹور میں آگ لگ جانے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی دم گھٹ جانے سے موت ہو گئی جبکہ دیگر ایک شدید طور پر جھلس گیا۔ فائر بریگیڈ کے ذرائع نے بتایا کہ اندھیری میں ایک چال میں واقع میڈیکل اسٹور میں صبح قریب ساڑھے چھ بجے آگ لگ گئی۔ آگ نے بھیا

میرا داعش کے البغدادی سے کوئی تعلق نہیں، ہمارا خاندانی نام البغدادی ہے: این آئی اے کے ذریعہ رہا کئے گئے عبدالقادر کا دعویٰ

حیدرآباد۔ داعش سے مبینہ تعلقات کے شبہ میں این آئی اے کی جانب سے گذشتہ روز پرانے شہر حیدرآباد سے حراست میں لئے گئے 11مشتبہ نوجوانو ں میں سے ایک نوجوان عبدالقادر کو چھوڑدیا گیا جبکہ ان کے چھوٹے بھائی حبیب محمد کی ابھی رہائی نہیں ہوئی ہے ۔ جن 11نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا تھا ان میں یہ دونوں بھائی بھ

چاندی پور میں ہند۔ اسرائیل کے مشترکہ میزائل کا کامیاب ٹیسٹ، وزیر دفاع کی سائنسدانوں کو مبارکباد

بالا سور۔ ہندوستان اور اسرائیل کے ذریعہ زمین سے فضاء میں مارنے والے نو تیار شدہ میزائل کا آج اڈیشہ کے ساحل سمندر سے کامیاب تجربہ کیا گيا۔ دفاعی تحقیقاتی تنظیم(ڈی آر ڈی او) نے یو این آئی کو بتایا کہ نئے طورپر تیار کئے گئے زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل کو آج صبح سوا آٹھ بجے اڈیشہ کے چاندی پور