Search results
Search results for ''
News Categories
شیرور میں ایمبولینس اور کار کی ٹکر؛ایک ہلاک چار زخمی
بھٹکلیس نیوز / 18 ستمبر، 16 بھٹکل / (نامہ نگار) پڑوسی ضلع اڈپی کے شیرور میں ایمبولینس اور کار کے مابین ہوئی ٹکر میں کار پر سوار ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے جبکہ دیگر چار افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔ مرنے والی خاتون کی شناخت جگدمبیکا (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت کار ڈرائیورگوتم، ائیپّا
National Level Kabbadi Tournament to be organised in Bhatkal
Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 18 Sept 2016: For the first time in Bhatkal a National level Kabaddi tournament will be organised which will kick off on 30th December 2016 and will come to end on 1st of January 2017. The announcement was made in a press conference held
چاند کی پہلی اور چودھویں تاریخ کو زیادہ شدید زلزلے آتے ہیں، ماہرین
جاپانی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئے اور پورے چاند کے مواقع پر زیادہ شدید زمینی زلزلے آسکتے ہیں۔ یہ بات پہلے سے معلوم ہے کہ نئے اور پورے چاند کے وقت سمندر میں زیادہ اونچی لہریں اٹھتی ہیں لیکن اس سوال کے بارے میں بحث جاری ہے کہ ان دونوں مواقع پر آنے والے زمینی زلزلے بھی معمول سے زیادہ شدید
سعودی عرب میں نامعلوم حملہ آوروں نے دو پولیس اہلکاروں کا کیا قتل
دوبئی : سعودی عرب کے مشرقی شہر الدمام کی الخضریہ کالونی میں ہفتہ کے روز ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس پارٹی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ العربیہ کے مطابق پولیس کی گشتی پارٹی کے دو اہلکار فورڈ ماڈل کی ایک گاڑی پر سوار تھے اور الخضریہ میں گشت
اڑی دہشت گردانہ حملہ : جیش محمد کے تھے چاروں دہشت گرد ، پاکستانی اسلحہ برآمد
نئی دہلی :ہندوستانی فوج نے نہایت سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے براہ راست فوجی سطح پر اڑی حملے کا معاملہ پاکستان کے سامنے اٹھایا کیونکہ اس میں پاکستان کو مرکز بناکر سرگرم جیش محمد کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔ ڈائرکٹر جنرل (ملٹری آپریشنز) لفنٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ نے یہاں وزارت دفاع کے وار روم میں ای
Jet Airways pilot grounded for being 'ghost' on Delhi-Bengaluru-Delhi flights
NEW DELHI: In the old days, stowaways would travel unnoticed by hiding in obscure corners of ships. But the commander of a leading Indian airline managed to travel in the cockpit twice — even flying the aircraft once — without leaving any trace he was ever on board. While the mystery of the 'ghost
ملکی وے کہکشاں ہماری سوچ سے بھی بڑی ہے، ماہرین
پیرس: یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے ہماری کہکشاں یعنی ملکی وے کا سب سے تفصیلی نقشہ جاری کردیا ہے جس میں اس کے ایک ارب 10 کروڑ ستاروں کے مقامات کی ٹھیک ٹھیک نشاندہی کی گئی ہے۔ ملکی وے کہکشاں کا یہ نقشہ ’’گائیا‘‘ نامی خلائی مشن نے اپنے ابتدائی 14 مہینوں میں مسلسل فلکیاتی مشاہدے کے بعد تیار کیا ہے
روہت ویمولا کے بعد اب حیدر آباد سینٹرل یونیورسٹی میں ایک اور طالب نے کی خودکشی ، کیمپس میں سنسنی
حیدرآباد : دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے واقعہ کے تقریبا 8ماہ کے بعد حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں ایک اور طالب علم نے خودکشی کرلی۔ ماسٹر آف فائن آرٹس کے سال اول کے طالب علم نلہ پراوین نے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں واقع اپنے کمرہ میں یہ انتہائی اقدام کیا ۔ اس واقعہ سے یونیورسٹی میں سنسنی پھیل
نمازعید پر پابندی ناقابل معافی اقدام، کشمیر کی تاریخ میں اس جبری پابندی کا کوئی ثانی نہیں: عمر عبداللہ
سری نگر : جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے 13 ستمبر کو عید الضحیٰ کی مقدس تقریب سعید کے موقعے پر وادی کے عیدگاہوں، مساجد اور درگاہوں میں اجتماعی طور پر نمازِ عید پر قدغن لگانے کی کارروائی پر وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے
شہر بدر ہونے والے رام سینا لیڈر نے لگایا اپنے خلاف سازش رچنے کا الزام
بھٹکلیس نیوز / 17 ستمبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) کچھ دنوں قبل شہر میں امن و امان کو بگاڑنے کا مرتکب ہونے کے سبب ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر بدر کئے جانے والے رام سینا لیڈر جینت نائک دھارواڑ ہائی کورٹ سے تین ہفتوں کا امتناعی حکم لے کر واپس مرڈیشور پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے اخباری کانفرنس منعق
BCCI invites Mohammed Azharuddin for India’s 500th Test match
New Delhi: In a departure from BCCI’s earlier stand, the parent body has extended an invitation to Mohammed Azharuddin for the Indian cricket team’s historic 500th Test match and the former captain has accepted it. The upcoming match against New Zealand at Kanpur will mark India’s 500th game in t
رکن اسمبلی کے ہاتھوں بھٹکل میں کسانوں کے رابطہ مرکز کا سنگ بنیاد
بھٹکلیس نیوز / 16 ستمبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) کسانوں کو مختلف سہولتیں پہنچانے کے غرض سے تیار ہونے والے رابطہ مرکز کا سنگ بنیاد رکن اسبلی منکال ویدیا کے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کسانوں کو حکومت کی طرف سے دی جانے والی بہت سی سہولیات کا تذکرہ کیا اور کسانوں کو ان سے فائدہ اٹھا
بجنور میں فرقہ وارانہ تصادم ، اقلیتی فرقہ کے چار نوجوانوں کی موت ، چھ حراست میں ، حالات کشیدہ ، مگر قابو میں
بجنور : اترپردیش میں اسمبلی انتخابات جوں جوں قریب آتے جارہے ہیں ، حالات مزید خرات ہوتے جارہے ہیں ۔ تازہ معاملہ میں یوپی کے بجنور میں فرقہ وارانہ تصادم میں اقلیتی فرقہ کے چار نوجوانوں کی موت ہوگئی ، جس کے بعد علاقہ میں حالات کشیدہ ہیں اور کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ اطلا
سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ کیس : سوامی اسیمانند کو ملی ضمانت ، چھ سال بعد جیل سے ہوگا رہا
پنچ کولہ : سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ کیس کے اہم ملزم سوامی اسیمانند کو ضمانت مل گئی ہے۔ پنجاب کے پنچ كولہ این آئی اے کورٹ نے اسیمانند کو ضمانت دی۔ ضمانت کیلئے سوامی اسیمانند کو ایک ایک لاکھ کا پرسنل بانڈ اور 1-1 لاکھ کے 2 شيوریٹي بانڈ بھرنا ہوگا۔ آر ایس ایس سے وابستہ سوامی اسیمانند 18 فروری 20
کاویری آبی تنازع : سپریم کورٹ کی کرناٹک اور تمل ناڈو حکومت کو ہدایت ، تشدد اور املاک کا نقصان نہ ہو
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے کرناٹک اور تمل ناڈو کو یہ یقینی بنانے کی آج ہدایت دی کہ کاویری پانی کا اشتراک کرنے سے متعلق اس کے حکم کے بعد دونوں ریاستوں میں کوئی تشدد اور املاک کا نقصان نہ ہو۔ چیف جسٹس ٹي ایس ٹھاكر اور جسٹس اےایم كھانولكر کی بنچ نے کہا کہ عدالت کے حکم کے بارے میں کوئی تشدد نہیں ہونا چاہ
دہلی میں ڈینگو اور چكن گنيا کا قہر جاری ، 25 اموات ، نجیب جنگ نے لیا صورتحال کا جائزہ
نئی دہلی : دہلی میں چكن گنيا کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ چكن گنيا سے ایمس میں ایک اور مریض کی موت ہو گئی ۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں چكن گنيا سے مرنے والوں کی کل تعداد 11 تک پہنچ چکی ہے ۔ دارالحکومت کے اپولو اسپتال میں پانچ ، سری گنگا رام اسپتال میں چار اور ہندوراو اسپتال میں ایک مریض کی موت ہو چکی ہے
Mangaluru: Student who kept mobile camera in university ladies toilet arrested
Mangaluru, Sep 14: The city police commissioner Chandra Shekar on Wednesday, September 14 said that the person who kept the mobile camera at the University ladies toilet stands arrested. Santhosh M (22) is the person arrested. He is from Sullia and he is the second year M Sc Marine Geol
سماجوادی پارٹی میں نہیں تھم رہی خانہ جنگی ، اب شیو پال یادو نے پرانی وزارتوں کا کیا مطالبہ
لکھنو : سماج وادی پارٹی میں جاری خانہ جنگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ وزیر اعلی اکھلیش یادو اور ان کے چچا شیوپال یادو اپنے قدم پیچھے کھینچنے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ایس پی سپریمو ملائم سنگھ یادو کے ساتھ میٹنگ کے کچھ گھنٹوں بعد ہی شیو پال نے پارٹی سربراہ سے ان کو تمام وزارتیں واپس لوٹ