Search results

Search results for ''


یم یل اے کے خلاف ایف آئی آر

بنگلور:(بھٹکلیس نیوز ) بلگام ضلع کے کاکوڈ حلقہ کے یم یل اے اور ان کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ایک اسپتال میں زیر علاج ووویک شٹی پر حملہ کرنے کے الزام میں13افراد کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے جن میں بی جے پی کے یم یل اے اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔

جمعیت ابنائے قدیم شاخ بنگلور کاہنگامی اجلاس

بنگلور::(بھٹکلیس نیوز) الحمداللہ5جنوری2017 بروز جمعرات بعد نماز عصر4-30بجے تا مغرب بمقام اے کے یس کنونشن ہال شیواجی نگر بنگلور میں جمعیت ابنائے قدیم جامعہ دارالسلام عمر آباد شاخ بنگلور کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت: کا کاسعید احمد عمری صدر مرکزی جمعیت ابنائے قدیم جامعہ دارلسلام عمرآباد منعقد ہوا اجلاس م

ریاستی حکومت کی طرف سے لوک آیوکتہ کے لئے جسٹس پی وشوناتھ کے نام کی سفارش

بھٹکلیس نیوز / 9 جنوری،2017 بنگلورو : ریاستی حکومت کی طرف سے آج صبح منعقد ایک اہم میٹنگ میں کرناٹکا لوک آیوکتہ کے لئے چیف جسٹس پی وشوناتھ کے نام کی سفارش کی گئی ہے ۔  میٹنگ کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے کہا کہ ریاستی حکومت اس نام کو لے کر بہت جلد اپنا مطالبہ گورن

CBSE Class 10, 12 exams 2017 to begin from March 9, postponed by a week due to elections

Indian Express | Jan 9,2017 The CBSE exams for class 10 will continue till April 10, while class 12 will end on April 29. The Central Board of Secondary Education (CBSE) will conduct the exams for Class 10 and 12 from March 9 in view of the state elections conducted in five states — Punjab, Goa, M

کمپیوٹر میموری میں مائیکرو پروسیسر

سنگاپور: وہ دن دور نہیں جب کمپیوٹر کو زیادہ طاقتور بنانے کے لئے اس میں نیا مائیکروپروسیسر لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ یہ کام صرف میموری (ریم) میں اضافے ہی سے ممکن ہوجائے گا۔ این ٹی یو سنگاپور اور مختلف یورپی اداروں سے وابستہ انجینئروں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کمپیوٹر ریم کو بطور مائیکروپرو

بشارالاسد صدارت سمیت ‘‘ہر چیز’’ پر بات چیت کے لیے تیار

شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قزاقستان میں مجوزہ امن مذاکرات میں ہر چیز پر گفتگو کے لیے تیار ہے لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ حزب اختلاف کی کون نمائندگی کرے گا اور ان مذاکرات کی کوئی تاریخ بھی مقرر نہیں کی گئی ہے۔ انھوں نے یہ باتیں فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہیں۔ان کا یہ انٹ

دبئی سے مسقط جانے والے طیارے میں سانپ، پرواز منسوخ

دبئی سے مسقط جانے والی امارات ائیر لائنز کی ایک پرواز کو سانپ کی موجودگی کے بعد منسوخ کردیا گیا ہے۔ امارات ائیرلائنز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سامان اتارنے اور چڑھانے پر مامور عملہ کو طیارے کے کارگو والے حصے میں ایک سانپ موجود ملا تھا۔ اس سانپ کی موجودگی

اقلیتوں کیلئے 5 یونیورسٹیوں کے قیام کی کارروائی شروع ، 11 رکنی کمیٹی تشکیل

نئی دہلی : وزارت اقلیتی امور نے پانچ یونیورسٹی کے قیام کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے 11 رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ انڈین ایڈمنسٹریٹیوسروس(آئی اےایس) کے سابق افسر افضل امان اللہ کو اس کمیٹی کا کنوینر بنایا گیا ہے ۔یہ کمیٹی دومہینے کے اندر یونیورسٹی کے قیام کے سلسلے میں اپنی تفصیلی رپورٹ پیش کرے گ

مودی حکومت کی نوٹ بندی سے 35 فیصد نوکریاں ختم، آمدنی پر بھی برا اثر: مطالعہ

نئی دہلی۔ مودی حکومت کی طرف سے نوٹ بندی کے فیصلے سے ایک طرف جہاں عوام کو کیش کی بھاری قلت کا سامنا کرنا پڑا وہیں اس کا اثر ملازمتوں پر بھی پڑا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے ملازمتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع خبر کے مطابق نوٹ بندی کا فیصلہ نافذ ہونے کے 34 دن کے اندر ہی چ

سماج وادی میں جاری خانہ جنگی کا معاملہ: ملائم بولے میرے بیٹے کو بہکا دیا گیا ہے، ایک آدمی کر رہا سازش

نئی دہلی۔ سماج وادی پارٹی کے ملائم گروپ نے آج الیکشن کمیشن سے مل کرکہا کہ انتخابی نشان سائیکل اور پارٹی کے نام پر ان کا حق ہے اور دعوی کیا کہ وہی اصلی سماج وادی پارٹی ہے اور انتخابی نشان انہیں ہی ملنا چاہئے۔ اس گروپ کے لیڈر ملائم سنگھ یادو کی قیادت میں تین رکنی وفد نے الیکشن کمیشن سے آج ملاقات کرکے

Bhatkal: 25 years of Taluka Working Journalists Association celebrated

Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 09 January 2017: The Taluka Working Journalists Association celebrated its silver jubilee today at Guru Sudhindra College campus Bhatkal with a brief inaugural program. Prominent Kannada poet and recipient of Padma Shri Award, KS Nisar Ahmed, w

نوکیا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

ہیلسنکی: طویل عرصے کی خاموشی کے بعد بالآخر موبائل فون بنانے والی کمپنی نے نوکیا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔ یہ فون ایچ ایم ڈی گلوبل ریلیز کرے گی اور اس موبائل کو نوکیا 6 کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2014 میں نوکیا کمپنی کے برانڈ کے حقوق مائیکروسافٹ نے خریدے تھے اور یوں نوکیا ونڈو فون ری

Karwar: Police form two teams to arrest MP Ananthkumar Hegde

Karwar, Jan 8: Police have formed two teams to arrest Uttara Kannada Member of Parliament Ananthkumar Hegde, for assaulting doctors on duty in a private hospital on January 3. The police on Thursday had registered a Suo Moto case against Hegde and BJP district unit secretary Krishna Esale on the

سعودی عرب : عازمین ِ حج اور عمرہ کے لیے نئے قواعد وضوابط

سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے عازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قواعد وضوابط جاری کیے ہیں۔ وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ دستاویز کے مطابق نگران کمیٹیوں اور مواصلاتی مراکز کے ذریعے ہر طرح کی شکایات وصول کی جائیں گی اور اس طرح عازمین حج اور عمرہ کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ

مسجد نبوی میں دہشت گردی کا مرتکب شدت پسند ہلاک

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پچھلے سال مسجد نبوی کے قریب دہشت گردی کی ایک کارروائی میں ملوث شدت پسند کو ریاض میں الیاسمین کالونی میں ایک کارروائی کےدوران قتل کردیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے ک پولیس نے

ایران خطے میں تشویش کا مرکزی محور ہے : محمد بن سلمان

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ ایران خطے میں تشویش کے تین مرکزی محوروں کی نمائندگی کرتا ہے جن میں "سرحد پار نظریات" ، "عدم استحکام کی حالت" اور "دہشت گردی" شامل ہے۔ امریکی جریدے "فارن افیئرز" کے ساتھ انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا کہ ایران کے مذ

دہلی میں دل دہلانے والی واردات، باپ کو کمرے میں بند کر کے سرپھرا بیٹے نے سلنڈر میں کر دیا دھماکہ

نئی دہلی : دہلی کے مدھو وہار علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیاہے۔ یہاں ایک بیٹے نے پہلے چاقو سے باپ پر کئی وار کئے ۔ بیچ بچاؤ کرنے آئے لوگوں پر بھی بیٹے نے حملہ کر دیا اور اس سے بھی جی نہ بھرا ، تو اس نے باپ کو گھر میں بند کر کے ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگا دی۔ دھماکہ میں بچاؤ کے لیے

کیش کی قلت سے پریشان لوگوں کو ایک اور جھٹکا ، پیر سے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے پٹرول پمپوں پر نہیں ہوگی ادائیگی

نئی دہلی : اب پٹرول پمپ پر آپ کو آپ ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی نہیں کر پائیں گے۔ بینکوں نے اچانک ہی پوائنٹ آف سیل پی او ایس سے ادائیگی پر ایک فیصد لیوی بڑھا دی ہے۔ بینکوں کی جانب سے اچانک لیے گئے اس فیصلہ سے وزارت تیل بھی حیران ہے۔ وہیں لیوی بڑھنے کے بعد پٹرول پمپ ڈیلروں نے پیر سے کارڈ سے ادا