Search results
Search results for ''
News Categories
صنعت۔ادارہ روابط پر قومی کانفرنس ‘ مانو میں کل افتتاح
حیدرآباد۔(بھٹکلیس نیوز)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے تربیت و تعیناتی سیل کے زیر اہتمام ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان ’’صنعت ۔ ادارہ روابط: نوجوانوں کی رہبری ‘ اختراع اور روزگاریت‘‘ 23 فروری بروز جمعرات منعقد ہوگی۔ پروفیسر ریحان سوری ‘مشیر تربیت و تعیناتی اور ڈاکٹر سنیم فاطمہ ‘ آرگنائزنگ سکریٹری
نبارڈ ریاست کے کسانوں کو1.2لاکھ کروڑ کا قرضہ دے گی
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)قومی زرعی ترقیاتی بینک نبارڈ کے ذریعہ کسانوں کو1.2لاکھ کروڑ روپیوں کا قرضہ دینے کا نشانہ مقرر کیاگیا ہے۔ یہ بات آج نبارڈ کے کرناٹک علاقائی چیف منیجر نے بتائی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ2017-18 کے دوران ریاست میں بینک کی طرف سے 1.2لاکھ کروڑ کے قرضے تقسیم
کسانوں کی ترقی کیلئے سائنس دان آگے آئیں: گورنر
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)گورنر وی آر والانے آج بتایاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے سبب بارش میں کمی سے کسانوں کے مسائل میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس سے فصلوں میں کمی آرہی ہے، ایسے مرحلے میں سائنسدانوں کو چاہئے کہ وہ پریشان حال کسانوں کی ترقی کیلئے آگے آئیں۔ زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ اگریکلچرل سائنس کانگریس کا افتتاح
انتظامیہ میں کنڑا کے لزوم پر زور
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر برائے کنڑا وکلچر اوما شری نے آج افسران کو آواز دی ہے کہ وہ انتظامی امور میں کنڑا زبان کو ترجیح دیں۔ کنڑا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ کارگاہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ افسران کو چاہئے کہ وہ کنڑا سمیت علاقائی زبانوں کی ترجیح دینے کیلئے اقدامات کریں۔ان کے مطابق
حادثات کی شرح میں کمی لانے اقدامات
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے آج بتایاکہ ریاست میں سالانہ 1.5لاکھ افراد حادثات میں ہلاک ہوتے ہیں ، جبکہ کئی لوگ زخمی اور معذور بن جاتے ہیں ۔ 2020تک اس شرح میں 50 فیصد کمی لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ روڈ سیفٹی ویک کے تحت چتراکلا پریشد میں منعقدہ تصویری نمائش کا افتتاح کر
آئی پی ایل نیلامی : آٹوڈرائیور کے بیٹے سراج کو سن رائزرس نے دو کروڑ 60 لاکھ روپے میں خریدا
حیدرآباد: حیدر آباد کے تیز گیند باز 27 سالہ محمد سراج کو مقامی فرنچائزی سن رائزرس حیدرآباد نے دو کروڑ 60 لاکھ روپے میں خریدا ہے۔ سراج کی بیس پرائز 20 لاکھ روپے تھی۔ حیدرآباد کے لئے گھریلو سیزن میں اچھی کارکردگی کا سراج لیے کو انعام ملا ہے۔ سیاست ہندی ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق سراج حیدرآباد کے ٹول
قومی شاہراہ چار پر کے ایس آر ٹی سی بس جل کر راکھ؛ ایک خاتون کی موت
بھٹکلیس نیوز / 22 فروری، 17 بنگلورو، (نامہ نگار) قومی شاہراہ نمبر چار پر چکمگلور سے بنگلورو کی طرف آرہی ایک کے ایس آر ٹی سی بس کل آدھی رات جل کر راکھ ہوگئی ہے جس کے نتیجہ میں بس پر سوار قریب 31/مسافروں میں سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔ جبکہ دیگر کئی ایک زخمی ہوگئے ہیں۔ مہلوکہ کی شناخت50سالہ بھاگ
اچھی خبر ، کمپیوٹر اور موبائل کیلئے سب کو مفت اینٹی وائرس دے گی مودی حکومت
نئی دہلی : ڈیجیٹل انڈیا کے خواب کو شرمند تعبیر کرنے کے لئے حکومت نے ایک اور قدم بڑھایا ہے۔ اس مرتبہ حکومت نے سائبر سیکورٹی کی سمت میں بڑی پہل کی ہے۔مرکزی حکومت نے ملک میں سائبر سیکورٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک سائبر سیکورٹی مرکز کی شروعات کی ہے۔ اس کے تحت عام لوگوں کو کمپیوٹر اور اسمارٹ فونز ک
ایک ہزار روپے کا نیا نوٹ لانے کا منصوبہ نہیں ، مزید چھاپے جائیں گے پانچ سو کے نوٹ : مودی حکومت
نئی دہلی : حکومت نے ایک ہزار روپے کا نوٹ پھر سے جاری کرنے کی تردید کی ہے۔ گزشتہ سال آٹھ نومبر کو نوٹوں کی منسوخی میں پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ کو بند کر دئے گئے تھے ۔ اس کے بعد حکومت نے پانچ سو اور دو ہزار روپے کا نوٹ جاری کیا تھا ،لیکن ایک ہزار کا نوٹ نہیں لایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا می
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی سینیٹر جان مکین کی ملاقات
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الیمامہ میں امریکی سینیٹ کے سینیر رکن اور سابق شکست خوردہ صدارتی امیدوار جان مکین نے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ملاقات میں وزیرمملکت ڈاکٹر مسعد بن محمد العبین ،وزیر خارجہ عادل الجبیر اور الریاض میں
Bhatkal: Police Inaugurate Highway Patrol Vehicle
Bhatkallys News Service Bhatkal 21 February 2017: Bhatkal TMC President Sadiq Matta today inaugurated the first Highwaypatrol vehicle of the town at Shamsuddin circle. The vehicle will be a useful asset during the times of emergencies like Road accidents as people will get an immediate help just
بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے سی ایم کی کرسی گنوانے والے یدی یورپا اب اس کی خلاف آواز اٹھا رہے ہیں
بنگلور،(بھٹکلیس نیوز)کرناٹک میں بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یدی یورپا نے بدعنوانی کے معاملے کولے کر بنگلور کے ٹاؤن ہال کے باہر ایک ریلی کی۔انہوں نے وزیر اعلی سدھا رمیا کے علاوہ کانگریس کے کچھ لیڈروں اور وزراء پر بدعنوانی کے الزام لگائے۔یدی یورپا نے سدھارمیا کی کابینہ میں وزیر رمیش جھارکوہولی اور ر
گایتری پرجاپتی نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی عرضی داخل کی
نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)یوپی حکومت کے وزیرگایتری پرجاپتی نے اپنے خلاف عصمت دری کے ایک معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کو واپس لینے کے لیے عدالت عظمی میں عرضی داخل کی ہے۔پرجاپتی نے سپریم کورٹ سے اپنی گرفتاری سے تحفظ کامطالبہ کیاہے۔انہوں نے درخواست میں کہاہے کہ عدالت نے فی
سی ایم پلانی سوامی نے کھولا پٹارہ، دوگنا ہوا بے روزگاری بھتہ
چنئی، (بھٹکلیس نیوز)تمل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ پلانی سوامی نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن اعلانات کا پٹارا کھول دیا۔اس کے تحت وزیر اعلی نے خواتین اور نوجوانوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا کام کیا۔تمل ناڈو حکومت کی طرف سے کھولے گئے پٹارے میں کام کرنے والی خواتین کو دو پہیہ گاڑی خریدنے میں 50فیصد سبس
شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں فادرڈاکٹر ایم ڈی تھامس کا توسیعی خطبہ
علی گڑھ، (بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اسلامک اسٹڈیز میں ڈاکٹر ایم ڈی تھامس نے مذہبی رواداری کے موضوع پر خطبہ پیش کیاجس کا آغاز شعبہ کے ریسرچ اسکالر عاطف عمران کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔بنارس ہندویونیورسٹی سے ہندی زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے فادرڈاکٹر تھامس نے کہا کہ انہ
ایل جے پی ممبر پارلیمنٹ چودھری محبوب علی قیصر نے کیا مختلف منصوبوں کا افتتاح
سہرسہ، (بھٹکلیس نیوز)مرکزی حج کمیٹی کے رکن کے ساتھ کھگڑیا کے ایل جے پی ایم پی چودھری محبوب علی قیصر نے ضلع کے سمری بختیارپورسب ڈویژن علاقے کی مختلف پنچایتوں میں سڑک، کمیونٹی اور راجیو گاندھی سروس سینٹر کا افتتاح کیا۔انہوں نے مہکھڑ پنچایت میں 90لاکھ کی لاگت سے منریگا اسکیم سے پی سی سی سڑک کے کام کی س
ماہرین سمارٹ فون کو بہت جلد ماہر ڈاکر بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے، پروفیسر شو تیک پٹیل
نئی دہلی۔ (بھٹکلیس نیوز) ماہرین سمارٹ فون کو بہت جلد ایک ماہر ڈاکر بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔یہ بات امریکا کی یورنیورسٹی آف واشنگٹن کے انجینرنگ پروفیسر شو تیک پٹیل نے ایک اجلاس سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ماہرین سمارٹ فون کی ہر چیز بشمول کیمرہ،فلیش،مائیکروفون کو بہتر سے بہتر بنانے میں دن رات
وٹس ایپ نے فوٹو،وڈیوز اور اینمیٹڈ گفٹس24 گھنٹوں میں خود بخود ڈیلیٹ ہونے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
نئی دہلی ۔ (بھٹکلیس نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ وٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کی مدد سے وٹس ایپ کے ذریعے فرینڈز اینڈ فیملی کے ساتھ شیئر کئے گئے فوٹو،وڈیوز اور اینمیٹڈ گفٹس24 گھنٹوں میں خود بخود ڈیلیٹ ہوجایں گے۔ وٹس ایپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جان کوم نے اس سلسلہ میں جاری ایک بیان میں