چکبالاپور میں ضلعی ایس پی نے چار کانسٹیبل کو معطل کردیا

04:31PM Mon 13 Mar, 2017

بھٹکلیس نیوز / 13 مارچ،2017 چکبالاپور / (نامہ نگار)  چکبالاپور  میں ریتی نکالنے گئے لاری ڈرائیور کے پاس سے پیسہ وصول کرنے پر ضلعی ایس پی نے چاروں  پولس کانسٹیبلوں کو معطل کردیا ہے۔