Search results
Search results for ''
News Categories
ڈاکٹرعبدالحق یونیورسٹی کے وائس چانسلر ریسرچ اسکالرس کے لئے امید کی کرن
ڈاکٹرمختاراحمدفردین صدراردو ماس سوسائٹی فار پیس کا خراج حیدرآباد۔(بھٹکلیس نیوز(ڈاکٹرعبدالحق اردویونیورسٹی کے وائس چانسلر کے جلیل القدر عہدہ پر پروفیسر شہ میری کا تقرر کرتے ہوئے آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابونائیڈو نے شاندار مثال پیش کی ہے۔ چندرابابونائیڈو جو اپنے کارناموں اور حیدرآباد کو ترقی ی
Bhatkal: MLA Mankal Vaidya reach out for help to a girl who dreams of Artificial legs
Bhatkallys News Service/Rizwan Gangavali Bhatkal 01 May 2017: Bhatkal MLA Mankal Vaidya today arranged an special helping hand for an Phisically challenged girl from Shirali to get her a pair of Artificial legs. Mr Vaidya arranged an package of 2 lakh rupees from Chief Minister’s relief funds,
جنوبی کشمیر میں بینک وین پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ، 5 پولیس اہلکار شہید
سری نگر۔ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پیر کے روز نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں کم از کم 7 افراد بشمول پانچ پولیس اہلکار اور دو بینک ملازم جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حملہ آور مارے گئے پولیس اہلکاروں کے ہتھیار بھی چھین کر لئے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم بندوق برداروں نے ضلع کولگام کے پومبئ
Saudi Arabia arrests 46 suspects linked to Medina bombing
RIYADH: Saudi Arabia’s security forces said on Sunday that they have arrested 46 members of a militant cell responsible for a stunning attack outside Prophet Mohammed’s (PBUH) Mosque in the holy city of Medina last year. Interior Ministry spokesman Maj. Gen. Mansour al-Turki says the group was al
One killed in road accident at Shirali NH
Bhatkallys News Service Shirali 01 May 2017: Santosh Achari(34) lost his life as a result of collision between his bike and an over speeding bus on Sunday night on National Highway Shirali. As per the sources, Santosh left his relative’s home at around 9.pm for Manki where he resides, and on t
پٹرول ایک پیسہ اور ڈیزل 44/پیسہ مہنگا
بھٹکلیس نیوز / 01 مئی،2017 نئی دہلی / (یو این آئی) تیل کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنیوں نے بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں اور ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تبدیلی کے مطابق کل نصف شب سے پٹرول کی قیمت میں ایک پیسہ او ڈیزل کی قمیت میں 44/پیسہ فی لیٹر اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ اس میں ریاستو
آج سے لال بتی والی گاڑیوں پر پابندی
بھٹکلیس نیوز / 01 مئ، 17 نئی دہلی / (ایجنسیز) حکومت نے اہم شخصیات کی گاڑیوں میں لال بتی کے استعمال پر یکم مئی سے پابندی عائد کردی ہے۔ اس کے تحت اہم شخصیات جن میں وزیر اعظم، صدر، ریاستی گورنر،وزرائے اعلیٰ،سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج بھی شامل ہیں۔
ایس ڈی پی آئی ایک ایسے سماجی نظام قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے جس نظام میں عوام کو انصاف، تحفظ اور حقوق حاصل ہوگی۔ اے سعید
نئی دہلی(بھٹکلیس نیوز)سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے 'دہشت کی سیاست کے خلاف متحد ہوں 'کے نعرے کے تحت گزشتہ 8اپریل کو بنگلور سے ملک گیر مہم کا آغاز کیا تھا۔ اس مہم کے ذریعے پارٹی نے مرکزی حکومت کی متعدد عوام مخالف اور آئین مخالف اقدامات کے مخالفت میں ملک گیر مہم کے ذریعے عوام میں اس بات کی
نئے آپ کونسلر کی صفائی مہم ،کجریوال کی نصیحت ،ایمانداری سے کریں کام
نئی دہلی ،(بھٹکلیس نیوز)میونسپل انتخابات کو ختم ہوئے محض دو دن ہوئے ہیں اور عام آدمی پارٹی کے نئے وارڈ کونسلر نے صفائی شروع کر دی ہے۔سڑکوں پر ہاتھ میں جھاڑو لے کر اترے کونسلر نے کہا کہ جیسا عام آدمی پارٹی نے وعدہ کیا ویساکرے گی۔ کارپوریشن انتخابات میں (آپ) 270 سیٹوں پر ہوئے انتخابات میں محض 48 سیٹیں
سشیل مودی کے خلاف لالو یادو کی ’’بوفورس‘‘، کہا ان کے کارنامے کریں گے اجاگر
پٹنہ،(بھٹکلیس نیوز)بہار میں راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساداود اور بی جے پی لیڈر سشیل مودی کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔ دونوں کئی بار ٹوئٹر پر آمنے سامنے ہو چکے ہیں اور ایک دوسرے کی تنقید کرتے نظر آتے ہیں لیکن، اب لالو یادو نے سشیل مودی کے الزامات پر کرارا جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔آر جے ڈی کے
پی ایم مودی کے وزراء انتخابی مہم میں رہے مست
کابینہ کی میٹنگ پر انتخابی مہم کودی ترجیح، آرٹی آئی سے ہواخلاصہ ممبئی(بھٹکلیس نیوز)جب ملک میں5ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہو رہے تھے تو مرکزی حکومت کے وزراء کابینہ کی میٹنگ کی بجائے انتخابی مہم میں حاضری لگا رہے تھے۔5ریاستوں کے انتخابات کے دوران فروری میں کابینہ کی چار اہم میٹنگوں میں زیادہ تروزراء
ممبئی میں نان ویج کھانے والوں کو بلڈر نہیں دے رہے ہیں فلیٹ
راج ٹھاکرے کی پارٹی ’’ایم این ایس‘‘کا الزام،بلڈروں کے خلاف بی ایم سی کی کارروائی کی تیاری ممبئی(بھٹکلیس نیوز)سرودھرم سماج کا دم بھرنے والے ہمارے معاشرے میں آج بھی کچھ فرقوں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔یہاں تک کی کچھ سوسائٹیوں میں بعض مذہب کے لوگوں کو رہنے کے لئے جگہ بھی نہیں دی جاتی ہے۔مہاراشٹ
اسپتالوں میں غریبوں کے علاج کیلئے یکساں نظام ۔۔۔جسٹس وکرم جیت سین کی رپورٹ قطعی مراحل میں، قانون میں ترمیم جلد
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) ریاست کے سرکاری اور نجی سمیت تمام اسپتالوں میں غریب مریضوں کے مناسب شرحوں پر علاج کیلئے ریاستی حکومت 2007کے قانون میں ترمیم لانے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔اس سلسلے میں سابق چیف جسٹس وکرم جیت سین کی قیادت میں تشکیل شدہ کمیٹی نے مجوزہ ترمیم کے متعلق اپنی سفارشات پر مشتمل رپورٹ
ریاست میں 100 رہائشی اسکولوں کا قیام
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے آج بتایاکہ آنجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی صد سالہ تقریبا ت کو یادگار بنانے کے مقصد سے ان کے نام سے منسوب سو رہائشی اسکولس اگلے تعلیمی سال سے قائم کئے جائیں گے۔اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 125ویں
بسویشورا کی تصویر دستیاب
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)سرکاری دفاتر میں جگا جوتی بسویشورا کی تصویر کی نمائش کو لازمی قرار دیتے ہوئے حکومت کے ذریعہ جاری احکامات کے پیش نظر حکومت سے منظور شدہ بسویشورا کی تصویریں کل 29؍ اپریل سے محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے تمام ضلعی دفاتر میں دستیاب رہیں گی۔سرکاری محکمہ کے ویب سائٹ karnatakainformati
آرگیانک اجناس سے متعلق میلے کا افتتاح
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے آج بتایاکہ راگی اور جوار جیسے اجناس تغذیہ بخش ہوتے ہیں ، جس کے سبب انہیں مستقبل کی غذا قرار دیا جاسکتاہے۔ پیالیس گراؤنڈ میں محکمۂ زراعت ، باغبانی اور نبارڈ کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ آرگیانک اجناس میلے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ ملک میں
اولی اسٹیک ماؤنٹ ایورسٹ سر کرتے ہوئے ہلاک
سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اولی اسٹیک دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن سر کرنے کی کوشش میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ 40 سالہ اولی اسٹیک یہ کارنامہ 2012 میں انجام دے چکے ہیں جب انہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کیا تھا۔ سوئس مشین کے نام سے مشہور اولی اسٹیک ماؤنٹ ایورسٹ
سعودی عرب اور جرمنی کے مابین فوجی معاہدوں پر دستخط
جدہ: سعودی عرب اور جرمنی نے فوجی تعاون اور تربیت کے اہم معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے سعودی شہنشاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب کے ساتھ عسکری تعاون و تربیت کے حوالے سے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدوں کے تحت سعودی فوجی ج