Search results

Search results for ''


Selective tax from June 10

Jeddah, May 28,2017:— Saudi Arabia announced on Saturday that the selective tax will be implemented from June 10 and the value-added tax (VAT) from January 1. The announcement was made by the General Authority of Zakat and Tax based on a decision taken by the General Secretariat of Gulf Cooperati

Taraweeh prayer from Makkah

[embed]https://youtu.be/o0XGKz-ef7Q[/embed]

Baby born with two heads in Syria

The baby was born on Thursday in the war-torn country In a unique incident, a baby in Idlib city of Syria has been born with two heads. The baby was born on Thursday in the war-torn country. According to the Al Arabiya, the baby was immediately transferred to Turkish hospitals to provide pr

حزب المجاہدین کمانڈر سبزار بٹ کی ہلاکت کے بعد وادی میں پھر کشیدگی ، ریل ، انٹرنیٹ اور پری پیڈ سم کارڈ کی آؤٹ گوئنگ بند

سری نگر: وادی کشمیر میں تمام مواصلاتی کمپنیوں کی موبائیل انٹرنیٹ اور پری پیڈ سم کارڈوں کی آؤٹ گوئنگ کال سہولیات اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رکھی گئیں۔ یہ سہولیات ہفتہ کو جنوبی ضلع پلوامہ کے سیموہ ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں حزب المجاہدین کے معروف کمانڈر سبزار احمد بٹ کے سمیت دو جن

سی بی ایس ای نے بارہویں کے نتائج کا کیا اعلان ، یہاں دیکھیں ریزلٹ

نئی دہلی : مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ سی بی ایس ای کے 12 ویں کلاس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس سال 9 مارچ 2017 سے 29 اپریل 2017 کے درمیان 12 ویں کے امتحان میں 1098981 طالب علموں نے حصہ لیا تھا ۔ اس سال بورڈ نے گریس مارکس سے متعلق ماڈریشن پالیسی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تاہم آج اعلان کئ

اب وائی فائی کے ذریعے دیواروں کے پار دیکھنا ممکن

برلن: ہم جانتے ہیں کہ وائی فائی دیواروں سے گزر سکتی ہے اور اسی لیے ایک کمرے کا راؤٹر دوسرے کمرے میں سگنل بھیجتا ہے لیکن اسی کیفیت کو استعمال کرتے ہوئے کمرے میں موجود اشیا مثلاً میز ، کرسی اور خود انسانوں کے تھری ڈی ہولوگرام بناکر ان کی موجودگی کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ ٹیکنکل یونیورسٹی آف میونخ کے 23

برٹش ایئرویز کے سسٹم میں خرابی کے باعث ہزاروں مسافر رل کر رہ گئے

لندن: برٹش ایئر ویز کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس سے ہزاروں مسافر اپنی منزل پر روانہ نہ ہو سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئرویز کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی کے باعث لندن کے ہیتھرو اور گیٹ وک ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہو گیا جس سے ہزاروں مسافر ائی

امیرِ قطر کی ایرانی صدر سے فون پر گفتگو ،دوطرفہ تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ہفتے کے روز ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے انھیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ ایرانی صدر کی ویب سائٹ کے مطابق امیر قطر نے اپنی گفتگو میں کہا:’’ ہم دوطرفہ تعلقات ک

من کی بات : وزیر اعظم مودی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی، اس امید کا کیا اظہار

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودي نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مقدس ماہ رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے آج خواہش ظاہر کی کہ یہ مقدس مہینہ امن و سکون، آپسی اتحاد اور خیر سگالی کے راستے کو آگے بڑھانے میں ضرور مدد گار ہو گا۔ مسٹر مودی نے ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام "من کی بات" میں ملک کے باشندوں سے خطاب

اگر کشمیر میں پتھرباز ہتھیار اٹھا لیں ، تو ہم وہی کریں گے جو کرنا چاہتے ہیں : آرمی چیف بپن راوت

سری نگر : ہندوستانی فوج پر کشمیر میں پتھراؤ پر پہلی مرتبہ آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ جب لوگ جب ہم پر پتھراؤ کر رہے ہوں اور پٹرول بم پھینک رہے ہوں ، تو میں اپنے جوانوں سے صرف انتظار کرنے اور مرنے کے لئے نہیں کہہ سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پتھر بازی کا جواب دیا جانا ضروری ہے، نیوزایجنسی پی ٹی

وزیر اعلیٰ سدرامیا نے پیش کیا نہرو کو خراج عقیدت

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج آنجہانی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی 53ویں برسی کے موقع پر پھول نچھاور کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا اور بتایاکہ نہرو نے ملک کی ترقی کیلئے نمایاں خدمات انجام دیں اور وہ بچوں سے کافی محبت کرتے تھے، ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے بتایاکہ مرکز کے ذریعہ

دوردرشن پر دستاویزی فلم

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کی جانب سے نیلادا سری پروگرام کے تحت 30مئی تا 1,2,5 اور 6؍ جون شام چھ تا سوا چھ بجے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، نڑومامڑی ویر بھدرا چنا ملا سوامی جی، کیمس کینسر انسٹی ٹیوٹ دھارواڑ ، اترکنڑا ضلع کے سیاحتی مقامات ، کنڑا ساہتیہ پریشد اور نگروتھانہ منصوبے کے

میڈیکل اسٹورس کی ہڑتال ، متبادل انتظامات

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )آن لائن ادویات کی فروخت کے خلاف 30؍ مئی کو ایک دن کیلئے ریاست بھر میں میڈیکل اسٹورس بند کرنے کی دھمکی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ادویات کی فراہمی کیلئے متبادل انتظامات کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں کے احاطہ ، پرائیویٹ اسپتال ، نرسنگ ہومس اور کارپوریٹ اسپتالوں سے منسلک میڈیکل اسٹور

پانچ؍ جون سے لیجسلیچر اجلاس

بنگلورو۔(بھٹکلی نیوز )ریاستی لیجسلیچر کا اجلاس 5؍ جون کو صبح 11-30 بجے سے ودھان سودھا میں واقع اسمبلی ہال میں شروع ہوگا۔ ریاستی اسمبلی کے سکریٹری نے یہ اطلاع دی ہے۔

پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے تقررات

بنگلورو۔(بھٹکلی نیوز )پولیس افسران کے خلاف عوامی شکایات درج کرنے کی سہولت کیلئے ریاستی پولیس کے ذریعہ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں پولیس کمپلینٹ اتھارٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں شہری سماج سے ایک رکن کے تقرر کی گنجائش ہے۔ اس کیلئے سماجی خدمات ، تعلیم ، طب اور غریبوں کی فلاح سے منسلک رہنا ضروری

پنشن کیلئے صحافیوں سے عرضیاں مطلوب

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )صحافیوں کیلئے فراہم ہونے والے پنشن اسکیم کے تحت نئے عرضی فارم محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے ہیں۔ خواہشمند اہل صحافی محکمہ کے ویب سائٹkarnatakainformation.gov.inیا متعلقہ اضلاع میں محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے دفترسے عرضیاں حاصل کرسکتے ہیں۔اہل صحافیوں ک

جی ایس ٹی کانفرنس

بنگلورو۔:(بھٹکلی نیوز)مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری ہونے والے جی ایس ٹی نظام سے متعلق 30مئی کو صبح 10-30بجے شہر کے ٹاؤن ہال میں کانفرنس منعقد ہوگی، جس میں مرکزی وزارت مالیات کے ریوینیو سکریٹری ہسمک ادھیا کے علاوہ سنٹرل ایکسائز اور سرویس ٹیکس کے چیف کمشنر ، کمرشیل ٹیکس کے کمشنر کے علاوہ صنعت کارماہرین ما

ریاست کے سرکاری اور امدادی پالیٹکنک کالجوں میں سال اول میں داخلے کیلئے آخری تاریخ میں توسیع

بنگلورو۔:(بھٹکلیس نیوز)ریاست کے سرکاری اور امدادی پالیٹکنک کالجوں میں سال اول میں داخلے کیلئے مقرر آخری تاریخ میں5جون شام چھ بجے تک توسیع کی گئی ہے۔ جس کے تحت 121 سرکاری اور امدادی پالیٹکنک کالجوں میں بذریعہ آن لائن عرضیاں داخل کی جاسکتی ہیں۔مزید تفصیلات محکمہ کے ویب سائٹwww.dte.kar.nic.in یاwww.kea