Search results
Search results for ''
News Categories
یوپی میں مدارس اسلامیہ کو بند کرنے کا نوٹس ، مولانا محمود مدنی نے شدید ردعمل کا اظہارکیا
نئی د ہلی: (یو این آئی) اترپردیش میں آرٹی ای ایکٹ 2009کا حوالہ دے کر سرکاری محکمہ کی جانب سے دینی مدارس کو فوری طور سے بند کرنے کا نوٹس دیا جارہا ہے۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب چند مدارس کے ذمہ داروں نے جمعیۃ علما ء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی سے رابطہ کرکے تعاون کی گزار ش کی۔ یہاں جار
اپنی نوعیت کے منفرد رابطہ تعلیمی ایوارڈ کا کل ہوگا انعقاد؛ محی الدین رکن الدین
بھٹکلیس نیوز / 10 اگست، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) "بھٹکل کے ہونہار طلبہ کو دیا جانے والا رابطہ ایوارڈ اپنی نوعیت کا منفرد اور بچوں کی بھر پور ہمت افزائی کرنے والا لاجواب ایوارڈ ہے جو کہ کل انشاء اللہ بعد نماز عصر 04:30 بجے انجمن میدان میں منعقد ہوگا"۔ ان خیالات کا اظہار جناب محی الدین رکن الدین
Photos: Rabita Society to honour meritorious on Aug 11
Photos: Preparation in full swing for 'Rabita Award' program
رابطہ ایوارڈ پروگرام کی تیاریاں زور و شور سے جاری؛ ڈاکٹر شکیل صمدانی کی گوا آمدا
بھٹکلیس نیوز / 10 اگست، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) جمعہ کے روز بعد نماز عصر انجمن میدان میں رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی طرف سے منقعد ہونے والے باوقار تعلیمی ایوارڈ کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس میں مہمان کی حیثیت سے شریک ہونے والے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے صدر ڈاکٹر شکیل صم
ملک کے مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس: نائب صدر حامد انصاری
نئی دہلی۔ نائب صدر حامد انصاری کی دوسری مدت کار جمعرات کو مکمل ہو رہی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے انہوں نے ملک میں 'قبولیت کے ماحول' پر خطرہ بتاتے ہوئے کہا، 'ملک کے مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس ہے۔' انہوں نے بتایا، 'عدم برداشت کا مسئلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کے سام
اکال تخت ایكسپریس کے ٹوائلٹ سے بم برآمد، ٹرین مسافروں میں افراتفری
لکھنؤ۔ (یو این آئی) کولکتہ سے امرتسر جا رہی اكال تخت ایکسپریس کے بیت الخلا میں بم ملنے سے ٹرین میں افراتفری مچ گئی۔ بم کو ناکارہ کرنے والے دستے نے بم کو ناکارہ کردیا جس سے ایک بڑی سازش کو ناکام کر دیا گیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ (ریلوے) سومتر یادو نے آج یہاں بتایا کہ کولکتہ سے امرتسر جا رہی ٹرین نمبر 1231
شرد یادو کھل کر آئے نتیش کے خلاف، کہا، بہار کے 11 کروڑ لوگوں کے ساتھ دھوکہ ہوا
پٹنہ۔ جے ڈی یو لیڈر شرد یادو بہار کے تین روزہ دورے پر پٹنہ پہنچ چکے ہیں۔ شرد یادو کے دورہ کو لے کر بہار میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ پارٹی کے سابق صدر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ شرد یادو کو صبح ساڑھے دس بجے پٹنہ ایئرپورٹ پہنچنا تھا لیکن وہ تقریبا سوا 12 بجے کی فلائٹ سے پٹنہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ ب
شمالی کوریا نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی دے دی
پیانگ یانک / واشنگٹن: امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب شمالی کوریا نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ بحرالکاہل کے کنارے امریکی خطے گوآم کے فوجی اڈے کو نشا
ناسا کا حیران کر دینے والا ایجاد، بغیر کسی انسانی مدد کے خلا میں سپیس کرافٹ کی جا سکے گی مرمت
نئی دہلی: امریکی خلائی ایجنسی ناسا اب ایک ایسے خلائی جہاج کو بنانے میں مصروف ہے جس کی مدد سے مشن پر گئے دوسرے خلای جہازو کی مرمت کی جا سکے گی. اتنا ہی نہیں خلائی جہاج کی مدد سے دوسرے جہاج میں ایندھن بھی ڈالا جا سکے گا. ملی معلومات کے مطابق اس نئے طریقے کے خلای جہازکو لے کر تین کامیابی ٹیسٹ کئے
سعودی عرب نے ایرانی عازمین کیلئے اب تک 62 ہزار حج ویزا کیا جاری ، 16 ہزار عازمیں مدینہ پہنچے
تہران :(ایجنسیاں) ایران کی حج تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب نے اتوار 6 اگست تک ایرانی عازمین کے لیے 62 ہزار حج ویزے جاری کر دیے ہیں۔ حج تنظیم کے ڈائر یکٹر حمید محمدی نے ایران کی ایک خبررساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ 16 ہزار سے زیادہ عازمین مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔جمعرات سے یہ عازمین مدینہ منورہ سے
بی جے پی احمد پٹیل کی جیت کو نہیں کر پا رہی ہضم، اب اٹھائے گی یہ اگلا قدم
احمد آباد۔ گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج دیر رات زبردست کھینچ تان کے بعد بھلے ہی اعلان کر دئیے گئے، لیکن یہ لڑائی اب رکنے والی نہیں ہے۔ اب بی جے پی اس لڑائی کو عدالت لے جانے کے موڈ میں ہے۔ اشارہ ہے کہ بی جے پی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر سکتی ہے۔ ادھر، احمد پٹیل نے کہا کہ انہیں جیت کا ب
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے شروع کی بی جے پی بھارت چھوڑو تحریک ، جم کر سادھا نشانہ
کلکتہ: انگریز بھارت چھوڑو تحریک کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر بی جے پی ہندوستان چھوڑوتحریک کی شروعات کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں ملک کی جمہوری نظام پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں اس لیے ترنمول کانگریس تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر 2019میں بی جے پی
آدھی رات کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں پٹیل، شاہ اور ایرانی فاتح
گاندھی نگر۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں تین سیٹوں پر ہونے والے ڈرامائی واقعات اور کئی کراس ووٹنگ کے درمیان راجیہ سبھا انتخاب کی آدھی رات کے بعد ہوئی ووٹوں کی گنتی میں کانگریس کے امیدواراور سونیا گاندھی کے سیاسی سکریٹری احمد پٹیل، بی جے پی کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ای
مسلمان خیر خواہی کے کاموں میں آگے آئیں نوجوان ردعمل کا رویہ اختیار نہ کریں: مولانا محمود مدنی
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز)جمعیت العلماء ہند کے جنرل سکریڑی اور سابق یم پی مولانا محمود مدنی نے مسلمانوں سے اپیل کہ وہ آج کے موجودہ حالات میں مسلکی اور فروعی معاملات کو پیچھے ڈال کر خیر خواہی کے کاموں میں جٹ جائیں لمبی مدت کی پالیسی مرتب کرکے دیگر برادران وطن کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کریں اور آپسی بھائی چ
وزیر اعلیٰ نے بی جے پی لیڈروں کے خلاف زیر التواء تمام رشوت خوری معاملات کی تفصیلات حاصل کیں
بنگلور( بھٹکلی نیوز ):۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی کے تمام لیڈروں کے خلاف زیر التواء رشوت خوری اور دیگر بدعنوانیوں کے معاملات کی تفصیلات حاصل کی ہیں اور اب اس کی جانچ کرانے کا فیصلہ لیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ سدارامیا نے حال ہی میں محکمۂ انکم ٹیکس کے ذریعہ وزیر برائے توانائی ڈی کے شیوا کمار کی رہ
ٹیپو سیکولر سینا (ٹی یس یس ) کے قدیم ممبروں کو اعلیٰ عہدوں پر ترقی اور نئے ممبروں کی بھرتی
بنگلور (بھٹکلیس نیوز) ٹیپو سیکولہر سینا (ٹی یس یس) کو اور مضبوط اور مستحکم بنانے کی غرض سے سینا کے بانی صدر محمد یاسین بابا چاہتے ہیں کہ پرانے ممبروں کو ان کے موجودہ عہدوں سے ترقی دے کر ان کی جگہ نئے ممبروں کو بھرتی کرکے ٹی یس یس کا ایک مضبوط قلع تیار کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ہلچل اس لئے لائی جارہی ہے تاک
مسلمانوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہونا چاہئے:یوسف کنی
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز ) ہندوستان ہمارا ملک ہے۔ اور یہ ملک جمہوری ہے ،اسکی آزادی کے لئے ہمارے بز رگوں نے سب کچھ قربان کیا ہے، انگریز مسلمانوں کو اپنا اولین دشمن سمجھتے تھے، ہم ملک کی صرف خود مختاری کے قائل نہیں تھے ہم ملک کی مکمل آزادی چاہتے تھے اور تقسیم ہند کے خلاف تھے ۔ مسلمان حکمران ملک کی سا لمی