Search results

Search results for ''


دہلی: محبوب علی کا پیٹ پیٹ کر قتل، کورونا انفیکشن پھیلانے کا تھا شک

کورونا وائرس کی وجہ سے ہندوستان کے حالات لگاتار خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ تبلیغی جماعت مرکز میں ہوئے جلسہ کی بات سامنے آنے کے بعد تو کورونا انفیکشن نے ملک میں مذہبی منافرت کا ماحول بھی پیدا کر دیا ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں اقلیتی طبقہ کے تئیں غلط سلوک کی خبریں سامنے آ رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی

COVID-19: Karnataka ministers, legislators to take 30% pay cut for a year

Bengaluru: Ministers and Members of Legislature in Karnataka will take a 30 per cent cut each in their salaries and allowances to fund the fight against coronavirus in the state, for a year. An ordinance to reduce the salaries of Ministers and legislators by 30 per cent for one year to meet the e

PM Modi terrific, ‘will not be forgotten’: Trump

Washington: Amid the medical fraternity racing against time for a panacea against COVID-19, which has infected a whopping 4.3 lakh Americans and claimed over 14,600 lives, US President Donald Trump on Wednesday, April 8 thanked Prime Minister Narendra Modi for allowing export of Hydroxychloroquine,

Coronavirus kills 11 Indians in US

Washington: At least 11 Indians have died of COVID-19 in the United States with another 16 testing positive for the infection which has claimed more than 14,000 lives and afflicted more than four lakh people in the US. All Indian citizens who have succumbed to the deadly infection in the US are m

Excise officials seize over 5k litres of illegally stored liquor during raids

Bengaluru: Excise officials have confiscated over 5000 litres of liquor during raids conducted between March 27 to April 5 at various places. Though liquor stores are shut due to the nation-wide lockdown, black marketers had hoarded alcohol stock at petty shops, houses etc and were selling the sa

"Life Won't Be Same Ever": Odisha First To Extend Lockdown Till April 30

Bhubaneswar: The Odisha government today announced it has extended the lockdown over the COVID-19 pandemic till April 30, becoming the first state to do so as the number of patients infected by the novel coronavirus continues to rise across the country. Chief Minister Naveen Patnaik has asked the

Death toll due to COVID-19 touches 166; cases climb to 5,734

New Delhi: The death toll due to the novel coronavirus rose to 166 and the number of cases to 5,734 in the country on Thursday, according to the Union Health Ministry. While the number of active COVID-19 cases is 5,095, as many as 472 people were cured and discharged and one had migrated, it said

کورونا کا قہر : پہلی بارکوروناوائرس سے متاثرڈاکٹرکی ہوئی موت، ملک بھر میں 167 ہلاکتیں

ملک میں پہلی بار کورونا سے متاثر ایک ڈاکٹر کی موت ہوگئی ہے۔ اندور کے ریزیسذیڈنٹ ڈاکٹر شتروگھن پنجوانی کورونا سے متاثر تھے اور آج انکی موت ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ، ڈاکٹر پنجوانی نے جمعرات کی صبح4 بجے آخری سانس لی۔ کہا جاتا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کررہے تھے ۔ تاہم وہ ک

اوڈیشہ نے 30 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی، وزیر اعلیٰ بولے۔ کورونا سے زندگی پہلی جیسی نہیں رہے گی

بھبنیشور۔ اوڈیشہ نے کورونا وائرس کے انفیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے 14 اپریل کو ختم ہو رہے قومی لاک ڈاؤن سے پہلے ہی اعلان کر دیا ہے کہ ریاست میں 30 اپریل تک  لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔ بتادیں کہ منگل کے بعد سے اوڈیشہ میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بدھ کے روز کورونا وائرس

مغربی زون کے آئی جی پی  دیوجیوتی کا بھٹکل دورہ؛ لاک ڈاؤن کے دوارن بند و بست کا لیا جائزہ

بھٹکل: 8  مارچ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مغربی زون کے انسپکٹر جنرل آف پولس (آئی جی پی) مسٹر دیو جیوتی نے آج بھٹکل کا دورہ کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے درمیان پولس محکمہ کی جانب سے کیے گئے بندو بست کا جائزہ لیا اور اس تعلق سے محکمہ کو ضروری ہدایات بھی دی۔ اس موقع پر آئی جی پی نے بھٹکل کا دورہ کرنے کے بعد ا

ہندوستانی معیشت کا خون چوس رہا کورونا، جی ڈی پی 30 سال کی ذیلی سطح پر پہنچنے کا خدشہ

پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس نے ہندوستان کی معیشت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے اور ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ نقصان لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ اس وبائی مرض کی وجہ سے ہندوستان کی معیشت کو زبردست دھچکا پہنچنے والا ہے اور فی الحال نقصان کا اندازہ لگان

بھٹکل میں ایک حاملہ خاتون کورونا پوزیٹیو پائی گئی؛ دبئی سے لوٹا تھا خاتون کا شوہر

بھٹکل: 8 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج بدھ کے روز ایک حاملہ خاتون کے کورونا پوزیٹیو ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کا شوہر دبئی سے لوٹا تھا لیکن اس کی رپورٹ نیگیٹو پائی گئی تھی۔ اطلاع کے مطابق دبئی سے 17مارچ کو اس خاتون کا شوہر ممبئی پہنچا تھا اور وہاں تق

تنظیم کی جانب سے تشکیل کردہ ٹیمیں کورونا کے خاتمہ کے لیے متحرک؛ ذمہ داران نے ادا کیا سبھوں کا شکریہ

بھٹکل: 8 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز)  اس وقت نہ صرف شہر بھٹکل بلکہ پوری دنیا کورونا وائرس کی وباء سے  حیران وپریشان ہے ایک طرح سے اس وباء سے  پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے جبکہ لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد جس طرح سے ملک بھر میں غریب عوام اور یومیہ مزدور طبقہ کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ

سعودی عرب : عدالتی فیصلوں پر عمل درامد معطل کرنے کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرماں رواں شاہ سلمان بن عبد العزيز آل سعود نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت بعض عدالتی فیصلوں اور احکامات پر عمل درامد معطل کر دیا گیا ہے۔ فرمان کے تحت نجی حقوق کے سلسلے میں اُن قرض نادہندگان کو عارضی طور پر فوری رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جن کو عدالتی فیصلے پر عمل درامد کرتے

کیرالہ سے آئی خبر نے کیا خوفزدہ، کورونا ٹیسٹ رپورٹ دیکھ کر سبھی حیران

ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھ کر سبھی ریاستوں کی حکومتیں لوگوں سے بار بار یہ اپیل کر رہی ہیں کہ کورونا وائرس کی کوئی بھی علامت دیکھنے پر یا طبیعت ناساز ہونے پر فوراً طبی اہلکاروں سے رابطہ قائم کریں تاکہ کورونا وائرس انفیکشن کی صورت میں مناسب علاج کیا جا سکے۔ لیکن کیرالہ سے ا

ہندوستان میں کورونا کی دہشت جاری، 24 گھنٹے میں 35 ہلاک 773 نئے معاملے درج

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ 19) متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی یہ 5194 تک پہنچ گئی ہے اور وائرس سے اب تک 149 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس ملک کی 31 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں

اگر لاک ڈاؤن ہٹ بھی گیا تو 15 مئی تک نہیں کھلیں گے اسکول، کالج، شاپنگ مال اور مذہبی عبادت گاہیں!

ہندوستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع ہوگی یا نہیں، اس سلسلے میں ابھی کچھ بھی اعلان مرکزی حکومت کے ذریعہ نہیں کیا گیا ہے، لیکن 7 اپریل کو کورونا معاملہ کو دیکھ رہے جی او ایم (گروپ آف منسٹرس) کی میٹنگ میں کئی بات پر غور و خوض کیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے ی

کورونا ٹیسٹ کےکولیکرسپریم کورٹ کا بڑاریمارک: کووڈ19ٹیسٹ کے لیے نجی لیبزکو فیس لینے کی اجازت نہیں

نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کی جانچ کے لئے نجی لیبز کے ذریعہ 4500 روپئے فیس وصول کیے جانے کے خلاف سپریم کور ٹ میں داخل کردہ عرضداشت پر آج کورٹ نے سماعت کی ہے۔ کورٹ نے کہا کہ نجی لیبز کو کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے روپئے لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہ