Search results

Search results for ''


کل پی یو سی دوم کے نتائج کا ہوگا اعلان: موبائل نمبر پر بھی بھیجے جائیں گے نمبرات

بینگلورو: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 4 مارچ،20 کو شروع ہوکر 18 جون کو ختم ہونے والے پی یو سی دوم کے امتحانات کا نتیجہ کل صبح 11:30 بجے منظر عام پر آنے والا ہے۔ اس کی جانکاری میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ریاستی وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے دی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں طلبہ

سعودی عرب میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کا حج کیلئے انتخاب، ایس ایم ایس کے ذریعہ کیا گیا مطلع

الریاض۔ مملکت سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ ٹوئٹر پر حرمین شریفین کے بیان میں کہا گیا کہ ’’وزارت حج نے مملکت میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کو حج کے لئے منتخب کرلیا ہے‘‘۔ ان کا ک

بھٹکل کے تین معاملات سمیت اتر کینرا میں آج 13  لوگوں کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو

کاروار: 12  جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج مزید 13 افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے تین افراد کا تعلق بھٹکل سے۔ ان کے علاوہ کاروار سے پانچ معاملات، سداپور سے دو معاملات، کمٹہ، ہلیال اور ڈانڈیلی سے ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھٹکل میں جن تین تین لوگوں کی ر

پی یو سی دوم کے نتائج کا 20 جولائی کو ہوسکتا ہے اعلان

بینگلورو: 12 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو سی دوم کے امتحانات کا نتیجہ اس مہینے کی 20 تاریخ کو آنے کے قوی امکانات ہیں۔ اس تعلق سے وزیر پرائمری و سکینڈری تعلیمات مسٹر سریش کمار نے 9 جولائی کو ٹویٹ کرکے بتایا تھا کہ "انہیں بہت سے طلبہ اور سرپرست پی یو سی دوم کے نتائج کی تاریخ کے بارے میں پوچ

ایمریٹس ایئرلائن ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کر رہی ہے

ایمریٹس ایئرلائن نے ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالےسے بات کرتے ہوئے صدر ایمریٹس ایئرلائن کا کہنا تھا کہ ہم باقی ایئرلائنز کی طرح کام نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارے زیادہ تر مسافر اب جا چکے ہیں اور موجود حالات میں انہیں جلد واپس لانا ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

ہندوستان میں کورونا کی تباہی، ریکارڈ 28637 نئے معاملے درج، مزید 551 ہلاکتیں

نئی دہلی: ملک میں کورونا انفیکشن کے روزانہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور پچھلے 24 گھنٹوں میں ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ معاملے درج کیے گئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد قریب 8.50 لاکھ ہوگئی ہے۔ اتوار کے روز مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹ

سنڈے لاک ڈاؤن کے دوسرے ہفتے بھی بھٹکل میں رہی مکمل خاموشی: عوام کا بھر پور تعاون

بھٹکل: 12 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو قابو میں کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے ایک مہینے کے لیے سنڈے کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس کا آغاز گزشتہ ہفتہ 5 جولائی کو ہوا تھا۔ اس سنڈے لاک ڈاؤن کے پیش نظر بھٹکل میں آج دوسرے پفتے بھی حسب معمول عوام نے انتظامیہ کا تعاون کرت

امیتابھ بچن اور ابھیشیک کے بعد اب کورونا پازیٹیو پائی گئیں ایشوریہ رائے اور ارادھیا بچن

بچن فیملی کے ممبران امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن گزشتہ روز کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے اور ان دونوں کا ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں علاج چل رہا ہے ۔ وہیں اس کے بعد ان کے پورے کنبہ کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا ۔ اب کورونا ٹیسٹ کی فائنل رپورٹ میں ایشوریہ رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کورونا پازیٹی

بڑا جھٹکا! ایئر انڈیا نہیں دے گی 180 ٹرینی کو نوکری، واپس لیا آفر

کووڈ-19 وبا (COVID-19 Pandemic) کی وجہ سے ملک کی ایوی ایشن میں چھائی سستی کے درمیان نیشنل ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا (Air India) نے 180 کیبن کرو ممبر (trainee cabin crew members) سے نوکری کی پیشکش واپس لے لی ہے۔ ایئر لائن (Airlines) کے ایک افسر نے سنیچر کو یہ جاnکاری دی۔ افسر نے کہا، ایئر انڈیا (Air

کرناٹک میں عیدالاضحی سے قبل گؤکشی کا معاملہ پھر آیا سامنے

کرناٹک کی سیاست میں گؤ کشی ایک پرانا موضوع ہے۔ وقفے وقفے سے بی جے پی اسے اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتی رہی ہے۔ انتخابی منشور میں بھی بی جے پی گؤ کشی کو ہمیشہ نمایاں مقام دیتی رہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کو بر سر اقتدار آئے اب ایک برس ہونے کو ہے۔ اس ایک برس کے دوران گؤ کشی کا معاملہ سامنے نہیں آیا، ا

ہاردک پٹیل کو کانگریس میں ملی بڑی ذمہ داری ، گجرات کے ورکنگ پریسیڈنٹ مقرر

کانگریس (Congress) نے ہفتہ کو پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل (Hardik Patel)  کو گجرات  (Gujarat) کانگریس کمیٹی کا ورکنگ پریسیڈنٹ بنایا ہے ۔ پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) نے گجرات کانگریس کمیٹی کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے طور پر ہاردک پٹیل کے نام کی تجویز پر آج مہر لگادی ہے ۔ ابھی کچھ مہینے پہلے

ضلع اتر کینرا میں آج 40 لوگوں میں کورونا کوڈ19 کی تصدیق: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو

بھٹکل: 11 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آئے دن کورونا کے معاملات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں یہاں کورونا کے کل 40 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں صرف سرسی کے ہی 25 نئے معاملات شامل ہیں جبکہ بھٹکل کے 40 سالہ شخص کی رپورٹ بھی آج کورونا پوزیٹیو م

وکاس دوبے ’انکاؤنٹر’ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، دو عرضیاں داخل

نئی دہلی: اتر پردیش کے خوفناک مجرم وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ ریاستی پولیس کے ’انکاؤنٹر‘ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ان ’انکاؤنٹر‘ معاملات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے جہاں مفاد عامہ کی عرضیاں ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں دائر کی گئیں وہیں ایک وکیل نے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کو

کورونا ہندوستان کو تباہ کرنے کے درپے، ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز درج، مزید 519 ہلاکتیں

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کورونا نے ہندوستان کو تباہ کرنے کا عزم کر لیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی

INF to host 'Global Online Community Program' on Sunday

INF is organizing an interactive Online Zoom program on Sunday, 12th July InshaAllah from 7:30 PM to 9:30 PM IST, as part of the educational initiative series on topics such as Bringing continuous awareness related to current Pandemic Covid-19, Entrepreneurship / Business, Medicine, Science and its

اہم خبر: تو اب چین سے پلہ چھڑانے کی کوشش میں TikTok! جلد شفٹ کر سکتی ہے اپنا ہیڈ کوارٹر

نئی دہلی: ہندستان۔چین تنازعہ  (India-China Border Rift) کے بعد ہندستان کے ذریعے 59 ایپ پر پابندی لگنے پر چائنیز کمپنیوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ نقصان کے چلتے TikTok  کی پیرینٹ کمپنی ByteDanc اپنے ہیڈ کوارٹر کو چین سے باہر شفٹ کرنے کا پلان کررہا ہے۔ بتادیں کہ دنیا میں ٹک ٹاک (TikTok) کے کل یو

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کا بڑا الزام- حکومت گرانے کے لئے کانگریس اراکین اسمبلی کو 15 کروڑ روپئے آفر کر رہی ہے بی جے پی

جے پور: راجستھان (Rajasthan) میں سیاسی رسہ کشی کے درمیان وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بی جے پی پر بڑا الزام لگایا ہے۔ اشوک گہلوت نے ہفتہ کو بی جے پی پر کانگریس حکومت (Congress Govt) کو گرانے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعت بی جے پی کانگریس کے اراکین اسمبلی کو 15 کروڑ روپئے تک کا آف

بڑا فیصلہ: دہلی حکومت کی تمام یونیورسٹیوں کے امتحانات منسوخ، منیش سسودیا نے کیا اعلان

نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کے روز ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ما تحت تمام ریاستی یونیورسٹیوں میں فی الحال ہونے والے سالانہ امتحان سمیت تمام امتحانات کو منسوخ کردیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے آج اس کا اعلان کرتے ہوئ