Search results

Search results for ''


پٹرول پمپ پر تیل چوری پڑے گی بھاری، گراہک کی شکایت پر منسوخ ہوگا لائسنس، پہلی بار ملا نیا اختیار

ملک کے پٹرول پمپوں پر اب چپ لگا کر تیل چوری کرنا پٹرول پمپ چلانے والوں پر بھاری پڑنے والا ہے۔ ملک میں روز پٹرول پمپوں پر مشینوں میں چپ لگا کر پٹرول اور ڈیزل کی ناپ تول میں کمی کے معاملے کو دیکھتے ہوئے مودی حکومت نے سخت قدم اٹھائے ہیں۔ گزشتہ 20 جولائی کو نیا صارف تحفظ ایکٹ 2019 نافذ ہو جانے کے بع

ریاست بھر میں کل بھی رہے گا سنڈے لاک ڈاؤن: بھٹکل میں بھی بند رہیں گے تمام کاروباری مراکز

بھٹکل: 25 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلیٰ کے فرمان کے مطابق ریاست کے دوسرے مقامات کی طرح کل بھٹکل میں بھی مکمل لاک ڈاؤن رہے گا اس میں ایمرجینسی دکانوں کے علاوہ کوئی بھی دکان کھلی نہیں رہے گی۔ بھٹکل کے پولس افسران نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ ہفتوں کی طرح اس ہفتے بھ

سال 2021ء کے وسط سے قبل کرونا ویکسین کا حصول متوقع نہیں : عالمی ادارہ صحت

دسمبر 2019ء میں چین میں کرونا وائرس کے نمودار ہونے کے بعد سے اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کے 1.5 کروڑ سے زیادہ مصدقہ کیسوں کا اندراج ہو چکا ہے۔ چند روز پہلے کرونا کی ویکسین کے حوالے سے خوش آئندہ اور امید افزا نتائج سامنے آئے تاہم عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنے حالیہ اعلان میں ایک ب

سعودی عرب :بدعنوان ججوں، سرکاری ملازمین اورعام افراد کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں

سعودی عرب میں ایک عدالت نے رشوت ستانی، بدعنوانیوں اوراختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق پانچ مقدمات میں ماخوذ دو ججوں سمیت مختلف ملزموں کو قصور وار قرار دے کر لمبی قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے کنٹرول اور اینٹی کرپشن اتھارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ

کرناٹک: کورونا کی وبا اور عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مسلم لیڈروں نے حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ

بنگلورو: عیدالاضحٰی کے پیش نظر ریاست کے مسلم لیڈروں نے حکومت اور مسلمانوں سے خصوصی اپیل کی ہے۔ بنگلورو میں سابق ریاستی وزیر آر روشن بیگ نے وزیر اعلی یدی یورپا سے ملاقات کرتے ہوئے تحریری یادداشت پیش کی ہے۔ روشن بیگ نے کہا کہ کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران مسلمانوں نے پوری ذمہ داری کا مظاہرہ کیا

راجستھان سیاسی بحران: راجستھان ہائی کورٹ میں سماعت پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، پیر کو ہو گی سماعت

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے راجستھان ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے متعلق ریاستی اسمبلی اسپیکر کی اپیل جمعرات کو ٹھکرا دی۔حالانکہ عدالت نے یہ واضح کردیا کہ کانگریس لیڈر سچن پائلٹ اور ان کے خیمے کے 18 ارکان سمبلی کے خلاف کارروائی کے معاملے میں ہائی کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ سپریم کورٹ کے آخری فیصلے پر من

ہندستان: کورونا وائرس نے توڑے سارے ریکارڈ، ایک دن میں 45,720 معاملے، 1129 اموات، کل تعداد 12لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے ریکارڈ 45 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ لوگوں کی تعداد 12.38 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس مدت کے دوران سب سے زیادہ 1129 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کی وجہ سے تعداد اموات 29861 ہوگئی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت

Why Interest free finance is more relevant than ever amid COVID-19

 The challenge is to make financial inclusion to reach millions of young muslims to receive financial services to the underbanked population. Ever since Corona-19 effects starts impacting into all our lives, the breaking lines of our economies showing its fundamental flaw.This is primarily du

کورنٹائن سینٹر میں 14 دن مکمل ہونے پر دبئی سے لوٹنے والوں کو بھیجا گیا گھر

بھٹکل: 22 جولائی 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ سے 8 جولائی کو مینگلورو ہوتے ہوئے بھٹکل پہنچنے والے 178 افراد کو آج 14 دنوں کا کورنٹائن مکمل کرنے پر گھر بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھٹکل کے اے پی ایس، ایک نجی لاڈج اور انجمن میں چودہ دن مکمل کرنے والے ان مریضوں میں سے 140 افراد

اتر کینرا میں آج کورونا کے 63 نئے معاملات: بھٹکل میں 10 پوزیٹیو

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کے مزید 63 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 10 معاملات بھٹکل کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاروار میں 21، ہلیال میں 16، کمٹہ میں 11،  منڈگوڈ میں 2 اور سداپور میں ایک معاملہ کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان نئے معاملات کے بعد ضلع میں کورونا کے کل م

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی،وہ انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں سےتعلق رکھنے والے میئروں کو کچلنے اور انہیں دبانے کی کوشش ک

یوپی میں عیدالاضحیٰ کی باجماعت نماز اورکھلے میں قربانی کرنے پریوگی حکومت نے لگائی پابندی، جاری کی گائڈ لائن

الہ آباد: کورونا کی عالمی وباء کے دوران پڑنے والی عید الاضحیٰ کے لئے اترپردیش کی یوگی حکومت نے گائڈ لائن جاری کردی ہے۔ یوگی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی نماز اور قربانی کے لئے خاص ہدایتیں جاری کی ہیں۔ گرچہ ریاستی حکومت نے عید الاضحیٰ کی نماز اور قربانی پر کسی طرح کی  پابندی کا کوئی منشا ظاہر نہیں کیا ہے۔

بھٹکل میں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی دکانیں؛ آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک رہے گا کرفیو

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کو منسوخ کیے جانے کے بعد بھٹکل میں بھی اسسٹنٹ کمشنر نے اس کے نفاذ کی اطلاع دی تھی۔ انہوں نے آج شام کاروباری اداروں کو چھوٹ دینے کے بارے میں اخباری نمائندوں کو بتاتے ہوئے کہا کہ سرکاری گائیڈ لائن کے مطابق بھٹکل می

کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان میں ’کورونا ویکسین‘ کی قیمت، ایک کروڑ ڈوز بن کر تیار

تیز رفتاری کے ساتھ کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کے درمیان ویکسین کے جلد مارکیٹ میں آنے کی امیدیں بھی روشن نظر آ رہی ہیں۔ منگل کے روز آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا ویکسین کو لے کر دوسرے مرحلہ کا ٹرائل مکمل ہونے کی خوشخبری دی تھی جس کے بعد لوگ یہ جاننے کے لیے پرجوش ہیں کہ ویکسین بازار میں کب تک آئے

الاسکا میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سنامی کا الرٹ جاری

واشنگٹن۔ الاسکا جزیرے (Earthquake in Alaska) میں بدھ کو ریختر اسکیل پر  7.8 شدت کے زلزلے کے بھیانک جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس زلزلہ کے بعد مرکز کے آس پاس 300 کلومیٹر تک سنامی (Tsunami) کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یو ایس جیولاجیکل سروے کے مطابق، اس زلزلہ کا مرکز پیریولے سے 60 میل دور تھا جبکہ انک

راجستھان: سرخیوں میں رہے راجا مان سنگھ فرضی انکاونٹر کے قصور وار سبھی 11 پولیس اہلکاروں کو عمر قید

متھرا: راجستھان (Rajasthan) کے بھرت پور اسٹیٹ کے راجا مان سنگھ (Maan Singh) کے 35 سال پہلے ہوئے فرضی انکاونٹر (Fake Encounter) معاملے میں متھرا کے ضلع اور سیشن عدالت نے بدھ کو سزا کا اعلان کردیا۔ عدالت نے سبھی قصور وار 11 پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ پولیس انکاونٹر میں راجا مان س

بھٹکل میں بھی آج سے نہیں رہے گا لاک ڈاؤن: اسسٹنٹ کمشنر نے کیا خلاصہ

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ کرناٹک مسٹر یڈی یورپا کی جانب سے کل ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا گیا تھا کہ لاک ڈاؤن کورونا کا حل نہیں ہے اس لیے ریاست میں بدھ سے کہیں بھی لاک ڈاؤن نہیں رہے گا۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے آج صبح اخباری نمائندوں کو اطلاع دی ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم

ریاست میں مزید نہیں بڑھے گا لاک ڈاؤن: وزیر اعلی یڈیورپا

بیینگلورو: 21 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں لاک ڈاؤن کی افواہوں کے چلتے ریاستی وزیر اعلیٰ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں کہیں بھی مزید لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جائےگا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کورونا کو روکنے میں کارگر نہیں ہورہا ہے اس لیے حکومت نے سوچا ہے کہ لا