Search results

Search results for ''


رافیل کا انتظار ختم، فرانس سے 5 طیاروں نے بھڑی اڑان، 29 جولائی کو پہنچیں گے ہندوستان

نئی دہلی: فرانس (France) سے ہندوستان کو ملنے والے ملٹی رول جنگی طیارہ رافیل (Rafale Fighter jet) کا انتظار اب ختم ہوگیا ہے۔ پیر کو 5 رافیل طیارے ہندوستان کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ ان طیاروں نے دوپہر تقریباً 12:30 بجے فرانس کے میریگراک بیس سے ہندوستان کے لئے اڑان بھری۔ یہ بدھ کو ہندوستان کے امبالہ ایئر

کرناٹک : یدی یورپا حکومت کا ایک سال پورا ، کورونا کی وجہ سے نہیں منایا جاسکا جشن

کرناٹک میں بی ایس یدی یورپا کی قیادت میں بی جے پی حکومت نے اپنے اقتدار کا ایک سال مکمل کر لیا ہے ۔ ریاست میں 14 ماہ کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے اکثریت کھونے کے بعد 26 جولائی 2019 کو یدی یورپا دوبارہ وزیراعلی بنے اور نئی حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ۔ آج 26 جولائی 2020 یدی یورپا کی قیادت می

ان لَاک 3 میں کھل سکتے ہیں سنیما ہال، لیکن میٹرو اور اسکول ابھی بند رہیں گے

سرکاری سطح پر ان لاک 3 کے تعلق سے تبادلہ خیال ہو رہا ہے اور امکان ہیں کہ یکم اگست سے لاگو ہونے والے اس ان لاک 3 کے لئے رہنما ہدایات جلد جاری ہو جائیں گی۔ ایک ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ کو مشورے دے دیئے گئے ہیں کہ کتنی اور کن چیزوں میں رعایت دی جا سکتی ہے۔

بنگلورو میں احتجاج کر رہے کانگریسی رہنماؤں کو پولیس نے راستے میں ہی روکا

کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارمیا و ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو پولیس نے راستے ہی میں روک لیا جس کے بعد کانگریسی رہنماؤں اور کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کانگریسی رہنما 'اسپیک اپ فار ڈیموکریسی' مہم کے تحت کے پی سی سی دفتر سے بنگلور میں واقع راج بھون تک ریل

اتر کینرا میں آج 32 افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو: 89 افراد کو کیا گیا ڈسچارج

بھٹکل: 27 جولائی 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع میں آج 32 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جبکہ 89 افراد صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج بھی ہوئے ہیں۔ بھٹکل تعلقہ کی بات کی جائے تو یہاں آج 6 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے جن میں شرالی الوے کوڑی کا  40 سالہ شخص اور وینکٹاپور سے  تع

کورونا مہاماری کے دوران کرناٹک میں منعقد ہورہے ہیں 30 اور 31 جولائی کو سی ای ٹی کے امتحانات

26 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے دوران ملک میں پہلی بار کرناٹک میں سی ای ٹی امتحانات منعقد ہورہے ہیں۔ ملک میں کرناٹک پہلی ریاست ہوگی جو سی ای ٹی امتحان منعقد کرارہی ہے۔ اطلاع کے مطابق اس بار 127 مقامات میں 497 امتحانی مراکز میں 194356 طلبہ امتحان دیں گے ۔ ہر

ابو ظہبی میں مقیم ہندوستانی جوڑے کی لاش برآمد

ابو ظہبی میں ایک ہندوستانی جوڑے کو ان کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ جوڑے کا تعلق ریاست کیرالہ سے تھا اور وہ دونوں گزشتہ 18 سالوں سے ابوظہبی میں مقیم تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کے نام جناردھنن پیٹیری اور منیجا تھا۔ ان کا اکلوتہ بیٹا بنگلورو میں کام کرتا ہے۔ موت کے وجوہات کا فی الح

منڈگوڈ میں کار اور بائک کی ٹکر: دو افراد ہلاک

منڈگوڈ: 26 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا کے منڈگوڈ تعلقہ کے کیسن کیری میں آج ٹاویرا کار اور بائک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہونے کی خبر ہے۔ مرنے والوں کی شناخت کیسن کیری کے رہنے والے ہنموا کارڈگی (56) اور آدرش (18)  کی حیثیت سے

راجستھان سیاسی بحران پر پرینکا گاندھی نے کہا : منتخب سرکاروں کو گرانے کی کوشش کررہی بی جے پی

راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے درمیان راج بھون اور ریاستی حکومت میں ٹکراو کی صورتحال کو لے کر کانگریس پارٹی نے حملہ تیز کردیا ہے ۔ پارٹی کے سینئر لیڈران اس سیاسی بحران کو لے کر بی جے پی پر حملہ بول رہے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی بی جے پی اور مرکزی حکومت پر

عازمینِ حج کا مکہ مکرمہ میں خیرمقدم، کووِڈ-19 سے بچاؤ کے لیے سخت احتیاطی اقدامات

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں اس مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور سعودی حکام نے ان کے پہلے گروپ کا مکہ مکرمہ میں خیرمقدم کیا ہے۔ ان عازمین کا ایک خودکار طریقے سے انتخاب کیا گیا ہے۔ انھیں مناسکِ حج کے آغاز سے قبل مکہ مکرمہ میں ایک مخصوص ہوٹل میں ٹھ

اتر کینر اضلع میں آج کورونا کے 88 معاملات: بھٹکل میں 12 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو۔ ضلع میں آج 90 مریض ہوئے صحت یاب

کاروار: 26 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں روز بروز بڑھ رہے کورونا کوڈ 19 کے معاملات میں آج پھر 88 معاملات کا اضافہ ہوا ہے جن میں بھٹکل کے 12 افراد بھی شامل ہیں۔ تاہم آج ضلع اتر کینرا میں مختلف جگہوں سے 90 لوگوں کو اسپتال سے ڈسچارج بھی کیا گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئی شا

ایل پی جی سلنڈر ایک سال میں 100 روپے مہنگا، سبسڈی صفر رہ گئی !

نئی دہلی: ایل پی جی سلنڈرپر گذشتہ ایک سال میں سبسڈی میں مسلسل کمی کی وجہ سے اس عرصے کے دوران سبسڈی والا سلنڈر 100 روپے مہنگا ہوگیا اورسبسڈی صفر رہ گئی۔ گذشتہ سال جولائی میں قومی دارالحکومت دہلی میں 14.2 کلووالا ایل پی جی سیلنڈر کی مارکیٹ قیمت یعنی غیر سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت 637 روپے تھی ج

انکولہ کے الگیری میں سول ائیر پورٹ کو ملی منظوری

انکولہ: 25 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے انکولہ کے الگیری میں سول ائیرپورٹ کو منظوری دے دی گئی جو کہ ضلع اتر کینرا میں تعمیر ہونے والا پہلا ائیرپورٹ ہوگا۔ بحری اڈے کی طرف سے تعمیر کیے جارہے اس ہوائی اڈے میں عوام کے لئے سہولیت فراہم کیے جانے کی منظور ی باقاعدہ طور پر ریاستی کا

کرناٹک : اس مرتبہ عیدگاہوں میں نہیں ہوگی عید الاضحٰی کی نماز ، ریاستی حکومت نے جاری کیا حکم

یکم اگست بروز سنیچر کو منائی جارہی عیدالاضحٰی کے سلسلے میں کرناٹک ریاستی حکومت نے حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وبا کے پیش نظر عیدگاہوں میں اجتماعی عبادت پر پابندی رہے گی ۔ صرف مسجدوں میں عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی ۔ 24 جولائی 2020 کو جاری اس حکم نامہ میں کہا گی

وشو ہندو پریشد کی اپیل- رام مندر کی تعمیر کے آغاز پر پانچ اگست کو احتیاط کے ساتھ منائیں جشن

نئی دہلی: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے رام مندر کی تعمیر کے آغاز کے موقع پر 5 اگست کو پورے ملک میں ایک تہوار کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔ وی ایچ پی نے اس سلسلے میں ایک جامع ایکشن پلان تیار کیا ہے۔ وی ایچ پی کے جنرل سکریٹری ملند پرانڈے نے کہا کہ 5 اگست کو جہاں وزیر اعظم نریندر مودی اجودھیا میں بھگ

ایتھنز میں آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف مظاہرہ

ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں تاریخی آیا صوفیہ چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف بہت سے لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مظاہرے کے منتظمین کے مطابق ایتھنز میں تقریباً 500 سے زائد لوگوں نے آیا صوفیہ چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلہ کے خلاف جمعہ کے روز سڑکوں پر آکر مظاہرہ کی

شیوراج سنگھ کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد اسپتال میں داخل

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیورا ج سنگھ کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد بھوپال کے چرایو اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ شیوراج سنگھ نے اپنے کورونا پازیٹیو ہونے کی خبر ٹوئٹ کرکے خود دی تھی۔ شیوراج سنگھ  نے ٹوئٹ کے ذریعہ صوبہ کی عوام سے کورونا کو لے کر بیدار رہنے کی جہاں اپیل کی ہے۔ وہیں انہوں نے اس وبائ

راجستھان: بی جے پی کے خلاف سڑکوں پر اتری کانگریس، تمام اضلاع میں احتجاج

جے پور: کانگریس نے بی جے پی کی طرف سے راجستھان میں سازش کر کے پیدا کئے گئے سیاسی بحران کے خلاف ہفتہ کے روز ریاست کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ رادھانی جے پور کے علاوہ جودھپور اور بیکانیر سمیت تمام اضلاع میں کانگریس کارکنان سڑکوں پر اترے اور بی جے پی کی سازشوں کے خلاف نعرےبازی کی۔ اسی ا