Search results
Search results for ''
News Categories
ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ایک اور قاتلانہ حملہ
کراچی: نامعلوم شخص نے مفتی تقی عثمانی پر چاقو سے حملہ کردیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ایک بار پھر قاتلانہ حملہ ہوا تاہم وہ اس بار بھی خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح فجر کی نماز کے بعد نامعلوم شخص
مودی کابینہ میں شامل ہونے والے 43 نام آئے سامنے: کرناٹک سے ان کو ملی جگہ۔ یہاں دیکھیے پوری فہرست
نیو دہلی: 7 جولائی 21 (ذرائع) مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور جو 43 لیڈران آج شام 6 بجے راشٹرپتی بھون میں حلف لیں گے، ان کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ جیسا کہ امید ظاہر کی جا رہی تھی، مودی کابینہ میں پشوپتی پارس، جیوترادتیہ سندھیا، انوپریا پٹیل اور میناکشی لیکھی وغیر
مودی کابینہ میں رد و بدل بے معنی، بی جے پی کو اپنا ویژن بدلنے کی ضرورت: کانگریس
بدھ کی شام مودی کابینہ میں بڑا رد و بدل دیکھنے کو ملا جس کے تحت 43 لیڈروں نے راشٹرپتی بھون میں وزارتی عہدہ کا حلف اٹھایا۔ لیکن اس حلف برداری سے قبل مودی کابینہ میں شامل درجنوں وزراء نے استعفیٰ دے دیا۔ اس کے پیش نظر کانگریس کا کئی لیڈروں نے اپنا اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس ترجمان جے ویر
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھٹکل میں جے ڈی (ایس) کا احتجاج
بھٹکل: 07 جولائی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج بھٹکل جنتادل (سیکولر) نے بھٹکل منی ودھان سودھا کے صحن میں احتجاج کرتےہوئے تحصلدار کے توسط سے وزیر اعلیٰ کو میمورنڈم سونپا ہے اور قیمتوں میں کمی کرنے کی مانگ کی ہے۔ اس موقع پر جے ڈی ایس لیڈر جناب عنایت
ممتا بنرجی نے کھیلا بڑا ’سیاسی داؤ‘، قانون ساز کونسل بل اسمبلی سے بہ آسانی پاس
کولکاتا: مغربی اسمبلی نے آج ’ودھان پریشد‘ (قانون ساز کونسل) کی تشکیل کا بل پاس کردیاہے۔ترنمول کانگریس نے انتخابی منشور میں ودھان پریشد کی تشکیل کا وعدہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کے ذریعہ سینئر اور تجربہ کار افراد جو اسمبلی انتخابات نہیں لڑ سکتے ہیں، انہیں یہاں بھیج کر ان کی خدمات حاصل کرے گی۔
ریورس چارجنگ: شاید آئی فون 13 چھوٹے آلات چارج کرسکے گا
لندن: ہم نے دیکھا ہے کہ نیٹ ورک سے انٹرنیٹ لینے والے اسمارٹ فون اس کنیکشن کو ہاٹ اسپاٹ سے آگے بڑھاسکتےہیں۔ لیکن کیا کوئی فون ازخود دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتا ہے؟ شاید آئی فون کا نیا ماڈل، آئی فون 13 میں یہ سہولت موجود ہوسکتی ہے۔ سب سے پہلے میکس وائنباخ نامی ٹیکنالوجی ماہر نے کہا ہے ک
ہانگ کانگ ؛ بم بنانے کے الزام میں سیکنڈری اسکول کے 6 طلبہ گرفتار
وکٹوریہ سٹی: ہانگ کانگ میں دھماکا خیز مواد بنانے کی کوشش کرنے والے 9 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے 6 سیکنڈری اسکول کے طلبہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے بم بنانے کے الزام میں 9 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں 4 خواتین بھی شامل ہیں اور ان کی ع
کل شام ہوسکتی ہے مودی کابینہ میں توسیع ، کئی نئے چہروں کو ملے گا موقع
نئی دہلی : مرکزی کابینہ میں بدھ کو توسیع ہوسکتی ہے ۔ فی الحال وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں وزرا کے تعداد 53 ہے ، جس کو بڑھا کر 81 کی جاسکتی ہے ۔ ایسی قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ کابینہ میں ہونے والی یہ توسیع اگلے اسمبلی انتخابات کو دھیان میں رکھ کر کی جاسکتی ہے ۔ مرکزی کابینہ میں پھیر بدل کو لے کر جا
کابینہ توسیع سے قبل 8 ریاستوں کے گورنر تبدیل
ایک طرف مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر گہما گہمی جاری ہے، اور دوسری طرف صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آٹھ ریاستوں میں نئے گورنر کی تقرری کر دی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے مودی حکومت میں کابینہ وزیر تھاورچند گہلوت کو کرناٹک کا گورنر بنایا گیا ہے۔ تصور کیا جا رہا ہے کہ زیادہ عمر کے سبب 73 سالہ ت
حسب ضرورت ایران کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع
تل ابیب: ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور ایک دوسرے کو برباد کرنے کی دھمکی کے درمیان اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل جب اور جہاں ضروری ہوا، وہاں کارروائی کرے گا۔ خبر رساں ادارے ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ بیان ایک ای
اڈپی اور مینگلورو میں علماء کی طرف سے نماز ادا کرتے ہوئے کورونا پروٹوکول پر عمل کرنے کی سختی سے ہدایات
مینگلورو: 6 جولائی 21 (ذرائع) ریاستی حکومت کی طرف سے مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دیئے جانے کے بعدجنوبی کینرا ضلع قاضی اور اڈپی میں مسلم فیڈریشن نے لوگوں سے مسجدوں میں نماز ادا کرتے وقت کورونا سے متعلق رہنما ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔ قاضی الحاج تواکا احمد مصلیار نے کمیونٹی کے ارکان
عرصہ بعد عوام سے مخاطب ہوئے لالو پرساد، مودی حکومت کی بخیا ادھیڑ دی
پٹنہ: چارہ گھوٹالہ میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) صدر لالو پرساد یادونے آج اپنے پہلے سیاسی خطاب میں مرکز کی نریندر مودی حکومت پر جم کر نشانہ لگایا اور کہاکہ اس کی غلط پالیسیوں اور کورونا وبا سے صحیح طریقے سے نہیں نمٹنے کی وجہ سے ملک ہزارو ں سال پیچھے چلا گیا ہے۔ لالو ی
اگر ہندو کہتا ہے کہ ہندوستان میں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ ہندو نہیں ہے: موہن بھاگوت
آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے مسلم راشٹریہ منچ کی ایک تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہندو-مسلم اتحاد اپنے آپ میں گمراہ کن ہے، کیونکہ یہ (ہندو اور مسلمان) دونوں الگ الگ نہیں ہیں، بلکہ ایک ہی ہیں۔ ہر ہندوستانی کا ڈی این اے ایک جیسا ہی ہے۔‘‘ موہن بھاگوت نے مزید کہا کہ ’’ہم جمہوریت
متحدہ عرب امارات کو جوڑتا ریلوے نیٹ ورک سست روی کا شکار
یہ ریلوے نیٹ ورک اپنی تکمیل کے بعد 'اتحاد ریل‘ کہلائے گا۔ متحدہ عرب امارات کی سات وفاقی ریاستوں میں اس نیٹ ورک کی لمبائی ایک ہزار دو سو کلو میٹر ہو گی۔ ابو ظہبی کے انتہائی مغرب میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں الغویفات سے شروع ہو کر ریل کی پٹڑی باقی ریاستوں میں سے گزرتی ہوئی مشرقی ساحل پر واقع ریاست فجیرہ
بھٹکل تلاند کے قریب میں نالے میں پھنسے دو بھینسوں کو فائیر بریگیڈ عملہ بچانے میں ہوا کامیاب
بھٹکل : 4 جولائی ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تلاند کے کوٹدمنے کے قریب بہنے والے نالے میں جھاڑیوں کے بیچ پھنسے دو بھینسوں کو کل رات بھٹکل فائر بریگیڈ کے عملے نے حفاظت سے نکال کر ان کے مالک کے حوالہ کردیا ہے ۔ فائر بریگیڈ کے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق گذشتہ شب مٹھلی کے راگھویندر بھاسکر ن
واٹس ایپ کااینڈروئیڈ اور آئی فون صارفین کے لیے مفید فیچر
سلیکان و یلی: واٹس ایپ جلد ہی آئی فون سے اینڈروئیڈ فون اور اینڈروئیڈ سے آئی فون پر منتقل ہونے والے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق خبریں اور اپ ڈیٹس دینے والی ویب سائٹ وےبیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ اس فیچر پر گزشتہ کئی ماہ سے کام کر رہی ہےاورجلد ہی واٹس ایپ
رافیل گھوٹالہ کے سلسلہ میں کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ جاری، جے پی سی تفتیش کا مطالبہ دہرایا
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ رافیل طیارہ گھپلے میں فرانس کے عدالتی تفتیش بٹھانے کے 24 گھنٹے پورے ہو چکے ہیں، لیکن حکومت ہند اس بارے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے اور جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) سے معاملے کی تفتیش کروانے کی اپوزیشن کے مطالبے پر غور و خوض نہیں کر رہی ہے۔
Bengaluru: PU board decides to award grace marks, pass repeaters without exams
Bengaluru, Jul 4: With educational institutions still closed due to Covid, the government has decided to pass repeaters of second PUC without examinations, just like the freshers. The PU board will give grace marks to repeaters and pass them. Earlier, the state government had passed the freshers