Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل میں دکانوں کو بند کرانے پر دکانداروں نے کیا احتجاج: بھٹکل کے قریبی علاقوں میں دکانوں کو کھلا رکھنے پر جتایا اعتراض
بھٹکل: 26 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کرفیو کے دوران 2 مئی تک ویک اینڈ کرفیو کے علاوہ بقیہ دنوں میں صرف ضروری اشیاء کی دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ کپڑوں، جوتوں ، جویلری اور برتن وغیرہ کی دکانوں کو بند کرنے کے احکامات نافذ کیے گئے ہیں۔ لیکن رمضان المبارک میں
الیکشن کمیشن پر قتل کا چارج لگے، کورونا کی دوسری لہر کے لئے ذمہ دار: جسٹس بنرجی
ملک بھر میں جاری کورونا کے قہر کے بیچ مدراس ہائی کورٹ میں ایک سنوائی کے دوران ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ہی کورونا کی دوسری لہر کے لئے ذمہ دار ہے، کیونکہ اس نے کورونا کے بڑھتے بحران کے دوران بھی انتخابی جلسوں اور ریلیوں کو نہیں روکا۔ آج تک پر شائع خبر کے مطابق مد
پریشانی کے وقت میں یو اے ای نے کہا ’مضبوط رہو ہندوستان‘
ہندوستان کے ان فرقہ پرست ذہنوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فرقہ پرستی دوست کم کرتی ہے اس لئے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ پریشانی کی گھڑی میں مذہبی بنیادوں پر نہیں بلکہ مذہب سے اوپر اٹھ کر سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے اور متحدہ عرب امارات نے اس کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر
وزیر اعلیٰ یڈی یو رپانے ریاست کرناٹک میں کل رات سے 14 دنوں کے لاک ڈاؤن کا کیا اعلان: صبح 6 سے 10 بجے تک ضروری اشیاء خریدنے کی ہوگی چھوٹ
بینگلورو: 26 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کل رات سے ریاست بھر میں 14 دنوں کے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جو کہ 27 اپریل کی رات نو بجے سے شروع ہوگا۔ وزیر اعلیٰ یڈی یورپا کی صدارت میں آج کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ یہ لاک ڈاؤن اس کرفیو کی طرح ہی
راجدھانی دہلی میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک کا اضافہ
نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے آج ایک مزید ایک ہفتے لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلی میں میں کورونا قہر جاری ہے اس لئے لاک ڈاؤن کو آئندہ
واٹس ایپ پنک... اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار
سلیکان ویلی: سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جو اُن کے موبائل کو دور بیٹھے کسی نامعلوم ہیکر کے قبضے میں دے سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ’’واٹس ایپ پنک‘‘ کے نام سے یہ اپ
سعودی عرب کی ہندوستان کو 80 میٹرک ٹن مائع آکسیجن کی امداد
کورونا کی نئی تباہ کن لہر میں آکسیجن گیس کی قلت کے شکار ہندوستان کو سعودی عرب نے 80 میٹرک ٹن آکسیجن بھیجوا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے بھارت کے لیے 80 میٹرک ٹن آکسیجن روانہ کردی گئی ہے۔ آکسیجن کی یہ کھیپ سعودی عرب سے دو بھارتی کمپنیوں کی توسط سے فراہم کی جا
وزیر اعظم کی ’من کی بات‘: کورونا ہمارا امتحان لے رہا ہے، متحد ہو کر جیت حاصل کریں گے
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان اتوار کے روز اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور کورونا وائرس ملک کے عوام کے صبر اور تکلیف برداشت کرنے کی حد کا امتحان لے رہا ہے۔ وزیر
کانگریس کا کورونا کنٹرول روم: ’سیاسی کام چھوڑ کر صرف عوام کی مدد کریں‘ راہل گاندھی کی کارکنان سے اپیل
نئی دہلی: کانگریس نے ریاستی اکائیوں کے ساتھ تال میل قائم کرنے اور کورونا مریضوں کو مدد فراہم کرنے کے لئے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اتوار کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے فوری طو
بھٹکل میں ویک اینڈ کرفیو کے دوسرے دن بھی دکانیں اور بازار بالکل بند: سڑکیں سنسان
بھٹکل: 25 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پھیل رہے کویڈ معاملات کو قابو میں رکھنے اور کورونا انفیکشن کی کڑی کو توڑنے کے لیے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک نافذ کیے گئے ویک اینڈ کرفیو کا آج دوسرا دن ہے۔ اس موقع پر ایک طرف بھٹکل میں تمام دکانیں اور بازار بند رہنے سے سناٹا چھا یا ہوا ہے تو دوس
بھٹکل سرکاری اسپتال کو کویڈ مریضوں کے علاج کے لیے کیا گیا تیار: نون کویڈ مریضوں کو کیا گیا دوسری نئی عمارت میں منتقل
بھٹکل: 25 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں پھیل رہی کورونا وبا کی دوسری لہر کے تناظر میں آج رکن اسمبلی سنیل نائک کی قیادت میں بھٹکل تعلقہ اسپتال کو کویڈ مریضوں کے علاج کے بالکل مختص کردیا گیا ہے اور اسے پوری طرح تیار کرکے وہاں موجود مریضوں کو اسپتال کے سامنے واقع بی سی ایم ہوسٹل کی نئ
Karnataka Wants to Impose Total Lockdown, Confirms Chief Secretary; Announcement Anytime Soon
Bengaluru: Looking at the alarming rise in coronavirus cases in the state, the Karnataka government wants to impose a complete lockdown on all weekdays, Chief Secretary P Ravi Kumar confirmed on Saturday. Hinting that more lockdown-like measures will be implemented in the state, he said Chief Minist
آکسیجن کی سپلائی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے کو لٹکا دیں گے: دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر مرکز، ریاست یا مقامی انتظامیہ کا کوئی عہدیدار آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے تو ’ہم اس شخص کو لٹکا دیں گے۔‘ جسٹس وپن سانگھی اور جسٹس ریکھا پالی کی بنچ کی جانب سے مہاراجہ اگرسین اسپتال کی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ایسا کہا گیا۔ استپال میں سن
مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف سی بی آئی نے درج کی ایف آئی آر
ممبئی: ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے معاملہ میں سی بی آئی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ اس معاملہ میں سی بی آئی مختلف مقامات پر تلاشی مہم بھی چلا رہی ہے۔ خیال رہے کہ
مسجد حرام میں متعدی امراض کی روک تھام کے لیے ہوا کو صاف رکھنے کا جدید ترین نظام
الریاض: کورونا وائرس (کووڈ ۔19) جیسی وبائی مرض کے تناظر میں مملکت سعودی عرب نے رواں سال رمضان کے سیزن کے دوران حرمین شریفین میں تمام احتیاطی تدابیر کو عملی جامہ پہنانے کی حکمت عملی تیار کر رکھی ہے تاکہ معتمرین کرام، نمازیوں، زائرین اور عملے کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔
جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
حیدرآباد: آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر آج حلف اٹھایا۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 6 اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔ رام ناتھ کووند نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس بوبڈے کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کیے تھے۔ ب
دہلی کے سروج اسپتال میں آکسیجن نہ ہونے کے سبب مریضوں کے داخل کرنے پر پابندی
نئی دہلی: قومی دارالحکومت سروج اسپتال نے آکسیجن گیس کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو داخل کرنا بند کر دیا ہے۔ اسپتال کے ذرائع نے یو این آئی سے فون پر کہا، ’تمام بیڈ بھر گئے ہیں۔ علاوہ ازیں آکسیجن کی کافی قلت ہے، لہٰذا ہم مریضوں کا داخلہ بند کر رہے ہیں‘۔ سروج اسپتال میں ابھی 141 مریض داخل ہی
ویک اینڈ کرفیو پر بھٹکل میں پسرا سناٹا: پولس کی کڑی نگرانی
بھٹکل: 24 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کویڈ 19 کی دوسری لہر کے بڑھتے اثرات کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت کی طرف سے کل جمعہ کی شب 9 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک ویک اینڈ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اس کے چلتے کل رات ہی سے بھٹکل کے اکثر مقامات پر سناٹا نظر آرہا ہے اور مصروف ترین سڑکوں پر