Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل قومی شاہراہ پر ایمبولینس نے دی لاری کو ٹکر: ایمبولینس کو پہنچا بھاری نقصان۔تمام افراد محفوظ
بھٹکل: 21 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قومی شاہراہ شفا کراس پر آج شام ایک تیز رفتار ایمبولینس نے لاری کو اوور ٹیک کرنے کے دوران لاری کو ہی پیچھے سے ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں ایمبولینس کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا تاہم ایمبولینس پر سوار مریضہ سمیت کسی کو بھی چوٹ نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطا
اڈپی حجاب معاملہ: چھ مسلم طالبات اب بھی اپنے موقف پر قائم، ’حجاب مذہبی آزادی اور آئینی حق‘
اڈپی : 21 جنوری 22 (ذرائع) کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش (B C Nagesh) نے اپنے ادارے میں ’حجاب کا استعمال نہ کرنے‘ کے اصول کے خلاف چھ مسلم طالبات کے احتجاج کو ایک سیاسی اقدام قرار دیا ہے اور سر ڈھانپنے کے لیے کپڑے کے استعمال کو بے نظمی قرار دیا ہے۔ وہیں کرناٹک کے اڈپی میں واقع گورنمنٹ گرلز پری یون
ریاستی حکومت نے ویکینڈ کرفیو کو کیا منسوخ: رات کا کرفیو رہے گا باقی
بینگلورو: 21 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو(کرناٹک میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے باوجود اس کے بہت ہی کمزور اثرات کے سبب ریاستی حکومت نے کرناٹک بھر میں نافذ ویک اینڈ کرفیو کو ختم کرنے کا اعلان کردیا -البتہ رات میں 10بجے سے صبح5بجے تک نافذ رات کا کرفیو برقرار رہے گا- جمعہ کی دوپہر وزیر اعلیٰ
کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ وزارتِ حج و عم
اومیکرون میں کافی کم ہے وائرل لوڈ، پھر بھی ڈیلٹا کے مقابلے تیزی سے پھیل رہا ہے، جانیں کیوں؟
نئی دہلی: کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرن (Corona New Variant Omicron) کی وجہ سے پوری دنیا میں کورونا انفیکشن (Corona Infection) کے معاملے میں ایک بار پھر اچھال آئی ہے۔ ہندوستان میں روزانہ کے معاملوں کی تعداد تین لاکھ کو پار کر گئی ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ کو لے کر ابھی بھی ریسرچ جاری ہے۔ اس در
گلشنِ زبیدہ میں بچوں کے ادیب و شاعر حیدر بیابانی کے انتقال پر تعزیتی نشست
شکاری پور: 20 جنوری 22 (راست) آج بروز جمعرات کرناٹکاچلڈرنس اردو اکادمی کی طرف سے ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی صدارت میں جناب حیدر بیابانی کی وفات پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس تعزیتی نشست میں آفاق عالم صدیقی، محمد اظہرالدّین ازہر ندوی، جناب انیس الرّحمن، جناب محمد فیاض، انجینئرمحمد شعیب اور جنا
اب مہاراشٹر کی ٹھانے پولیس نے متنازعہ بیان معاملے میں سَنت کالی چرن کو کیا گرفتار
مہاتما گاندھی کے خلاف قابل اعتراض بیان دینے والے سَنت کالی چرن مہاراج کی ایک بار پھر گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اس بار مہاراشٹر کے ٹھانے شہر کی پولیس نے ہندو مذہبی پیشوا کالی چرن مہاراج کو مہاتما گاندھی کے خلاف متنازعہ بیان دینے کے معاملے میں چھتیس گڑھ سے گرفتار کیا ہے۔ می
-اب ’ایکس-رے‘ سے معلوم ہوگا کورونا ہے یا نہیں، 5 سے 10 منٹ میں ملے گا نتیجہ
اسائایڈنبرا: کورونا وائرس کی جانچ آر ٹی پی سی آر اور ریپڈ انٹی ٹیسٹ معمول کے ذریعے کیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اس کے لئے ایکس رے کا استعمال کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ سائنسدانوں نے اس طریقہ کو 98 فیصد تک صحیح قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس طرح سے کورونا کا پتا ل
بُلی بائی ایپ معاملے میں چوتھی گرفتاری، نیرج سنگھ کو ممبئی پولیس نے اڈیشہ سے پکڑا
سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والے بلی بائی ایپ معاملے میں ممبئی پولیس نے چوتھے ملزم کو اڈیشہ سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم کی شناخت نیرج سنگھ کی شکل میں ہوئی ہے۔ ممبئی پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ ’’نیرج بُلی بائی ایپ کے ذریعہ سازش کا منصوبہ بنانے اور اسے انجام دینے میں شامل تھا
دہلی فسادات کےدوران مسلم خاندان کےگھرکو آگ لگانے پردنیش یادوکوپانچ سال کی سزا
ایک عدالت نے فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے سلسلے میں قصوروار ٹھہرائے گئے پہلے شخص دنیش یادو کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ منگل کو دہلی ہائی کورٹ نے اس کیس میں قتل کے ایک معاملے میں چھ ملزمین کو ضمانت دے دی تھی۔ جسٹس سبرامنیم پرساد نے محمد طاہر، شاہ رخ، محمد فیضل، محمد شعیب، راشد ا
Man who blocked ambulance's way for 40 KMs arrested in Mangaluru
Mangaluru: (Bhatkallys News Bureau) Taking note of the viral videos of a car driver blocking an ambulance’s way, local police on Thursday registered a case and arrested the accused driver. The driver has been identified as Manish. On Wednesday, an ambulance driver had shot several videos of a
جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں فارغ التحصیل طلبہ کے لیے سجائی گئی الوداعی محفل: 74 طلبہ ہوئے درجہ عالمیت سے فارغ
بھٹکل : 20 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابقہ سالوں کی طرح امسال کے طلبائے عالیہ ثالثہ نے بھی فارغین جامعہ کے اعزاز میں مؤرخہ 15/16 جمادی الاولیٰ 1443ھ مطابق 19/20 جنوری 2022ء بروز بدھ و جمعرات تین نشستوں پر مشتمل الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ امسال کل 74 طلبہ جامعہ اسلامیہ کے درجہ عالمیت سے ف
ہندوستانی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک،10 زخمی
ممبئی: 19 جنوری، 2022 (ایجنسی) بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 3اہلکار ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ یہ جہاز ممبئی میں لنگرانداز تھا۔ ہندوستانی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
فائیو جی ٹیکنالوجی؛ 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کیلیے پروازیں معطل کردیں
واشنگٹن: امریکا میں 5G موبائل فون سروسز کا آغاز ہوگیا ہے جس پر طیاروں کی پرواز میں رکاوٹ بننے کا خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایمریٹس سمیت 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں معطل کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس، ایئر انڈیا، آل نیپون ایئرویز، جاپان ایئر لائنز، لفتھانسا اور برٹش ایئ
سعودی حکومت کا ایسا اصول جس کے سبب 10 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں نے ملازمت چھوڑ دی
الریاض: مملکت سعودی عرب میں 2018 کے آغاز سے 2021 کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک 45 ماہ کے اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین اپنی ملازمتیں چھوڑ آئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملازمین کی یہ تعداد ملک میں غیر ملکی ملازمین کی کل تعداد کا 10 فیصد ہے۔
اب بین الاقوامی اڑانیں 28 فروری تک رہیں گی معطل، DGCA نے کیا فیصلہ
نئی دہلی : کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹس اومیکران (Omicron Variants) کی نئی لہر کی وجہ سے خطرے کے اندیشے کو دیکھتے ہوئے ہندوستان سے آنے اور جانے والی بین الاقوامی پروازیں (International Flights) 28 فروری تک معطل رہیں گی ۔ اس سلسلے میں بدھ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے ذریعہ یہ فیصلہ کیا
کیرالہ کے ہر اسمبلی حلقہ میں 100 بی پی ایل کنبوں کو مفت ملے گا انٹرنیٹ: پنارائی وجین
ترواننت پورم: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے منگل کے روز کہا کہ اس سال مئی تک کیرالہ کے ہر اسمبلی حلقہ میں 100 بی پی ایل کنبوں کو مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ پنارائی وجین نے کہا کہ کیرالہ فائبر آپٹک نیٹ ورک (کے ایف او این) کا مقصد تقریباً 20 لاکھ بی پی ایل کنبوں کو مفت انٹرنیٹ کنیکٹی
چکمگلور: کوویڈ گائیڈلائنس کی خلاف ورزی کر ’رتھ اتسوا‘ منانے والے پجاری اور دیگر 8 کے خلاف ایف آئی آر
چکمگلورو: 19 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک پولیس نے کووڈ-19 کے پیش نظر جاری ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ’رتھ اتسوا‘ تقریب منعقد کرنے والے ایک پجاری سمیت 9 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مذہبی پروگرام کا انعقاد 17 جنوری کو چکمگلور کے کدور تعلقہ کے سکھارایپٹن میں کیا