Search results
Search results for ''
News Categories
ابنائے جامعہ جدہ کے وفد نےمکتب جامعہ کا کیا دورہ
بھٹکل : 29 نومبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج بتاریخ 29 نومبر2021 کو صبح ابنائے جامعہ وہمدردان جامعہ جدہ کے ایک وفد نےمکتب جامعہ اسلامیہ موسی نگر بدریہ کالونی کا دورہ کیا اور مکتب کے نظام تعلیم وتربیت سے آگاہی حاصل کی۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی نے وفد کاپرتپ
کیا کرناٹک میں پھر ایک بار نافذ ہوگا لاک ڈاؤن؟: پڑھیے کیا کہتے ہیں ریاستی وزیر صحت
بینگلورو: 29 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر نے آج ریاست میں کووڈ لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کی اطلاعات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کا کرناٹک میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وزیر صحت نے واضح طور پر کہا کہ " غلط افواہوں سے گھبرانے
Dubai Health Authority offers Covid-19 booster jabs to residents aged 18 and over
The booster shots will be given only on appointment basis The Dubai Health Authority (DHA) has announced booster shots of Pfizer-BioNTech vaccines for all residents aged 18 and over. The booster doses can be taken six months after the second dose. The booster shots will be given only
Renault AIR4 debuts as concept flying machine shaped like a classic car
Renault plans to use 90,000 mAh of batteries that provide a maximum speed of 58 miles per hour to the AIR4 flying car. The maximum flight height would be 700 m. To mark the 60th anniversary of Renault 4L, Renault has introduced a futuristic version of the latter. Partnering with TheArsenale, the au
Omicron: 10 restrictions Karnataka has imposed amid new variant concerns
While all states are on their toes for Omicron reported from other countries, Karnataka has upped its guard as the state is seeing cluster outbreak of fresh Covid infections and many travellers have come to the state from South Africa in the past few weeks. Bringing back several restrictions
Is India ready for a third wave?
As we approach the third year of the pandemic, epidemiologist Chandrakant Lahariya writes about what India should learn from its fight against Covid-19. Anyone travelling through India's northern states would be forgiven for thinking that the pandemic is over. In th
South Africa's president calls for lifting of Omicron travel bans
South Africa's president has condemned travel bans enacted against his country and its neighbours over the new coronavirus variant Omicron. Cyril Ramaphosa said he was "deeply disappointed" by the action, which he described as unjustified, and called for the bans to be urgently lifted
بھٹکل مسلم جماعت بینگلورو کی اگلی میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب
بھٹکل: 28 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم جماعت بینگلور کی اگلی پانچ سالہ میعاد 2021-25کے لیے نئے عہدیدارا ن کا انتخاب عمل میں آیا ہے ۔ جس کے مطابق جناب ایس ایم آفتاب صدر، جناب اشرف شابندری نائب صدر اول، جناب سہیل پٹیل نائب صدر دوم، جناب فیضان برماور جنرل سکریٹری ، جناب آفاق کولا سکر
Rayeef Gangavali becomes latest entrant in list of young lawyers in Bhatkal
Bhatkal: 28 November,2021 (Bhatkallys News Bureau) Mohammed Rayeef Gangavali becomes latest entrant in list of young lawyers in Bhatkal, completes LL.B from SDM law college Mangaluru Adding to the list of young lawyers in the town, 24-year-old ex-Anjuman Hami-e-Muslimeen, Bhatkal Student, Mohamme
سرمائی اجلاس: زرعی قوانین کو منسوخ کرنے سے متعلق بل پہلے ہی دن لوک سبھا میں لانے کا فیصلہ
نئی دہلی: حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہو رہا ہے اور زرعی قانون کی منسوخی بل 2021 لوک سبھا کے پہلے دن کے ایجنڈے میں درج ہے۔ خیال رہے وزیر اعظم نر
بی جے پی کے جھوٹ سے اٹھ گیا پردہ، چینی ائیرپورٹ کو مودی حکومت نے بتایا جیور ائیرپورٹ
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 25 نومبر کو جس ایشیا کے سب سے بڑے اور دنیا کے چوتھے سب سے بڑے جیور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کیا تھا، اسے لے کر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس ائیرپورٹ کے افتتاح سے پہلے مودی کے وزیر لگاتار ٹوئٹ پر ٹوئٹ کر وزیر اعظم
مسجد حرام میں غیر معتمر افراد کے طواف کا طریقہ کار کیا ہو گا؟
مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ کے سرکاری ترجمان ہانی حيدر کے مطابق مسجد حرام کی پہلی منزل پر غیر معتمر افراد کو طواف کی اجازت مل گئی ہے۔ اس حوالے سے اعتمرنا موبائل اپیلی کیشن میں "طواف بکنگ" کے آئیکون کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے واضح کیا ہے ک
مہاراشٹر میں کورونا وبا سے قبل والے حالات لوٹے، سبھی لاک ڈاؤن پابندیاں ختم!
مہاراشٹر حکومت نے ہفتہ کے روز ایک اہم فیصلے میں سبھی لاک ڈاؤن پابندیوں کو شرطوں کے ساتھ ہٹا لیا۔ اس سے کورونا وبا سے پہلے کے دنو جیسے حالات لوٹ آئے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اب مکمل ٹیکہ کاری کے ساتھ ریاست کی معاشی، سماجی، ثقافتی، کھیل اور تفریحی سرگرمیوں پر خصوصی زور دیا جائے گا۔ چیف سکری
بھٹکل قومی شاہراہ پر اسکوٹر اور کار کے درمیان زبردست ٹکر: بائک سوار شدید زخمی
بھٹکل : 27 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قومی شاہر اہ 66 جالی کراس کے مقابل آج صبح تیز رفتار کار اور الیکٹرک اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں اسکوٹر سوار شدید زخمی ہوا ہے جسے شدید زخمی حالت میں منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ زخمی شخص کی شناخت شرالی الوے کوڈی کے رہنے والے تمپا موگیر
بھٹکل میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے نکالی صحت سے متعلق میراتھن بیداری ریلی
بھٹکل : 27 نومبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جس طرح انسانی بدن کو زندہ رکھنے کے لیے کھانا پینا ضروری ہے ویسے ہی جسم کو چست و توانا رکھنے کے لیے کھیل بھی نہایت ناگزیر سمجھا جاتا ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) بھٹکل شاخ کی طرف سے آج صحت کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے شہ
عوامی نمائندوں کی واحد ترجیح تمام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ملک کے مفاد میں کام کرنا ہونی چاہئے: صدر کووند
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یوم آئین کے موقع پر تمام عوامی نمائندوں سے اختلافات کوبھلا کر قومی مفاد اور عوامی خدمات کے حقیقی مقصد کے لئے کام کرنے کی اپیل کی۔ صدر کووند نے آئین کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر پارلیمنٹ کے س
15 دسمبر سے International Flights ہو جائیں گی شروع، ان 14 ممالک پر اب بھی لگی رہے گی پابدنی
طویل انتظار کے بعد اب ایک بار پھر باقاعدہ طور سے بین الاقوامی پروازیں (International Flights) جلد شروع ہو سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت 15 دسمبر سے مستقل بنیادوں پر بین الاقوامی پروازوں کی (International Flight Resumption) اجازت دے سکتی ہے۔ تاہم ان ممالک کے لیے پروازوں پر پابندی برقرار رہے گ
مرینا کے پاس اودھم پور-دُرگ ایکسپریس میں لگی آگ، ٹرین کی 4 بوگیاں جل کر خاک
پنجاب کے اودھم پور سے چھتیس گڑھ کے دُرگ کی طرف جا رہی اودھم پور-دُرگ سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعہ کے روز ’دی برننگ ٹرین‘ میں بدل گئی۔ اچانک لگی آگ میں اس گاڑی کے چار کوچ بری طرح جل کر خاک ہو گئے۔ ان کوچوں میں سوار کسی بھی مسافر کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے اور سبھی پوری طرح محفوظ ہیں۔ حادثے کے ب