Search results

Search results for ''


کرناٹک میں لوٹ مار اور جھوٹ کا راج، بی جے پی حکومت نے 1.50 لاکھ کروڑ روپے لوٹے: پرینکا

بنگلورو: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کرناٹک کے خانہ پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کی موجودہ بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے کرناٹک سے 1.50 لاکھ کروڑ روپے لوٹ لئے ہیں۔ یہ لوٹ مار اور جھوٹ کی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس رقم

جناب سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ امیر جماعت اسلامی ہند منتخب

نئی دہلی_ 29 اپریل (ذرائع)محترم جناب سید سعادت اللہ حسینی کا بحیثیت امیر جماعت اسلامی ہند آیئندہ میقات ۲۰۲۳ تا ۲۰۲۷ چار سال کے لئے ایک بار پھر انتخاب عمل میں آیا۔واضح رہے کہ مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں مجلس نمائندگان کا اجلاس ۲۶ اپریل سے جاری ہے اور مجلس نمائندگان کے ارکان ہی امیر جماعت کا انتخاب

گینگسٹر ایکٹ میں مختار انصاری کو سنائی گئی 10 سال قید کی سزا، 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد

مختار انصاری کے خلاف غازی پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے آج گینگسٹر ایکٹ کے تحت ایک معاملے میں 10 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ معاملہ 2005 کا ہے جب بی جے پی رکن اسمبلی کرشنانند رائے کا قتل کر دیا گیا تھا۔ اتر پردیش واقع غازی پور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اس معاملے میں مختار انصاری پر پانچ

کرناٹک انتخاب: مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے 50 معاملوں میں جرم ثابت، الیکشن کمیشن کی برق رفتار کارروائی

کرناٹک میں اسمبلی انتخاب قریب آتے ہی الیکشن کمیشن بھی پوری طرح متحرک نظر آ رہا ہے۔ ریاست میں مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے 50 معاملوں میں جرم ثابت ہو گیا ہے اور الیکشن کمیشن کی برق رفتار کارروائی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دوسری ریاستوں میں مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مق

PM Modi To Hold Massive Road Show, 3 Mega Poll Rallies In Karnataka Today

Bengaluru: Prime Minister Narendra Modi will address three mega public meetings or rallies and hold a massive road show in Karnataka today as he embarks on a two-day visit to the poll-bound state. Since February this year, this is PM Modi's ninth visit to Karnataka where Assembly elections to 22

نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ کا سخت موقف، ریاستوں کو ہدایات، مذہب کو دیکھے بغیر درج کریں ایف آئی آر

نئی دہلی: نفرت انگیز تقاریر  کے مقدمات میں، ملزمان کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جانی چاہیے، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، تاکہ آئین کے دیباچے میں تصور کیے گئے ہندوستان کے سیکولر کردار کی حفاظت کی جاسکے۔ جمعہ کو یہ تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انت

ماہی گیروں کو 10 لاکھ روپے کا انشورنس اور خواتین کو ایک لاکھ روپے کا بلاسودی قرض، کرناٹک میں راہل گاندھی کا وعدہ

کرناٹک اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو کرناٹک کے اڈوپی ضلع واقع کاپو میں انتخابی تشہیر کے دوران کچھ اہم وعدے کیے۔ انھوں نے انتخابی تشہیر کے دوران ماہی گیر طبقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنی تو ماہی گیروں کے لیے 10 لاکھ روپے کے انشو

ترکی بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل

انقرہ: ترکی نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے ورچوئل خطاب کے دوران کہا کہ ترکی 60 سال کی تاخیر کے بعد دنیا میں

سائیں بابا مندر میں سی آئی ایس ایف کی تعیناتی پر تنازعہ، شیرڈی شہر میں یکم مئی سے ہڑتال کا اعلان

ہندوستان کے مشہور مذہبی سیاحتی مقامات میں سے ایک شیرڈی شہر کے سائیں بابا مندر میں سی آئی ایس ایف کی تعیناتی کے فیصلے کو لے کر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ مندر انتظامیہ اور سائیں بھکتوں کی طرف سے مندر میں سی آئی ایس ایف کی مجوزہ تعیناتی کی مخالفت میں یکم مئی سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال اور بند کا

کرناٹک اسمبلی انتخابات: کانگریس نے بی جے پی اور امت شاہ کے خلاف درج کرائی شکایت

بنگلورو: کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے تمام سیاسی جماعتوں کی تشہیر عروج پر ہے اور بیانات میں الزام برائے الزام کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس پارٹی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ ایک ریلی کے دوران اشتعال انگیز تقاریر کی گئیں اور نفرت پھیلائی گئی۔ کانگریس لیڈران نے اس

کرناٹک اسمبلی انتخابات: کانگریس- بی جے پی سمیت تمام سیاسی پارٹیاں وٹروں کو لبھانے میں مصروف

بنگلورو:27 اپریل، 2023 (ایجنسی)  کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے 10 مئی کو ہونے جا رہی ووٹنگ میں محض 13 دن باقی ہیں اور ریاست میں انتخابی تشہیر اپنے شباب پر ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ووٹروں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ برسراقتدار جماعت بی جے پی نے ریاست کے مختلف حلقوں میں تشہیر

’نیوکلیائی اسلحوں سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے آرٹیفیشیل انٹلیجنس‘، ٹوئٹر کے مالک ایلن مسک کا اندیشہ

ٹیسلا کے سی ای او اور مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلن مسک نے کئی بار آرٹیفیشیل جنرل انٹلیجنس (اے جی آئی) اور سماج کے لیے اس کے ممکنہ خطرات کو لے کر اپنی بے باک رائے ظاہر کی ہے۔ اپنے ایک تازہ ٹوئٹ میں انھوں نے آرٹیفیشیل انٹلیجنس (اے آئی) کا موازنہ نیوکلیائی اسلحوں سے کیا ہے۔ ا

’کیا کرناٹک کے بیٹے-بیٹیاں اپنی ریاست نہیں چلا سکتے؟‘ امت شاہ کے بیان پر پرینکا گاندھی کا سوال

کرناٹک اسمبلی انتخاب کے لیے سبھی پارٹیاں زور و شور سے تشہیر میں لگی ہوئی ہیں۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج چک منگلور ضلع کے شرنگیری میں جلسہ عام سے خطاب کیا اور کانگریس کو اکثریت کے ساتھ کامیاب بنانے کی لوگوں سے اپیل کی۔ اس موقع پر انھوں نے مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت کو شد

Muslim quota unconstitutional, hence took conscious decision to discontinue it: Karnataka govt to SC

New Delhi, Apr 26 (IANS): The Karnataka government told the Supreme Court that it took a conscious decision not to continue with the reservation for the Muslim community on the sole basis of religion since it is unconstitutional and contrary to the mandate of Article 14 to 16 of the Constitution.

No decision on Muslim quota till hearing on in Supreme Court, says Bommai

Dharwad, Apr 26 (IANS): Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Tuesday said his government has informed the Supreme Court that it will not take any decision regarding the reservation for Muslims till the matter is before the court. In his reaction to the media over the quota for the

پنجاب سرکار نے مرکزی وزارت داخلہ کو بھیجی امرتپال سنگھ کی رپورٹ، فارن فنڈنگ اور آئی ایس آئی کنیکشن کا دعوی

چنڈی گڑھ : آپریشن امرتپال کو لے کر پنجاب سرکار نے مرکزی وزارت داخلہ کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے ۔ مرکزی وزارت داخلہ نے پنجاب سرکار سے اتوار کو ہوئی گرفتاری کے بعد امرتپال سنگھ سے متعلق رپورٹ طلب کی تھی ۔ این آئی اے نے بھی امرتپال کو لے کر اپنی شروعاتی جانچ رپورٹ مرکزی وزارت داخلہ کو سونپ دی ہے ۔ سامن

کپڑا بینک کے زیر اہتمام کل بھٹکل میں منعقد ہورہا ہے مفت میڈیکل کیمپ

بھٹکل : 25 اپریل،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کپڑا بینک بھٹکل کے زیر اہتمام کل ان شاء اللہ بروز بدھ  مفت میڈیکل چیک اپ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے،  جس کی جانکاری ذمہ داران کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ کیمپ صبح 08:00 بجے سے گڈلک روڈ پر واقع کپڑا بینک کے دفتر (پرانا شفاء

کیرالہ : ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران موبائل پھٹ پڑا : 8 سالہ کمسن لڑکی کی موت۔ سرپرستوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

کیرالہ:  25 اپریل، 2023  (ایجنسی)  کیرالہ میں ایک کمسن لڑکی کی سیل فون پھٹ پڑنے سے موت ہوگئی ہے جس کی شناخت آٹھ سالہ آدتیہ سری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس ذرائع نے  بتایا کہ آدتیہ سری کی موت اس وقت ہوئی جب وہ  موبائل فون کو چارجنگ پر لگا کر ویڈیو گیمز کھیل رہی  تھی جس پ