Search results
Search results for ''
News Categories
کل ہوگا کرناٹکا ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: اس طرح سے چیک کریں اپنا نتیجہ

بھٹکل: 7 مئی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹکا اسکول ایکزامنیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ نے آج کرناٹکا ایس ایس ایل سی طلبہ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل 8 مئی2023 کو کیا جائے گا ۔ اطلاع کے مطابق نتائج کا اعلان صبح 10:00 بجے کیا جائے گا اور 11:00 بجے سرکا
کورونا وائرس ختم! ڈبلیو ایچ او نے کہا: کووڈ ۔ 19 اب نہیں ہے گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی
نئی دہلی : پوری دنیا میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے اب کچھ راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ کووڈ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ کووڈ-19 اب پبلک گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی نہیں رہ گیا ہے۔ اس حوالے سے فیصلہ ہنگامی کمیٹی کے 15ویں اجلاس میں کیا گیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
کرناٹک انتخاب: راہل گاندھی نے دہشت گردی معاملہ پر پی ایم مودی کو بنایا تنقید کا نشانہ، بدعنوانی پر پوچھے 4 سوالات

کرناٹک اسمبلی انتخاب میں زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ ایسے میں سبھی پارٹیاں دھواں دھار انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ بی جے پی کی خستہ حالت کو دیکھتے ہوئے پی ایم مودی خود ہی ریاست میں محاذ سنبھالے ہوئے ہیں۔ پی ایم مودی نے دہشت گردی کے ایشو پر کانگریس کو گھیرنے کی کوشش کی تو پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی
آندھی پانی لیکر آئے گا سائیکلون موچا… ممبئی-دہلی سمیت کئی ریاستوں میں ہوگی بارش، اڈیشہ میں الرٹ
نئی دہلی: اپریل اور مئی میں ملک میں عجیب و غریب موسم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گرمی کے موسم میں لوگ سردی محسوس کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کچھ ریاستوں میں دھوپ والے دن اور دوسروں کے لیے تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ راجدھانی دہلی اور ممبئی دونوں میں آسمان ابر آلود رہنے اور درمیانی
Mangaluru: Direct flight to Hajj cancelled – Pilgrims unhappy

Mangaluru, May 6: The direct flight service from the international airport in the city for the holy Hajj pilgrimage is cancelled this year. After Covid pandemic, facility was offered for Hajj pilgrims to travel from the city airport directly. The pilgrims were also given the opportunity to choose
سچی باتیں (۲۷؍نومبر ۱۹۳۱ء) ۔۔۔ ہم اور وہ۔۔۔۔ تحریر : مولانا عبد الماجد دریابادی
( (مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) ) آپ اپنی پستی کی وجہ آج یہ بیان کرتے ہیں، کہ آپ مفلس ہیں۔ لیکن آپ کی مفلسی حضرات صحابہؓ سے بڑھی ہوئی ہے؟ اُن میں تو کتنے ایسے تھے، جو دونوں وقت خشک روٹی بھی نہیں کھاسکتے تھ
شرد پوار نے 4 دن بعد پھر سنبھالی این سی پی کی کمان، جذباتی انداز میں استعفیٰ واپس لینا کا کیا اعلان
شرد پوار نے این سی پی کے صدر عہدہ سے دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔ چار دنوں تک چلی زبردست ہلچل کے بعد آج انھوں نے ایک پریس کانفرنس کر استعفیٰ واپس لینے کا اعلان کیا۔ انھوں نے میڈیا کے سامنے جذباتی انداز میں کہا کہ ’’میں آپ کے جذبات کی بے عزتی نہیں کر سکتا۔ میں جذباتی ہو گیا ہوں اور اپنا
Saudi Arabia replaces visa sticker with QR codes for 7 countries
RIYADH — The Ministry of Foreign Affairs has launched a new initiative to scrap the visa sticker on the beneficiary's passport and switch to electronic visa that can be read using QR code. The new initiative will be activated in its first stage in the Kingdom's missions in seven countries. Th
’سنسکرت کے لیے 640 کروڑ روپے، کنڑ کے لیے صرف 3 کروڑ روپے کیوں؟‘ جئے رام رمیش کا امت شاہ سے سوال

ہندوستان میں سبھی زبانوں کی تشہیر یکساں طور پر کرنے کے معاملے میں کانگریس پارٹی نے جمعہ کو وزیر داخلہ امت شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پارٹی کا سوال ہے کہ حکومت آخر کیوں کنڑ زبان کے فروغ پر صرف 3 کروڑ روپے ہی خرچ کر رہی ہے، جبکہ سنسکرت کے لیے 640 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔ کنڑ کو ہندوستان کی
سال کا پہلا چاندگرہن آج ہوگا : بھٹکل میں قاضی صاحبان کی طرف سے چاند گرہن کی نماز کا اعلان
بھٹکل: 5 مئی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج رات کو ہوگا جس کا مشاہدہ ہندوستان میں بھی کیا جائےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن ہندوستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 44 منٹ پر شروع ہوگا اور چاند گرہن رات 1 بجکر 1منٹ پر ختم ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جنوب اور مش
بھٹکل جالی روڈ پر بے قابو کار کی آٹو رکشہ سے ٹکر : 12 سالہ لڑکاجاں بحق

بھٹکل: 4 مئی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل آزاد نگر 6 کراس جالی روڈ کے قریب آج عصر کے وقت کار اور رکشہ کے مابین ہوئے تصادم میں رکشے پر سوار 12سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی ہے، جس کی شناخت جُہیم ابن جمیل احمد ملپا کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق جالی روڈ پر کار کا ٹائر پنکچر ہوجانے کے
گوا پہنچے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو، ایس سی او میٹنگ میں کریں گے شرکت، کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی : پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چار اور پانچ مئی کو گوا میں ہونے والی شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے گوا پہنچے ہیں ۔ بلاول بھٹو نے اس دورہ پر کہا کہ وہ دوست ممالک کے ساتھ گفتگو کیلئے پرجوش ہیں ۔ انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں ک
’اگرضرورت پڑی توہم بجرنگ دل پرپابندی لگانے پرکرسکتےہیں غور‘ چھتیس گڑھ وزیر اعلی بھوپیش بگھیل
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل (Bhupesh Baghel) نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ بجرنگ دل (Bajrang Dal) کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر وہ ریاست میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے پر غور کر سکتے ہیں۔ ان کے تبصرے کرناٹک کانگریس کے اس ہفتے کے شروع میں اپنے منشور میں اعلان کرنے کے پس منظر
پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کی ’لفاظی‘ کو کیا بے نقاب، پوچھا ’بی جے پی کی %40 حکومت لوٹ رہی تھی تب کیا کر رہے تھے؟‘
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کرناٹک انتخاب کے پیش نظر آج اِندی میں عظیم الشان جلسہ عام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے بچوں کے لیے مضبوط مستقبل چاہتے ہیں، اسی لیے دن رات محنت کرتے ہیں اور کوئی بھی ہو، میں بھی اپنے بچوں کے لیے یہی چاہتی ہوں اور حکومت کا اس میں ایک بہت بڑا کردار ہو
جنتر منتر پرہنگامہ، احتجاج کررہے پہلوانوں اور دہلی پولیس کے درمیان دھکا مکی

کل 3 مئی کی رات تقریباً 11 بجے، دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرے کر رہے پہلوانوں اور پولیس کے درمیان جھگڑے اور ہنگامے کی خبریں ہیں ۔ نیوز پوٹل اے بی پی پر شائع خبر کے مطابق پہلوانوں کا الزام ہے کہ بارش کی وجہ سے انہوں نے بستر منگوائے تھے جسے پولیس نے لانے سے روک دیا۔ کئی ویڈیو بھی گردش کر رہی
مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل سے رہا، ایک ماہ قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا تھا ضمانت کا فیصلہ
مولانا کلیم صدیقی کو بالآخر ڈیڑھ سال بعد جیل سے رِہائی مل ہی گئی۔ ایک ماہ قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا تھا، لیکن انھیں جیل سے باہر آنے کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑا۔ مولانا کلیم کی رِہائی سے متعلق جانکاری ان کے وکیل اسامہ ندوی نے سوشل میڈیا پر دی
AI 'godfather' Geoffrey Hinton warns of dangers as he quits Google

A man widely seen as the godfather of artificial intelligence (AI) has quit his job, warning about the growing dangers from developments in the field. Geoffrey Hinton, 75, announced his resignation from Google in a statement to the New York Times, saying he now regretted his work. He told the BBC so
جمعیۃ کی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے خلاف عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، ہائی کورٹ جانے کی صلاح
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو جمعیۃ علماء ہند کی اس عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں پروپیگنڈا پر مبنی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی نمائش پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہر موضوع پر براہ راست سپریم کورٹ میں سماعت کرنا ممکن نہیں اور عرضی گزار متعلق ہائی کو