Search results

Search results for ''


عاشق سے ملنے ہندوستان میں داخل ہوئی پاکستانی خاتون نے قبول کیا ہندو مذہب، بچوں کے بھی نام بدلے

نئی دہلی : پب جی سے شروع ہوئی ہندوستانی نوجوان اور پاکستانی خاتون کی محبت کی کہانی میں اب ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ پاکستانی خاتون غیر قانونی طور پر ہندوستان آنے کے بعد قانونی شکنجے میں ہے اور اس دوران اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔ اس نے اپنے بچوں کے نام بھی ہندو عقائد کے مطاب

یو سی سی کو نافذ کرنا آرٹیکل 370 کو ہٹانے جتنا آسان نہیں! غلام نبی آزاد

نئی دہلی: یکساں سول کوڈ کو لے کر ملک میں کافی بحث ہو رہی ہے۔ لا کمیشن نے اس معاملے پر ملک کے لوگوں اور مذہبی تنظیموں سے رائے طلب کی ہے۔ دریں اثنا، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے بھی یکساں سول کوڈ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے مشو

کرناٹک: بجٹ اجلاس کے دوران غیر قانونی طور پر 15 منٹ تک رکن کی کرسی پر بیٹھا رہا 72 سالہ شخص! گرفتار

بنگلورو: کل کرناٹک اسمبلی میں اس وقت ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب وزیر اعلی سدارمیا ریاست کا بجٹ پیش کر رہے تھے۔ ایک شخص رکن اسمبلی کی شکل میں کرناٹک اسمبلی میں داخل ہوا اور گرفتار ی سے پہلے تقریباً 15 منٹ تک قانون ساز کی کرسی پر بیٹھا رہا۔ اس شخص کی شناخت 72 سالہ تھیپے ردرا کے طور پر کی گئی

بھٹکل میں آوارہ کتوں کا قہر جاری: آج پھر دو بچوں سمیت تین لوگوں پر کتوں کا حملہ

بھٹکل: 8 جولائی 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں بارش کے شروعات کے ساتھ ہی آوارہ کتوں کے حملوں کی خبروں میں بھی اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ یہاں گزشتہ روز مدینہ کالونی اور عمر اسٹریٹ کے آس پاس کے علاقوں میں کتوں کے حملوں کے بعد آج مخدوم کالونی اور ڈونگر پلی میں تین افراد کتوں کے حملے کا شکار بنے

’یونیفارم سول کوڈ کے پیچھے پوشیدہ ہے ہندو راشٹر بنانے کا منصوبہ‘، نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا دعویٰ

نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے یونیفارم سول کوڈ کو لے کر جاری ہنگامہ کے درمیان مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ دراصل ہندو راشٹر کی تعمیر میں اٹھایا گیا پہلا قدم ہے۔ امرتیہ سین کا ماننا ہے کہ یونیفارم سول ک

وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ریکارڈ 14ویں بار پیش کیا کرناٹک کا بجٹ، 5 ضمانتوں کے لیے ہر سال 52 ہزار کروڑ روپے مختص

بنگلور: کرناٹک میں سدارمیا حکومت نے جمعہ کو 2023-2024 کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ اس میں سے 52000 کروڑ روپے انتخابات سے قبل کانگریس کی طرف سے دی گئی پانچ ضمانتوں کو پورا کرنے کے لیے مختص کئے گئے ہیں۔ اس سے 1.3 کروڑ خاندانوں کو فائدہ پہنچنے کی امید ہے۔ انہوں

بھٹکل قومی شاہراہ پر پانی جمع ہونے  کے مسئلے کو لے کر  آئی آر بی کے  افسران  پر خوب برسے منکال وئیدیا: فوری درستی کا دیا حکم

بھٹکل: 6 جولائی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ساحلی کرناٹک میں گزشتہ دو  تین دنوں سے موسلا دھار بارش ہونے کے سبب معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ  گئے ہیں اور ہر جگہ انتظامیہ عوام کو راحت پہنچانے میں جٹی دکھائی دے رہی ہے۔ بھٹکل میں کل ڈپٹی کمشنر نے حالات کا جائزہ لیا تھا اور ضروری ہدایات دے کر واپس چل

کام کرنے والی عورت شوہر سے بھاری معاوضے کا دعویٰ نہیں کر سکتی: کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلور: کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ جب ایک شادی شدہ عورت کام کرنے کے قابل ہے، تو وہ اپنے شوہر سے بھاری معاوضے کی توقع نہیں کر سکتی۔ جسٹس راجندر بادامیکر کی سربراہی والی بنچ نے بدھ کو طلاق یافتہ خاتون کی طرف سے دائر مجرمانہ نظرثانی کی درخواست پر غور کرتے ہوئے یہ فیصلہ

Heavy rain to lash Karnataka till Jul 10, red alert issued for Dakshina Kannada, Uttar Kannada and Udupi

Bengaluru, Jul 6 (IANS): The India Meteorological Department (IMD) has predicted heavy rain to lash Karnataka till July 10, while it also issued a red alert for the coastal districts of Dakshina Kannada (DK), Uttara Kannada and Udupi. The much awaited monsoon rain have arrived in the state, bring

All India Muslim Personal Law Board Set To Oppose Uniform Civil Code Proposal

The All India Muslim Personal Law Board (AIMPLB) convened a significant meeting in Lucknow on Wednesday to discuss the proposed Uniform Civil Code (UCC). Following the deliberations, the board declared its opposition to the UCC. The meeting lasted approximately three hours, during which an extensive

دکشن کنڑا اور اڈپی میں  تیزبارش کا سلسلہ ہے جاری: اتر کنڑا میں بارش کا زور ہوا کم

بھٹکل : 5 جولائی 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ساحلی کرناٹک میں گزشتہ چار پانچ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے لیکن  کل منگل کی شام سے ریڈ الرٹ جاری ہونے کے بعد یہاں کے  تینوں اضلاع دکشن کنڑا، اُڈپی اور اُترکنڑا میں بارش میں شدت دیکھی گئی  جس کی وجہ سے یہاں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ۔ جبکہ  دک

یونیفارم سول کوڈ معاملہ پر مودی حکومت کو ایک اور ساتھی پارٹی نے دیا جھٹکا، آئین میں ترمیم نہ کرنے کی گزارش

مودی حکومت کے لیے یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا ملک میں نفاذ آسان ہونے والا نہیں ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ ایک طرف اپوزیشن پارٹیاں اس کے خلاف مضبوطی کے ساتھ آواز اٹھا رہی ہیں، اور دوسری طرف این ڈی اے میں شامل پارٹیوں نے بھی اس کی مخالفت شروع کر دی ہے۔ تمل ناڈو میں بی جے پی کی ساتھی پارٹی اے

تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے کے سبھی قصورواروں کو عدالت نے سنائی 10 سال قید کی سزا

جھارکھنڈ کے مشہور تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں سرائے کیلا کی ایک عدالت نے آج فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تبریز کی موب لنچنگ کرنے والے سبھی قصورواروں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے یہ سزا تعزیرات ہند کی دفعہ 304 کے تحت سنائی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 28 جون کو عدالت نے 10 لوگوں کو تبریز موب

صرف عورت ہونا ضمانت دینے کی بنیاد نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلورو: ایک اہم فیصلے میں کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے شوہر کو چاقو مار کر ہلاک کرنے والی خاتون کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں ہو سکتا۔ بیوی کا الزام ہے کہ اس نے شوہر کا گلا کاٹ دیا جب اس سے ناجائز تعلقات کے بارے میں سوال کیا گیا۔

ڈاٹا پروٹیکشن بل پر مودی کابینہ نے لگائی مہر، پرائیویسی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر لگے گا جرمانہ

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کابینہ میٹنگ میں بدھ کے روز ’ڈیجیٹل پرسنل ڈاٹا پروٹیکشن بل‘ کو منظوری دے دی گئی۔ یعنی پرائیویسی کی سیکورٹی کے لیے بہت جلد ایک قانون بن جائے گا اور اگر کسی نے پرائیویسی کے ساتھ کھلواڑ کیا تو اسے بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطاب

'آر ایس ایس نے کبھی تشدد کو قبول نہیں کیا' وزیر اعظم مودی کی کتاب کے اجرا کے موقع پر بھاگوت کا بیان

ممبئی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنگھ کے لیڈروں نے ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی ہے۔ بھاگوت نے یہ بات آر ایس ایس کے آنجہانی لیڈر لکشمن راؤ انعامدار کی سوانح عمری کے مراٹھی ترجمہ کے اجرا کے موقع پر کہی۔ یہ سوانح عمری کئی دہائیوں پہلے راجا

یو سی سی کے نفاذ کے بعد کوئی کافر نہیں رہے گا! آر ایس ایس لیڈر کا دعویٰ

نئی دہلی: یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے حوالے سے سیاسی ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ یو سی سی بل پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے جو 20 جولائی سے شروع ہو رہا ہے۔ دریں اثنا، آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے یو سی سی کے بارے میں کہا ’’یو سی سی اعلان کرے گا کہ کوئی ب

حج کا سفر۔۔۔مسجد نبوی اور متبرک آثار(۳)۔۔۔ تحریر: مفتی محمد رضا انصاری

حج کا سفر۔۔۔مسجد نبوی اور متبرک آثار(۳)۔۔۔ تحریر: مفتی محمد رضا انصاری فرنگی محلی حجرہ بی بی فاطمہؓ کےپائیں متصل ایک ستون تہجد ہے جہاں حضور انور کھجور کی ایک چٹائی پر تہجد کی نمانہ ادا فرماتے تھے اتباع میں صحابہ بھی مقتدی بن کر تہجد پڑھنے گئے تو آپ نے حجرہ شریف کے اندر تہجد پڑھنے کا معمول فرمالیا۔