Search results

Search results for ''


Karwar records highest temperature in India on Monday

Karwar 27 November 2018: (Bhatkallys News Bureau) Karwar district registered highest temperature across India for a day on Monday, according to the weather department, as temperatures in the district scaled up to 36.6 degree Celsius for the day. This, according to the weather department was the h

ولی عہد محمد بن سلمان کی ایک روزہ مصرکے دورے پر

قاہرہ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد ایک روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف عرب ممالک کے سرکاری دورے کے سلسلے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد مصر پہنچ گئے، جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گ

سوئٹزرلینڈ میں عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

زیورخ: سوئٹزرلینڈ میں عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے جنوبی قصبے سولوتھرن میں ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد بری طرح جھ

میانمار میں تارکین وطن کی کشتی ضبط، 93 روہنگیا مسلمان گرفتار

رکھائن: میانمار حکومت نے ملائیشیا ہجرت کرنے کی کوشش کرنے والے 93 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی حکومت نے روہنگیا تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی کو ضبط کرلیا ہے۔ کشتی میں 93 روہنگیا مسلمان سوار تھے جو رکھائن کے پناہ گزین کیمپ سے ملائیشیا جانے

خلائی جہاز ’’اِن سائٹ‘‘ نے مریخ کی تازہ تصاویر بھیج دیں

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہندوستانی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے چھ بجے مریخ کی سطح پر اُترنے والے خود کار خلائی کھوجی ’’ان سائٹ‘‘ نے اپنی اوّلین تصویریں زمین کی طرف بھیجنا شروع کردی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ وہ ایک محفوظ مقام پر اُتر چکا ہے۔ پیساڈینا، کیلیفورنیا میں واقع، امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا

یکم دسمبرسے ایس بی آئی بندکردے گا آپ کی یہ بینکنگ سروس، آپ کے پاس صرف تین دن کا وقت

اگرآپ کا اکاونٹ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں ہے توخبرآپ کے لئے بے حد اہم ہے۔ بینک کے ذریعہ دی گئی اطلاعات کے مطابق یکم دسمبرکے بعد آپ کی انٹرنیٹ بینکنگ بند ہوسکتی ہے۔ ایس بی آئی نے اپنی سرکاری ویب سائٹ "آن لائن ایس بی آئی ڈاٹ کام پراس کی اطلاع دی ہے۔ اس کے مطابق اگرآپ ابھی ایس بی آئی انٹر

جامع مسجد پرمتنازعہ بیان کو لیکرساکشی مہاراج کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، راجناتھ سے مانگی زیڈ پلس سیکورٹی

اناؤ سے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کے جامع مسجد توڑنے والے متنازعہ بیان کے بعد انہیں دھمکیاں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔ ساکشی مہاراج کو دو بار کال کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ فی الحال ساکشی مہاراج نے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کو خط لکھ کر سکیورٹی مانگی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ گزرے 23 ا

جموں وکشمیر: سجاد غنی لون کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتا تھا مرکز: گورنرستیہ پال ملک کا سنسنی خیزانکشاف

جموں وکشمیرمیں اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد سیاسی بیان بازی کا دورجاری ہے۔ جموں وکشمیرکے ریاستی گورنرستیہ پال ملک نے سنسنی خیزانکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت سجاد لون کو وزیراعلیٰ بنوانا چاہتی تھی، لیکن اگروہ ایسا کرتے توناانصافی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ "پھرایک بارواضح کردوں کہ دہلی کی طرف دیکھت

! تلنگانہ میں مسجدوں کو مفت بجلی، اردو کو سرکاری زبان بنائے گی کانگریس

تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات میں کے چندرشیکھر راو کی تلنگانہ راشٹریہ سمیتی (ٹی آر ایس) کو شکست دینے کے لئے کانگریس اقلیتوں کو اپنے پالے میں کرنے کی تمام کوششیں کر رہی ہے۔ پارٹی نے مسجدوں اور چرچوں کو مفت بجلی، امام اور پادریوں کو ہر ماہ تنخواہ دینے سمیت کئی دلکش وعدے کئے ہیں۔ کانگریس کے منشور  میں

پہلی اور دوسری کے طلبہ کو ہوم ورک نہ دیا جائے، بستوں کا وزن بھی طے شدہ حد میں رہے

نئی دہلی: 27 نومبر، 18 (ایجنسی) مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل نے پیر کو ایک اہم فیصلے میں اول، اور دوم جماعت کے طلبہ کے بستے کے وزن کی حد مقرر کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام اسکولں کو ہدایت دی ہے کہ ان دونوں جماعتوں کے طلبہ کو گھر کا کام (ہوم ورک) نہ دیا جائے۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق وزارت نے

سرکاری اعزازاورپُرنم آنکھوں کے ساتھ سابق مرکزی وزیرجعفرشریف سپرد خاک، کانگریس اورجے ڈی ایس کے سرکردہ رہنماوں کی شرکت

ریاست کرناٹک کی قدآورشخصیت، کانگریس کے بزرگ لیڈر، سابق مرکزی وزیرسی کے جعفرشریف کو آج بنگلورومیں سُپرد لحد کیا گیا۔ مکمل سرکاری اعزازکے ساتھ کئی اہم شخصیات کی موجودگی میں 85 سال جعفرشریف کو الوداع کیا گیا۔ ملک کے ممتازلیڈر، کانگریس کی سرکردہ شخصیت، اقلیتوں کی آواز، بے باک سیاست دان سی کے جعفرش

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرِ کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

استنبول: ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگرِ کرتباہ ہونے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق بیل یو ایچ –ون ماڈل کا فوجی ہیلی کاپٹر استنبول کے رہائشی علاقے میں اپارٹمنٹس کی چھتوں سے ٹکرانے کے بعد احاطے میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ پائل

فوڈ سیفٹی سند ملنے پر کرناٹک کی مچھلیاں گوا میں فروخت کی جاسکیں گی؛ دیش پانڈے

مینگلور: 26 نومبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلعی انچارج وزیر آر وی دیش پانڈے نے مینگلور میں اخباری کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک سے گوا جانے والی مچھلیوں کا معاملہ بہت جلد حل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ’’اس سلسلہ میں ہم نے وہاں کے محکمہ صحت کے وزیر سے رابطہ کیا، جس کے بعد وہ ماہی گیروں سے ف

Yasir Shah emulates Anil Kumble, becomes first bowler to pick 10 wickets in a day in Test cricket after almost 20 years

Yasir Shah’s ability to run through opposition batting line-ups in the dust bowls of middle-east are well known and that was on display yet again on Monday as he created a magic web around New Zealand’s batsmen. The wily leg-spinner picked up 8 wickets in the first innings as the Kiwis went from

Anil Ambani’s Reliance sues The Wire for Rs 6,000 crore over Rafale coverage

New Delhi: Anil Ambani’s Reliance Infrastructure has sued The Wire for Rs 6,000 crore in Ahmedabad city civil court for an online video show on the controversial Rafale deal. The video discussion –titled ‘Rafale Deal: Understanding the Controversy’ – was published on August 23, 2018. The discussi

Karnataka Haj pilgrims declining

For the first time in at least 10 years, the number of applications, received by the Karnataka State Haj Committee from across the State, for the pilgrimage may not cross 15,000. According to the committee, the numbers have been unusually low this year. As of November 17 — the old deadline — less

Karnataka roads claimed over 43,000 lives in four years

BENGALURU: Government data shows 43,050 people have died on Karnataka’s roads from 2014 to 2017, an average of 29.4 deaths per day. The number of road deaths increased from 10,452 in 2014 to 10,856 in 2015 and 11,133 in 2016; it saw a marginal drop to 10,609 in 2017. In fact, Karnataka reco

ایران میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 500 سے زائد افراد زخمی

تہران: ایران کے صوبے ‘کرمان شاہ’ میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 513 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں اتواراورپیرکی درمیانی رات شدید نوعیت کا زلزلہ آیا۔ جس کی شدت ریکٹراسکیل پر6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکزکرمانشاہ کے ضلع ‘سرپل ذہاب’ میں 7 کلومیٹرزیرز