Search results

Search results for ''


"Journalists must be given enough freedom to highlight problems in administration" Bhatkal Taluka Working Journalist Association submits memorandum to Tahsildar

Bhatkal 11 January 2019: (Bhatkallys News Bureau) Condemning the fake case registered on three press reporters at Karwar, the Journalist association of Bhatkal Taluka on Wednesday submitted a memorandum to Tahsildar urging to take strict action against the those who stopped the reporters from doing

راہل گاندھی کا دبئی میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب؛ کہا میں من کی بات کہنے نہیں سننے آیا ہوں

دبئی: 11 جنوری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کانگریس کے صدر راہل گاندھی گزشتہ شب اپنے دور روزہ دورے پر دبئی پہنچے۔ اس دوران انہوں نے دبئی میں صبح جبل علی لیبر کالونی میں ہندوستانی افراد سے ملاقات کی اس کے بعد دبئی کے وزیر اعظم شیخ محمد اور دیگر وزراء سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ہندوستانی کمیونٹی

Helicopter tourism in Malpe, Udupi, Manipal

Malpe: All those who keep wishing to sit in a helicopter and fly high in the sky can from Jan 11th onwards, visit the helipad at AdiUdupi, board an helicopter there, fly high in the sky and enjoy the beauty of Udupi from the eagles point-of-view. Helicopter trips have been organised at the NCC Ma

Photos: Rahul Gandhi addresses Indian diaspora in UAE

Chandrayaan-2 mission planned for middle of April: ISRO

Bengaluru: The launch of India's second Moon mission, Chandrayaan-2, is planned for the middle of April this year, Indian Space Research Organisation (ISRO) chairman K Sivan announced Friday. ISRO had earlier said Chandrayaan-2 will be launched in a window between January-February 16 this year.

Govt spending over Rs 20,000 crore to fix accident-prone spots: Nitin Gadkari

New Delhi: The government is spending more than Rs 20,000 crore to rectify accident-prone black spots on roads across the country in order to reduce fatalities in such incidents, Union Minister Nitin Gadkari said on Friday. Speaking here at the launch of a research report by Nissan India and Save

GST exemption limit doubled to give relief to small businesses

The GST Council on Thursday approved doubling of the exemption threshold under Goods and Services Tax (GST) regime to Rs 40 lakh along with raising the turnover limit under composition scheme to Rs 1.5 crore from current Rs 1 crore with effect from April 1. States, however, will have the option to c

Taliban attacks kill 21 policemen, says Afghan officials

Kabul: Officials say a wave of Taliban attacks in western and northern Afghanistan the previous day has killed 21 members of the country's security forces. Jamshed Shahabi, spokesman for the governor in western Badghis province, says the insurgents overran outposts there, killing six policemen. C

Lucky escape for 40 as bus narrowly misses train collision

Dharwad: As many as 40 passengers, travelling in a KSRTC bus narrowly escaped death due to the presence of mind displayed by bus driver Shabbir Mattesavwale. The incident occurred on Thursday when the bus, which was moving towards Karnatak University was crossing a manned level crossing near Srin

Donald Trump threatens to declare national emergency over border wall fight

President Donald Trump has again threatened to declare a national emergency along the border with Mexico as he seeks funding for a wall he says will keep out dangerous immigrants -- his latest jab in a fight with Democrats in Congress that has now shut down parts of the government for a record-tying

سعودی عرب:القصیم کتاب میلے میں"کتاب اللہ " کے لیے خصوصی گوشہ قائم

سعودی عرب کی القصیم گورنری میں دوسرا کتاب میلہ شروع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب القصیم کے گورنر شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن سعود بن عبدالعزیز نے کتاب میلے میں قرآن پاک کےلیے خصوصی گوشہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ‌کے مطابق القصیم میں ہونے والے کتاب میلے میں قرآن کریم کے مذہبی تقدس اور تہذیب

جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پرعمارتیں خالی کرالی گئیں

برلن: جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پر عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے تین شہروں، کائل، ارفورٹ اور میگڈی برگ کی عدالتوں میں بم کی اطلاع پر عمارتیں فوری طور پر خالی کرالی گئیں، کمرہ عدالت میں بم کی اطلاع ای میل کے ذریعے بھیجی گئی جس کے بعد

سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیل کے سابق وزیر گونن سیگیف کو ایران کے لیے جاسوسی کر نے کے الزام میں قصوروار ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر توانائی اورانفرااسٹرکچر گونن سیگیف کا پراسیکیوٹرز کے ساتھ پلی بارگین پر سمجھوتہ ہوگیا ہے جس کے تحت گونن سیگیف ایر

ہندی کو لازمی بنانے مرکز کے حکمنامے کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں:کمارسوامی

بنگلورو۔ 11جنوری( سالا رنیوز) وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ہندی زبان کو لازمی کرنے مرکز ی حکومت کے حکمنامے کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے نزدیک رہتے ہوئے مرکزی حکومت ووٹروں کا دل لبھانے کے لئے کئی پروگراموں پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کررہی ہے، ج

اقلیتوں کیلئے بجٹ میں اضافہ کی کوشش کروں گا: ضمیر احمد ماقبل بجٹ جائزہ اجلاس میں افسروں سے تبادلہ خیال ۔ سابق فنڈ کا پورا استعمال کرنے کی ہدایت

بنگلورو۔ 11جنوری (سالار نیوز )ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور ، اوقاف ،حج وغذا وشہری رسدات بی ۔ زیڈ ضمیر احمد خان نے آج وکاس سودھا میں محکمہ اقلیتی امور ، حج اوقاف اور ڈائرکٹوریٹ آف مائنارٹیز کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ ماقبل بجٹ جائزہ اجلاس کیا ۔ اجلاس میں ڈائرکٹوریٹ آف مائنارٹیز کے ڈائرکٹر اکرم پاشاہ ،آ

جموں وکشمیر: سوشل میڈیا کے ذریعہ منفی پروپیگنڈا پھیلانے والوں پر کسے گا شکنجہ ، پولیس اپنائے گی یہ طریقہ کار

افواہ بازوں کی طرف سے پھیلائے جانے والےمنفی پروپگنڈے اور جعلی خبروں کی روک تھام کیلئے جموں کشمیر پولیس خصوصی لیبارٹریوں کا قیام عمل میں لائے گی۔پولیس ذرائع سے یو این آئی کو معلوم ہواہے کہ جموں وکشمیر پولیس افواہ بازوں کی طرف سے پھیلائے جانے والے منفی پروپگنڈے اور جعلی خبروں کی روک تھام کیلئے خصوصی

جرنلسٹ چھترپتی قتل کیس : گرمیت رام رحیم قصور وار قرار ، سزا کا اعلان 17 جنوری کو

جرنلسٹ چھترپتی قتل کیس میں گرمیت رام رحیم کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے اہم ملزم ڈیرہ سربراہ گرمیت رام رحیم سمیت چاروں ملزموں کو قصوروار قرار دیا ہے ۔ پنچ کولہ کی سی بی آئی عدالت چاروں ملزمین کو 17 جنوری کے دن سزا سنائے گی ۔ ڈیرہ سچا سودہ سربراہ گرمیت رام رحیم پر کشن لال ، نرمل اور کلدیپ

سی بی آئی چیف آلوک ورما عہدہ سے ہٹائے گئے ، سلیکشن کمیٹی نے لیا فیصلہ

مرکزی تفتیشی ایجنسی ( سی بی آئی ) کے سربراہ آلوک ورما کو عہدہ سے ہٹادیا گیا ہے ۔ ان پر بدعنوانی کے الزامات میں کارروائی کی گئی ہے ۔ ان کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور اب ان کو ڈی جی فائر سروس بنایا گیا ہے ۔ ان کی غیر موجودگی میں ایم ناگیشور راو ذمہ داری سنبھالیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی آلوک ورما کے خلاف سی