علی پبلک اسکول بھٹکل میں سالانہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد
04:18PM Fri 25 Jan, 2019
بھٹکل: 25 جنوری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) علی پبلک اسکول کا سالانہ اجلاس جمعرات کی شب اسکول میدان میں منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر طلبہ نے ہمیشہ کی طرح رنگا رنگ پروگراموں کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کرنے کی کوشش کی۔
اس موقع پر ملک کے تازہ حالات پر ڈرامے اور ایکشن نظمیں بہت زیادہ پسند کی گئیں۔
اس موقع پر ناظرین کی ایک بڑی تعداد موجود رہی۔
اس موقع پر ملک کے تازہ حالات پر ڈرامے اور ایکشن نظمیں بہت زیادہ پسند کی گئیں۔
اس موقع پر ناظرین کی ایک بڑی تعداد موجود رہی۔