Search results

Search results for ''


اب سال میں دو مرتبہ ہوں گے بورڈ امتحانات، طلبا کے لیے دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی

نئی دہلی: وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اب بورڈ کے امتحانات سال میں دو بار لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 11ویں اور 12ویں جماعت میں طلبا کو دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی ہوگا۔ مرکز نے بدھ کو نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مطابق تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ 2024 کے تعلیمی سیشن

India Lands on the Moon

Chennai, Aug 23 (IANS): India’s moon lander successfully set its four legs softly and safely on the lunar soil on Wednesday evening as planned, and became the fourth nation in the world to achieve the feat. The lander landed near the South Pole of the moon after travelling about 3.84 lakh

K’taka to set up committee to formulate new education policy, Centre can’t impose it: CM

Bengaluru, Aug 21 (IANS): Chief Minister Siddaramaiah announced on Monday that a committee will be formed to formulate a new education policy for Karnataka. As education is a state subject, it was decided to set up a committee to formulate the education policy, while continuing the old educatio

این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو سپریم کورٹ نے دیا جھٹکا، قتل کی کوشش معاملے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ منسوخ

لکشدیپ سے این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے قتل کی کوشش والے کیس میں قصور اور سزا کو معطل کرنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو منسوخ کر دیا۔ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ہی محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال ہوئی تھی، لیکن اب ان کے لیے ایک بار پھر مشکلیں

سدرامیا حکومت میں وقف بورڈ کا برا حال، پانچ ماہ سے ضلعی مشاورتی کمیٹیوں کی نہیں ہوئی کوئی میٹنگ

بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس حکومت کے باوجود اقلیتی سرکاری اداروں میں کوئی سدھار نہیں آیا ہے۔ خاص کر کرناٹک بورڈ آف اوقاف بھی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔  20 اگست کو سدرامیا حکومت کے تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں، عنقریب سو دن بھی مکمل ہونے والے ہیں، اس کے باوجود کرناٹک بورڈ آف اوقاف، مستقل چیئر مین نہ ہونے

چندریان-3: اگر 23 اگست کو نہیں ہوئی لینڈنگ تو پھر اس کے لیے 27 اگست تک کرنا پڑے گا انتظار!

ہندوستان کا چندریان-3 کامیابی سے محض دو دن دور ہے۔ ہر گزرتے وقت کے ساتھ وکرم لینڈر چاند کے قریب پہنچ رہا ہے۔ اِسرو نے سافٹ لینڈنگ کے لیے 23 اگست کی شام تقریباً 6 بجے کا وقت بھی مقرر کر رکھا ہے، لیکن اِسرو کی طرف سے یہ جانکاری بھی دی گئی ہے کہ لینڈنگ کی تاریخ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ اس تعلق سے

اب کی بار ٹرمپ سرکار والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو دی بڑی دھمکی!

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے سابق صدر کے لئے کہا تھا کہ ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ لیکن ااب اسی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات پر عائد ڈیوٹی کے حوالے سے ہندوستان  کو دھمکی دی ہے۔ خاص طور پر ہارلے ڈیوڈسن موٹرسائیکلوں پر ہندوستان میں  عائد ٹی

کرناٹک حکومت نے مندروں کو دی جانے والی گرانٹ روکنے کا حکم واپس لیا

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے سرکاری ہندو مندروں کے ترقیاتی کاموں کے لیے گرانٹ روکنے کا حکم واپس لے لیا ہے۔کرناٹک کے مجرئی کے وزیر راملنگا ریڈی نے حکم سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ کی طرف سے جاری کردہ سرکلر گمراہ کن تھا اور حکومت مندروں کو دی جانے والی کسی بھی گرانٹ کو روکنے کا ارادہ ن

انجمن پی یو کالج کی طرف سے تعلقہ سطح کے فٹ بال  ٹورنامنٹ کا انعقاد

بھٹکل: 20 اگست،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن پی یو  کالج کی طرف سے  یہاں نوائط کالونی تعلقہ میدان میں تعلقہ سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلقہ کی تین ٹیموں نے حصہ لیا  ۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں انجمن پی یو کالج ٹیم نے بینا ویدیا کالج ٹیم کو شکست دیتے ہوئے   ہلیال میں منعقد

کرناٹک میں DRDO کا تپس ڈرون گر کر تباہ، ٹرینگ کے لیے بھرا تھا اڑان، میدان میں گر گیا

نی دہلی: ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کا ایک تربیتی ڈرون اتوار کے روز کرناٹک میں ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ڈی آر ڈی او کا تیار کردہ تپس ڈرون کرناٹک کے چتردرگا ضلع کے ایک گاؤں میں آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ UAV-TAPAS ہیریور تعلقہ کے وڈیکیرے گاؤں کے باہر گر کر تباہ ہو گیا

’ہندی میں نام، انگریزی میں مسودہ‘، اس منطق پر چدمبرم کا سوال

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس رہنما  پی چدامبرم نے ملک میں فوجداری انصاف کے نظام میں اصلاح کے لیے لوک سبھا میں پیش کیے گئے مرکز کے تین بلوں پر تبصرہ کیا۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے چدمبرم نے بی جے پی  کی زیرقیادت مرکزی حکومت کے بلوں کو ہندی نام دینے کی منطق پر سوال اٹھایا۔

'مودی حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام'، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کا مرکز پر شدید حملہ

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ کیرالہ نے 'مارکیٹ کی مؤثر مداخلت' کے ساتھ افراط زر (مہنگائی) پر قابو پایا ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیرالہ میں قومی ا

گوا میں چرچ کے سامنے دیوی کی مورتی رکھنے پر تنازعہ، 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج

پنجی: گوا پولیس نے چرچ کے سامنے ایک ڈھانچہ کے اوپر دیوی کی مورتی رکھنے کے الزام میں 10 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو جنوبی گوا کے سانکولے میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں مورتی پکڑے ہوئے لوگ لوگوں سے آنے اور دیوی کا آشیرواد لینے کی درخ

بنگلورو: کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر کھڑی اُدیان ایکسپریس میں لگی آگ، کافی مشقت کے بعد آگ پر پایا گیا قابو

بنگلورو کے کرانتی ویرا سنگولی راینا (کے ایس آر) ریلوے اسٹیشن پر آج صبح اُدیان ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی خبر فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کو دی گئی اور گھنٹوں کی مشقت کے بعد فائر بریگیڈ دستہ نے اس آگ پر قابو پایا۔ یہ ٹرین ممبئی سے بنگلورو اسٹی

Govt to distribute eggs, bananas to govt school students from August 18

Bengaluru, Aug 16 (IANS): Karnataka Minister for Education Madhu Bangarappa on Wednesday said that the government will distribute eggs and bananas twice in a week to the students studying in government schools in the state. Talking to reporters, Minister Madhu Bangarappa said, the scheme of dis

ناگپور ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ، پرواز سے پہلے بورڈنگ گیٹ پر انڈیگو کا پائلٹ بیہوش،

جمعرات کے روز ناگپور سے پونے جا رہی انڈیگو کی پرواز سے ٹھیک پہلے اسی طیارہ کا ایک پائلٹ بیہوش ہو کر بورڈنگ گیٹ پر گر گیا۔ اسپتال لے جانے کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ انڈیگو کے ترجمان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ’’ناگپور میں ہمارے ایک پائلٹ کا انتقال ہو گیا جس پر ہمیں افسوس ہے۔ ناگپور ہوائی اڈے پر ا

بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ ناراض، قصورواروں کی رہائی پر اٹھائے کئی سوالات، جانئے کیا کہا

نئی دہلی : بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ان قصورواروں کو موت کی سزا کے بعد والی سزا یعنی عمر قید ملی تھی ، ایسے میں وہ 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوئے؟ گجرات حکومت سے پوچھا کہ 14 سال کی سزا کے بعد رہائی کی راحت دیگر قیدیوں کو

اب سپریم کورٹ میں افیئر، ہاؤس وائف اور ایو ٹیزنگ جیسے الفاظ کا نہیں ہوگا استعمال، لفظوں کی نئی فہرست جاری

عدالت عظمیٰ نے 16 اگست کو ایک ہینڈبک ریلیز کیا ہے جس میں ایسے الفاظ کا ذکر ہے جو جنسی قدامت پسندی کو قائم رکھتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان جنسی قدامت پسندی والے الفاظ کا عدالت میں استعمال کرنے سے پرہیز کیے جانے کی تلقین کی گئی ہے۔ ایسے الفاظ میں افیئر (معاشقہ)، ہاؤس وائف (خاتون خانہ)، پر