Search results

Search results for ''


NEP would be scrapped from next academic year: CM Siddaramaiah

Bengaluru, Aug 14 (IANS): The Congress-ruled Karnataka government on Monday declared that it would scrap the National Education Policy (NEP) of the previous BJP government from the next academic year. Speaking at the KPCC office after inaugurating the general meeting of party members, Chief Min

چندریان-3 اپنی منزل کے مزید قریب پہنچا، ایک جھٹکے کے ساتھ چوتھے مدار میں داخل، اب نگاہیں 17 اگست پر

اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق چندریان-3 اب اپنی منزل کے مزید قریب پہنچ گیا ہے۔ چندریان-3 نے ایک جھٹکے کے ساتھ چاند کے چوتھے مدار میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو چندریان-3 نے چاند کے تین مدار کا چکر مکمل کر لیا اور اس میں کسی بھی طرح کی پریش

ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے گائیڈلائنس لانے کی تیاری کر رہا سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے وہ جلد ہی نئی گائیڈلائنس جاری کرے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ جب تک اصولوں کو سخت نہیں کیا جائے گا، تب تک ٹی وی چینلز انھیں ماننے کے لیے مجبور

اسدالدین اویسی نے لگایا سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام، ٹوٹے ملے شیشے، جانچ میں مصروف پولیس

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام ایک شکایت دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کے اندر شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔ دیکھ بھال کرنے والے روہت کے

چین میں لینڈسلائیڈنگ میں مکانات صفحۂ ہستی سے مٹ گئے؛21 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شمالی شہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو مکانات دب گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 6 لاپتا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں دو مکانات صفحہ ہستہ مٹ گئے جب کہ سڑکوں، پلوں، بجلی کی

مودی حکومت نے ملک کے نظام صحت کو بیمار کر دیا: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو صحت کے شعبے سے متعلق مختلف مسائل بشمول آیوشمان بھارت پر بی جے پی حکومت پر تنقید کی۔ پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی-پی ایم جے اے وائی) پر سی اے جی کی حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا صحت کا نظام بیمار بنا دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے مانگیں انکاؤنٹر کی تفصیلات، پوچھا- 'کیا 183 معاملات میں رہنما اصولوں پر عمل کیا گیا؟'

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں یوپی میں زور آور لیڈر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل پر سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے یوپی حکومت سے 2017 سے اب تک 183 انکاؤنٹرس کی تفصیلات دینے کو کہا ہے۔ عدالت نے یوپی حکومت سے پوچھا ہے کہ انکاؤنٹر کی نگرانی کا کیا نظام ہے؟ کیا انکاؤنٹر میں این ایچ آر سی اور

’ہمیں منی پور پر بولنے سے روکا گیا، ہمارے ہاتھ باندھ دیئے گئے‘، بی جے پی کے اتحادی این پی ایف کے رکن پارلیمنٹ کا سنگین الزام

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کی حلیف ناگا پیپلز فرنٹ (این پی ایف) کے ایک رکن پارلیمنٹ نے منی پور معاملے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ این پی ایف کے رکن پارلیمنٹ لورہو پافوج نے کہا کہ ہمیں منی پور کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بولنے سے روکا گیا۔ پافوج نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں منی پور پر بات کرنا چاہ

ایفل ٹاور کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، خالی کرایا گیا علاقہ، بم ڈسپوزل دستہ آیا حرکت میں

پیرس : فرانس کے دارالحکومت پیرس کی سب سے اہم علامت ایفل ٹاور کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ہفتے کے روز موصول ہوئی اس دھمکی کے بعد جاری سکیورٹی وارننگ کے باعث وسطی پیرس میں واقع ایفل ٹاور کی تین منزلیں خالی کرا دی گئی ہیں۔ دوسری جانب سی این این کی رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کی ایک ٹیم

'سابق وزیر اعلیٰ بومئی نے اقتدار میں رہتے ہوئے ٹھیکیداروں کے بل کیوں ادا نہیں کیے؟' ڈی کے شیوکمار کا سوال

ٹھیکیداروں کے بل جاری کرنے کو لے کر تنازعہ کے بعد کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کو بی جے پی لیڈروں سے سوال کیا کہ جب وہ ریاست میں برسراقتدار تھے تو انھوں نے ان کے بلوں کی ادائیگی کیوں نہیں کی۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ "سابق وزیر اعلیٰ بسو

اب دنیا کے کسی بھی کونے میں چھپ جائے مجرم، غائب رہنے پر بھی ہندوستان میں ہوگی سزا، آرہا نیا قانون

نئی دہلی. اب مجرم ہندوستان سے بھاگ کر دنیا کے کسی بھی کونے میں چھپ جائے لیکن لاپتہ رہنے کے باوجود ان کو ہندوستان میں سزا ملے گی۔ اس کے لیے نیا قانون (New Law) آنے والا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ہمارے نئے قانون میں یہ شرط ہے کہ داؤد یا کوئی بھی بھگوڑا دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو، اس کی غ

واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو کال پر اسکرین شیئر کر سکیں گے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو کال پر اپنی اسکرین شیئر کر سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر بِیٹا صارفین کو آزمائش کے لیے مئی میں جاری کیا گیا تھا۔ لیکن اب اس فیچر کو

تحریک عدم اعتماد: مرکزی حکومت کی صوتی ووٹوں سے جیت، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے پی ایم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر 8 اگست سے جاری بحث کا جواب دیا۔ انھوں نے تقریباً 2 گھنٹے تقریر کی لیکن بیشتر اوقات وہ کانگریس اور اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ کی طعن و تشنیع کرتے نظر آئے۔ انھوں نے منی پور کے تعلق سے تقریباً 6.40 بجے بولنا شروع کیا اور پھر 6.4

چندریان-3 نے بھیجی خلا سے لی گئی چاند اور زمین کی تصویریں، اِسرو نے سوشل میڈیا پر دی جانکاری

ہندوستان کا تیسرا چاند مشن یعنی ’چندریان-3‘ تیزی کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس درمیان انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اِسرو) نے ایک بار پھر چندریان-3 کے کیمرے سے لی ہوئی چاند اور زمین کی تصویریں جاری کی ہیں۔ اِسرو نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ایک تصویر زمین کی ہے جسے لینڈر کیمرے نے لانچ کے

تحریک عدم اعتماد: ’سبزیاں ہندو ہوئیں، بکرا مسلمان ہو گیا‘، پارلیمنٹ میں مہوا موئترا کا مودی حکومت پر شدید حملہ

تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران آج لوک سبھا میں ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آج تیسرا دن ہے اور جب مہوا موئترا کو بولنے کا موقع ملا تو انھوں نے مرکز پر سوالوں کی جھڑی لگا دی۔ انھوں نے سوال کیا کہ آخر کس ریاست میں 5 ت

سپریم کورٹ کے جج نے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو کیا علیحدہ! کیس کی سماعت 17 اگست تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا نے بدھ کے روز فروری 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق یو اے پی اے کیس میں جے این یو کے سابق طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو علیحدہ کر لیا۔ دہلی ہائی کورٹ نے گزشتہ سال 18 اکتوبر کو اس کیس میں خالد کی ضمانت

فرضی خبر پھیلانے والے 8 یوٹیوب چینلز پر چلا مرکزی حکومت کا ڈنڈا

مرکزی حکومت نے فرضی خبر دکھانے والے یوٹیوب چینلوں پر ایک بار پھر سخت کارروائی کی ہے۔ فرضی خبر پھیلانے کے الزام میں حکومت نے 8 یوٹیوب چینلز کو بند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چینلز وقت سے پہلے لوک سبھا انتخاب کرانے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر پابندی لگائے جانے جیسی فرضی خبریں

کیرالہ ریاست کو جلد ہی ملے گا نیا نام، اسمبلی میں اتفاق رائے سے قرارداد پاس

ہندوستانی ریاست کیرالہ کا نام جلد ہی تبدیل ہو جائے گا۔ دراصل کیرالہ کا نام بدل کر 'کیرلم' کرنے سے متعلق آج ایک انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیرالہ اسمبلی میں آج اتفاق رائے سے ایک قرارداد پاس کیا گیا جس میں کیرالہ کا نام کیرلم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے قرارداد پیش کر