Search results
Search results for ''
News Categories
بی جے پی کی 30 جولائی کوہوگی بڑی میٹنگ، جموں وکشمیرپرہوسکتا ہے یہ فیصلہ
جموں وکشمیرکی سیاسی حالت اوروہاں ہونے والے اسمبلی انتخابات (جب بھی ہو) کی تیاریوں پربحث کرنے کے لئے بی جے پی کی ریاستی یونٹ کے کورگروپ کی میٹنگ قومی راجدھانی دہلی میں بلائی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس میٹنگ میں وزیراعظم نریندرمودی اورپارٹی کے قومی صدرامت شاہ سمیت دیگراعلیٰ لیڈروں کے حصہ لینے کا امک
جموں و کشمیر : دہشت گردوں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری ، افسروں کے ساتھ ڈوبھال نے کی اہم میٹنگ
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے کسی پیشگی اطلاع کے بغیر کشمیر وادی پہنچنے کے بعد اب الگ الگ طرح کی قیاس آرائیاں کی جانے لگی ہیں ۔ کوئی ان کے دورہ کو آرٹیکل 35 اے سے جوڑ رہا ہے ، تو کوئی اندازہ لگا رہا ہے کہ کشمیر میں کچھ بڑا ہونے والا ہے ۔ ان سبھی خبروں کے درمیان اب انکشاف ہوا ہے کہ وادی میں ای
نیو شمس اسکول کے طلبہ کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کی بیداری کے لیے پیدل ریلی کا انعقاد
بھٹکل: 28 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ تربیت اخوان کے تحت چلنے والے نیو شمس اسکول میں آج صبح ماحول کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے اور پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے پر ابھارنے کے لیے اسکول کے پانچویں سے دسویں جماعت تک کے طلبہ نے پیدل ریلی نکالی۔ ریلی کا آغاز اسکول پرنسپال محترمہ فہمیدہ ڈاٹا
Rithesh Bhatkal sold for 3.5 lakh at Karnataka Premiere League auction, Manish Pandey gets 2 lakh
Rithesh Bhatkal, who plays for Bhatkal’s Asadullah Cricket Club on Saturday was bagged by Belagavi Panthers for the upcoming Karnataka Premiere League in auctions that were held at Taj Westland Hotel in Bengaluru. Rithesh remained the joint highest paid player of his with 3.5 lakh rupees’ bid d
یدی یورپا کے اکثریت ثابت کرنے سے ایک دن پہلے اسپیکر نے مزید 14 ممبران اسمبلی کو قرار دیا نا اہل
کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش کمار نے کانگریس اور جنتا دل (ایس) کے 14 باغی ممبران اسمبلی کو پارٹی بدل قانون کے تحت اتوار کو نااہل قرار دے دیا۔ مسٹر رمیش کمار نے جنتا دل (ایس) کے تین ممبران اسمبلی سمیت 14 باغی ممبران اسمبلی کو فوری طورپر نااہل قرار دیا۔اس کے ساتھ ہی نااہل ممبران اسمبلی کی تعداد
Yediyurappa orders stay on all projects, transfers made by Cong-JD(S) govt in July
Soon after Karnataka Governor Vajubhai Vala invited him to form the government, Chief Minister-designate B.S. Yediyurappa on Friday directed Chief Secretary T.M. Vijay Bhaskar to withhold all new projects and transfers made by the earlier Congress-JD(S) coalition government in this month. "Yediyu
کرناٹک اسمبلی کا اہم اجلاس پیر سے، یدی یورپا پیش کریں گے تحریک اعتماد
بنگلور: کرناٹک اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اہم اجلاس میں وزیر اعلی بی ایس یدیورپا کو تحریک اعتماد کے دوران اکثریت کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ وہ ایوان میں فنانس بل پیش کریں گے۔ ایک ہفتہ کے اندر اعتماد کے ووٹ پر ووٹنگ کا یہ دوسرا موقع ہوگا۔ اس سے قبل منگل کو سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کم
بہار کا شمالی حصہ سیلاب سے بے حال، اب تک 127 اموات، 82 لاکھ لوگ متاثر
پٹنہ: بہار کا شمالی حصہ گزشتہ تقریباً 15 دنوں سے سیلاب کی زد میں ہے، متعدد سڑکیں پانی سے لبریز ہیں تو کھیت غرقآب ہو چکے ہیں۔ گھروں کے اندر پانی بہہ رہا ہے تو بازار اور گلیاں بند پڑی ہیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کے لوگ یا تو بالائی مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں یا پھر اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ
Peace meeting held ahead of 'Mari Habba' in Bhatkal
Bhatkal 27 July 2019: In the wake of 'Mari habba' in Bhatkal on 30, 31 July and 01 August, Bhatkal town police on Saturday called a peace meeting with the heads of various Association and Department here at Inspection Bungalow of Bhatkal. Speaking on the occasion Assistant Commissioner Sajjid Mul
New Shams School felicitates Bhatkal DySP on being awarded President's Medal
Bhatkal: Bhatkal sub-division Dy.SP Valentine Dsouza was felicitated by Idara Tarbiyat-e-Ikhwan's New Shams School earlier last week in recognition of his services in Bhatkal. Recently, D'Souza was selected for and conferred with President's Medal in a ceremony held at Rajbhavan in Bengaluru for
امریکہ نے روکا محمد شمی کا ویزا، معاملہ سلجھانےکےلئےبی سی سی آئی کوکرنی پڑی محنت
گزشتہ کافی وقت سے ہندوستان کےاسٹارگیند بازمحمد شمی کی ذاتی زندگی میں چل رہی رسہ کشی کا اثران کے پروفیشنل زندگی پربھی نظرآنےلگا ہے۔ بیوی حسین جہاں نے محمد شمی کے خلاف کیس کررکھا ہے، جس میں مقدمہ زیرالتوا ہے۔ وہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق، اب اسی کیس کےسبب امریکہ نے انہیں ویزا دینے سے منع کردیا۔ حالانکہ ب
اب دہلی میں موب لنچنگ، بھیڑ نے ایک 14 سالہ لڑکے کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
ابھی تک ملک کے دیگر حصوں سے موب لنچنگ کی خبریں آرہی تھیں، لیکن اب دارالحکومت دہلی میں بھی موب لنچنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے آدرش نگر کے لال باغ علاقہ میں چوری کے شک میں ایک 14 سالہ نابالغ کو پیٹ پیٹ کر اس کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
شام: بم دھماکے میں مکان منہدم ، 5 سالہ بچی نے اپنی جان دے کر بچائی 7 ماہ کی بہن کی جان
سال 2015 میں ترکی کے ساحل پر مردہ ملے شام کے تین سال کے بچے ایلان کردی کی تصویر نے دنیا بھر کے لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ اب ایسی ہی ایک اور تصویر شام کے عدلب سے آئی ہے۔ اس تصویر میں ایک پانچ سالہ بچی فضائی حملے سے تباہ ہوئی عمارت کے ملبے میں دبی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور اس نے اپنی سات ماہ ک
برازیل کے ایئرپورٹ سے ڈاکو 234 کروڑ روپے کا سونا لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب
ساؤ پالو: لیٹن امریکہ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں سے ایک برازیل کے ساؤ پاؤلو کے گوارو لوس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آٹھ مسلح ڈاکؤوں کے ایک گروہ نے 750 کلوگرام کا سونا لوٹ لیا۔ افسران نے یہ اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مسلح ڈاکو برازیل کے فیڈرل پولس افسران کا بھیس بدل کر آئے اور 3 کروڑ
سکریٹری توانائی کے ریٹائرمنٹ کا اعلان حکومت پر اٹھا رہا ہے سوال
ملک کی معیشت میں اور معیشت کو چلانے والی وزارت میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا۔کل سب سے سینئر 1983 بیچ کے آئی اے ایس افسر سبھاش چندر گرگ نے اعلان کیا کہ وہ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں اور یہ اعلان انہوں نے اس کے بعد کیا جب انہیں وزارت خزانہ سے ہٹاکر وزارت توانائی میں منتقل کر نے کا علاان ہ
یوم کارگل پر اے بی وی پی کی جانب سے آج بھٹکل میں کارگل وجئے دیوس منایا گیا
بھٹکل: 26 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) طلبہ تنظیم اکھل بھارتیہ ودیا پریشد (اے بی وی پی) کی جانب سے نچل مکی شری وینکٹ رمن مندر ہال میں آج جمعہ کو کارگل وجئے دیوس کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس کی صدارت کنڑا ساہتیہ پریشد بھٹکل کے صدر گنگادھر نائک نے کی۔ اس موقع پر مقررین نے یوم فتح کار گل کے 20
بھٹکل میں جوے کے اڈے پر پولس کا چھاپہ ؛ ایک گرفتار
بھٹکل: 26 جولائی 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سرکاری بس اسٹائنڈ کے قریب مٹکا جوا کھیلنے کے دوران ٹاؤن پولس تھانہ کے اہلکاروں نے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے پاس سے 540/روپئے ضبط کرلیے ہیں۔ ملزم کی شناخت ارون نائک (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں ٹاؤن پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا
چوتھی مرتبہ کرناٹک کے وزیر اعلی بنے بی ایس یڈی یورپا؛ اکثریت ثابت کرنے ملی ایک ہفتہ کی مہلت
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما بی ایس یدی یورپا نے جمعہ کو چوتھی مرتبہ کرناٹک کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر وجوبھائی والا نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں یدی یورپا کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ۔ گورنر نے یدی یورپا کو ایک ہفتے کے اندر اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لئے کہا