Search results

Search results for ''


اناؤ عصمت دری اور قتل: ریاست بھر میں شدید غم و غصہ، حزب اختلاف سراپا احتجاج

لکھنؤ: اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں جمعرات کے روز عصمت دری کی ایک متأثرہ کو جلانے کے واقعہ کے سلسلے میں ریاست بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور نظم ونسق کے حوالے سے ریاست کی اپوزیشن پارٹیاں پوری طرح سے حکومت پر حملہ آور ہیں۔ ریاست کی اہم حزب اختلاف کی جماعت سماج وادی پارٹی کے سربرا

پاکستان کو سخت جواب دینے کے لئے تیار رہیں کیڈٹس: راج ناتھ سنگھ

دہرادون: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج میں افسر بننے جارہے کیڈٹ سے پاکستان جیسے دشمن کو سخت جواب دینے کےلئے تیار رہنے کی اپیل کی ہے۔ راج ناتھ سنگھ نے اتراکھنڈ کے دہرادون میں واقع انڈین فوجی اکیڈمی (آئی ایم اے) میں 306ویں ہندوستانی اور 71 غیر ملکی دوست جینٹل مین کیڈٹ آفیسر (جے سی او) کی پ

انصاف اگر ’بدلہ‘ ہو جائے تو اُس کا کردار ہی ختم ہو جاتا ہے: سی جے آئی

حیدرآباد میں عصمت دری کے ملزمین کو پولس مڈبھیڑ میں جس طرح مارا گیا ہے اس سے پورا سماج تقسیم ہو گیا ہے۔سماج کا ایک بڑا طبقہ ان ملزمین کے مارے جانے پر جشن اور خوشیاں منا رہا ہے وہیں ایک طبقہ وہ ہے جو انصاف اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہوئے پولس کے اس پورے عمل پر سوال اٹھا رہا ہے۔ اس مڈبھیڑ ک

زندگی کی جنگ ہار گئی اناؤ ریپ متاثرہ: صفدر جنگ اسپتال میں انتقال

نئی دہلی: اناؤ ریپ  متاثرہ آخرکار زندگی کی جنگ ہار گئی۔ جمعہ کی رات 11:40 پر صفدر جنگ اسپتال میں اس کی موت ہوگئی جس کی اطلاع متاثرہ کی بہن نے دی۔ اسپتال کے برن اور پلاسٹک سرجری ڈپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی ڈاکٹر شلبھ کمار نے متاثرہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رات 11:40 پر متاثرہ کے قلب نے کام کرنا بند

کوالکوم نے 2020ء کے اسمارٹ فون کے لیے نئی چپ پیش کردی

بیجنگ: تصویر میں دکھائی دینے والی مائیکروچپ کوالکوم کمپنی کی نئی اختراع ہے جو دنیا بھر کے اسمارٹ فون کے لیے پروسیسر بنانے والی ایک بڑی کمپنی ہے، توقع ہے کہ اگلے سال اکثر اسمارٹ فون میں یہی چپ استعمال ہوگی جسے ’اسنیپ ڈریگن 865‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ اپنی سابقہ چپ کے مقابلے میں 25 فیصد تیز رفتار ہے

امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

مینیسوٹا: امریکا میں ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نیشنل گارڈز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوج کی ریزرو فورس ’یو ایس نیشنل گارڈز‘ کے ایک ہیلی کاپٹر نے مرمت کے بعد تجرباتی پرواز بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بع

حقائق ناقابل تردید، امریکی صدر ٹرمپ قابل مواخذہ فعل کے مرتکب

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ہاؤس کی عدلیہ کمیٹی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے دفعات وضع اور مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی صدر کا یوکرین پراپنے ڈیموکریٹک سیاسی حریف کے خلاف تحقیقات کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش پر مواخذہ کیا جارہا ہے۔ پیلوسی نے ا

حیدرآباد انکاؤنٹر کی فوری تحقیقات ہونی چاہئے: ماہرین قانون

نئی دہلی: حیدرآباد میں اجتماعی عصمت دری کے بعد متاثرہ کو جلا کر قتل کرنے کے ملزمان جمعہ کے روز پولس مقابلے میں مارے گئے ہیں، اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے قانون کے ماہرین نے کہا کہ اس معاملہ کی فوری طور پر قانون کے مطابق تفتیش کی جانی چاہئے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئ

پولیس نے حیدرآباد میں اجتماعی آبروریزی کے ملزمین کے انکاونٹر کی پوری کہانی بتائی ، پڑھیں 5 اہم باتیں

تلنگانہ پولیس نے جمعہ کو کہا کہ حیدرآباد میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے دو ملزمین نے صبح ہتھیار چھیننے کے بعد پولیس پر گولیاں چلائیں ، جس کے بعد پولیس نے جوابی فائرنگ کی ۔ سائبرآباد پولیس کمشنر وی سی سجنار نے بتایا کہ ملزمین میں ایک محمد عارف نے سب سے پہلے گولی چلائی ۔ جائے واردات

پانچ فریقوں نے آج بابری مقدمہ میں نظرثانی کی اپیل داخل کی

نئی دہلی: 6 دسمبر،2019 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی بابری مسجد کمیٹی کے کو-کنوینر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے پریس کو بتایا کہ بورڈ کی کوشش سے آج بابری مسجد کیس کے 5 فریقوں نے سپریم کورٹ میں نظرثانی (Review Petition) کی درخواست داخل کردی ہے۔ یہ درخواستیں اس کیس کے فریق مصباح الدین ا

Mangaluru: Interstate robbers arrested, stolen valuables recovered

Mangaluru: The city police cracked a robbery case that took place in Balmatta with the arrest of seven persons and recovered stolen valuables worth Rs 34 lakh from them. The arrested are identified Rakesh D’Souza (37), resident of Shivbhag, Ashok Pandhrekar (36) and Ganesh Bapu Parab (37) from Go

7 killed, 13 injured in China fireworks factory explosion

Beijing: Authorities in central China say seven people have been killed and 13 injured in an explosion at a fireworks factory in Hunan province. The Liuyang city government says the blast occurred Wednesday morning due to ''illegal production.'' Such accidents are common, especially in the runup

Centre spent Rs 193 crore to renovate, repair bungalows of MPs in last four years

New Delhi: The government has spent Rs 193 crore to renovate and repair bungalows of MPs in the past four years. In a written response to a question, Union Housing and Urban Affairs Minister Hardeep Singh Puri informed the Lok Sabha saying that there is no expenditure limit prescribed for such renov

66.59% turn out in Karnataka bypolls

Bengaluru: The crucial byelection to 15 Karnataka assembly constituencies that would have a bearing on the stability of the B S Yediyurappa-led BJP government saw an estimated 66.49 per cent voter turn out on Thursday and was by and large peaceful. After a slow pace in the first half of the day s

BJP candidate KC Ramamurthy elected to Rajya Sabha from Karnataka unopposed

Bengaluru: BJP candidate K C Ramamurthy was on Thursday declared elected unopposed to the lone Rajya Sabha seat from Karnataka, for which bypoll was necessitated following his resignation as the Congress member. “With other political parties not fielding any candidates, and nomination of two inde

All 4 accused in Hyderabad vet gangrape case shot dead in encounter, say cops

In a sudden development in the gangrape and murder case of a vet in Hyderabad, the four accused in the case – Areef, Shiva, Naveen and Chennakeshavulu – have been shot dead by the Telangana police in a reported encounter. Police said that the accused, who were taken to the scene of the crime for a r

We’ve sleepwalked beyond the point of no return: UN chief on climate change

The United Nations Climate Change Conference (COP25) opened in Madrid on Monday with the largest scientific community on climate science warning that the planet’s ability to adapt to and cope with how it is being treated is fraying and that the impact of the climate crisis is far more significant th

واٹس ایپ؛ میسیجز کو ازخود ختم کرنے والے آپشن کی پھر سے تیاری

سلیکان ویلی: مشہورِ زمانہ میسیجنگ، کالنگ اور سوشل پلیٹ فارم ’’واٹس ایپ‘‘ نے ایک بار پھر سے ازخود ختم ہوجانے والے پیغامات کا آپشن متعارف کروانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ تاہم یہ سہولت ابھی صرف اس کے نئے بی ٹا ورژن ہی میں دستیاب ہے جسے ’’گوگل پلے بی ٹا پروگرام‘‘ سے رجسٹرڈ صارفین ہی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔