Search results

Search results for ''


Security tightened in Bhatkal ahead of December 5 by-elections

Bhatkal 4 December 2019: As the Yellapur Assembly Constituency of the district will go for by-election poll on December 5, security has been tightened and the authorties are keeping a close watch on vehicles entering and exiting Bhatkal through vigilant checking of vehicles and its documents. In

بھٹکل حنیف آباد میں  ہوئی  نابالغہ کی عصمت دری کے معاملہ میں پولس نے اسی کے بہنوئی کو کیا گرفتار

بھٹکل: 4 دسمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے حنیف آباد میں گزشتہ روز نابالغہ کے ساتھ ہوئی عصمت دری کے معاملہ میں پولس نے تحقیقات کرتے ہوئے اسی کے بہنوئی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملز م  کی شناخت  بھٹکل حنیف آباد میں مقیم خواجہ صاب معین (26) کی حیثیت سے کی گئی ہے ملزم کا تعلق ہاویری ضلع کے ہانگل سے

مودی حکومت نے 2,000 روپئے کے نوٹوں کو بند کرنے پر دیا یہ جواب

نئی دہلی۔ حکومت کا 2,000 روپئے کے نوٹ کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت انوراگ سنگھ ٹھاکر نے منگل کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت کا فی الحال 2,000 روپئے کے نوٹوں کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ دراصل، ان سے پوچھا گیا تھا کہ کیا حکوم

ایودھیا تنازعہ: 6 دسمبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ داخل کرے گا ریویو پٹیشن

ایودھیا۔ بابری مسجد انہدام کی 28 ویں برسی کے دن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کرے گا۔ یہ اطلاع بابری مسجد کے فریق حاجی محبوب نے دی ہے۔ حاجی محبوب نے کہا کہ 6 دسمبر کو مسلم پرسنل لابورڈ سپریم کورٹ میں فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن داخل کرے گا۔ ریویو پٹیشن راجیو دھون داخل کر

کیجریوال حکومت نے کیا ’فری وائی فائی‘ دینے کا اعلان، ہر مہینہ ’15 جی بی ڈیٹا‘ مفت

دہلی میں اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کے روز عام آدمی پارٹی کے انتخابی وعدے کے مطابق مفت وائی فائی کا فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پہلے مرحلے میں دہلی کے تمام بس اڈوں پر 3000 وائی فائی ہاٹ اسپاٹ لگائے جائیں گے اور اس طرح پوری دہلی میں کل 11000 ہاٹ اسپاٹ نصب ہوں گے۔

سوڈان کی فیکٹری میں آتش زدگی، 18 ہندوستانی مزدوروں سمیت 23 افراد ہلاک، 130 زخمی

خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 23 افراد ہلاک اور 130 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سوڈان میں موجود ہندوستانی سفارت خانہ کی جانب سے بدھ کے روز تصدیق کی گئی ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں 18 ہندوستانی مزدور بھی شامل ہیں۔ اس

انتخابی بانڈ پر روک معاملے کی سماعت جنوری 2020 میں

نئی دہلی: انتخابی بانڈ پر روک سے متعلق پٹیشن پر سپریم کورٹ اگلے برس جنوری میں سماعت کرے گا۔ عرضی گزار ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی جانب سے وکیل پرشانت بھوشن نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گَوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ کے معاملے کی خصوصی وضاحت کی۔

آئی این ایکس میڈیا کیس: پی چدمبرم کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت، ای ڈی کو لگا جھٹکا

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مالیات پی. چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کیس میں سپریم کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو جھٹکا دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے 106 دن سے جیل میں بند پی چدمبرم کو آزاد کرنے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔ بہت جلد وہ تہاڑ جیل سے باہر آ کر

P Chidambaram to walk out of Tihar jail, gets bail from Supreme Court after 105 days

P Chidambaram, arrested from his Jor Bagh house in central Delhi in August, was granted bail by the Supreme Court on Wednesday in the money laundering case linked to the INX Media case. Economic offences fall under the category of grave offences but bail should not be denied in all economic offen

Illegal cattle transportation: Byndoor police rescue 26 cattle

Byndoor : In yet another case of illegal cattle transportation, Byndoor police on Tuesday, December 3 rescued 26 cattle, including calves and seized the Leyland truck in which the cattle were being transported. Acting on credible information the police intercepted the truck plying from Bhatkal to

Karnataka bypolls: Rs 42 lakh seized by SSTs

Bengaluru: Ahead of the December 5 by-polls in the state, Static Surveillance Teams (SSTs) seized cash worth Rs 42,00,000 in the last 24 hours. The official press release with this regard stated, “Static Surveillance Teams have seized cash worth Rs 42,00,000 in the last 24 hours. Cumulatively, th

Karnataka bypolls: Offices, schools, colleges to remain shut on Dec 5

Bengaluru: The state government has announced a holiday to all government offices, schools and colleges, in the constituencies that will go for by-polls on December 5. Vidhana Soudha, Vikas Soudha and offices in MS Building would function, as usual, read a notification released by the state gover

TikTok accused of sending user data to China: report

Beijing: Chinese short-video making platform TikTok, has been accused by a college student from Palo Alto, in a class-action lawsuit, of gathering private user data to and sending it to servers in China. The platform, known for its quirky short format videos, has been accused by Misty Hong, a col

PM Modi offers $450 mn development, anti-terror aid to Lanka

India on Friday announced lines of credit amounting to $450 million to Sri Lanka as its newly elected President Gotabaya Rajapaksa held talks with Prime Minister Narendra Modi on ways to push the bilateral relations and undertake developmental activities jointly in the island nation, including those

4 soldiers trapped in avalanches near LoC in Kashmir’s Kupwara, Bandipora

At least four soldiers were trapped in two separate incidents of snow avalanches near the Line of Control in north Kashmir, officials said on Wednesday. A snow avalanche hit an Army post in Tangdhar area of Kupwara district on Tuesday afternoon where at least two soldiers were trapped. Search

متحدہ عرب امارات: ایک معصوم لڑکی سے ملنے اسکے گھر کیوں پہنچےولی عہد؟

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان استقبال کے لیے کھڑی بچی سے ہاتھ ملنا بھول گئے تو اُس کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ابو ظبی کا دورہ کیا جہاں اُن کو خوش آمدید کہنے کے لیے بچیاں موجود تھیں۔متحدہ عرب امارات اور سعودی ول

انجمن پی یو کالج فار ویمن میں کوئز مقابلہ اور فوڈ فیسٹول کا انعقاد

بھٹکل: 3 نومبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی صد سالہ تقریبات کی مناسبت سے انجمن پی یو کالج فار ویمن کے زیر اہتمام  2 دسمبر،2019 کو خدیجہ سید علی کیمپس میں کوئز مقابلے اور فن اینڈ فوڈ فیسٹول   منعقدہوا۔ افتتاحی تقریب میں نیو شمس اسکول کی پرنسپال محترمہ فہمیدہ ڈاٹا نے ب

موبائل کمپنیوں کا ٹیرف میں اضافہ، کس کمپنی کے پلان سب سے سستے؟

نئی دہلی: ملک میں موبائل سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں بھارتی ایئر ٹیل، ووڈا آئیڈیا اور ریلائنس جیو نے پری پیڈ گاہکوں کے لئے تین سال بعد ٹیرف میں اضافہ کیا ہے۔ ووڈا آئیڈیا اور ایئر ٹیل کی قیمتیں آج سے مہنگی ہو گئی ہیں جبکہ جیو کا ٹیرف چھ دسمبر سے بڑھ جائے گا۔ ووڈا آئیڈیا اور ایئر ٹیل کے