Search results

Search results for ''


نئے سال پر عام آدمی کو جھٹکا! اتنے روپئے مہنگا ہوا رسوئی گیس سلینڈر

نئی دہلی۔ نئے سال میں آپ کی جیب پر بھاری پڑے گی گیس سلینڈر کی قیمت۔ یکم جنوری 2020 سے رسوئی سلینڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ مسلسل چوتھے مہینے رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس سے عام آدمی کو جھٹکا لگا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں بغیر سبسڈی والا گیس سلینڈر تقریبا 19 روپئے مہنگا ہوا ہے۔ ملک

Four men from Indian Air force selected to undergo training in Russia for Gaganyaan mission: ISRO chief

Bengaluru: Four men from the Indian Air Force have been selected to undergo training for India’s first human spaceflight mission, ISRO chief K Sivan said on Wednesday as he declared 2020 as the year of Gaganyaan and Chandrayaan-3. Addressing a press conference at the ISRO headquarters here, Sivan

حکومت نے چندریان 3 پروجیکٹ کو دی منظوری، صدر اسرو نے کہا۔ ہم تیزی سے کر رہے ہیں کام

حیدرآباد۔ ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کے سربراہ کے سیون نے کہا ہے کہ حکومت نے چندریان 3 پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دوسری خلائی بندرگاہ کے لئے اراضی کے حصول کا کام شروع کیا گیا ہے اور اس خلائی بندرگاہ کی تعمیر تمل ناڈو کے تھوٹوکنڈی میں عمل میں لائی جائے

جامعہ ملیہ اور شاہین باغ کے احتجاج کاروں نےنصف شب قومی ترانہ گاکر نئے سال کا آغازکیا

نئی دہلی۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جامعہ نگر واقع شاہین باغ میں پچھلےدو ہفتوں سے احتجاج جاری ہے۔ کڑاکےکی اس سردی میں شاہین باغ اوراطراف کےمختلف علاقوں کی خواتین یہاں جمع ہیں اوران کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج  اس وقت تک جاری رہےگا، جب تک کہ مرکزکی مودی حکومت شہ

کشمیر میں پانچ ماہ کی پابندی کے بعد شروع ہوگی ایس ایم ایس خدمات، ان مقامات پر چلےگا انٹرنیٹ

نئی دہلی: نئےسال کی شروعات کے ساتھ ہی کشمیرکےسبھی سرکاری اسپتالوں میں انٹرنیٹ خدمات کی شروعات کردی جائے گی۔ ساتھ ہی سبھی طرح کی موبائل ایس ایم ایس خدمات شروع کردی جائیں گی۔ ایسا 31 دسمبرکی نصف شب سے کئے جانے کی اطلاع جموں وکشمیرکےسرکاری ترجمان روہت کنسل سےبات چیت کی بنیاد پرنیوزایجنسی پی ٹی آئ

پرگتی میدان میٹرو اسٹیشن کا نام بدلنے کا فیصلہ، نیا نام ہوگا ’سپریم کورٹ‘

کیجریوال حکومت نے پرگتی میدان میٹرو اسٹیشن کا نام بدل دیا ہے۔ اب یہ میٹرو اسٹیشن ’سپریم کورٹ‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ دہلی حکومت کی نام رکھنے والی کمیٹی نے اس سلسلے میں فیصلہ لیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے یہ جانکاری آج میڈیا کو دی۔ پرگتی میدان کے علاوہ بھی دو میٹرو اسٹیشنوں

سی اے اے کے خلاف لڑائی ہندو بنام مسلم نہیں ہے: ششی تھرورو

تین مسلم اکثریتی ممالک کے مسلم فرقہ کو شہریت ترممی قانون سے باہر رکھنے کا مقصد ہی ملک میں فراقہ واریت کو بڑھاوا دینا نظر آ رہا ہے، لیکن اگر ملک میں جاری اس قانون کے خلاف مظاہروں کو مسلمانوں کا مظاہرہ بنا دیا گیا تو اس سے ملک کے سیکولر نظریہ کو شدید نقصان ہوگا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی

لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے بنے آرمی چیف، سنبھالاعہدہ

لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے، آج ہندوستانی فوج نئے سربراہ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیاہے۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے، نے آج چیف آف آرمی اسٹاف بننے جارہے بپن راوت سے سے عہدے کا جائزہ حاصل کیا۔ جنرل راوت کو ہندوستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ ج

بنگلہ دیش نے ہندوستانی سرحد پر موبائل نیٹ ورک بند کیا

ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش مواصلاتی ریگولیٹری اتھارٹی(بی ٹی آر سی ) نے ہندوستان سے لگے سرحدی علاقوں میں موبائل نیٹ ورک بند کئے جانے کا حکم دیا ہے۔ بی ٹی آر سی کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ بی ٹی آرسی کے صدر ظہورالحق نے بتایا کہ حکومت کی ایک اعلی سطحی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا

یوپی حکومت نے پی ایف آئی پر پابندی لگانے کی سفارش کی، مرکز کو بھیجا مکتوب

لکھنؤ۔ ریاست میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف پر تشدد احتجاجی مظاہرے کرنے کے الزام میں اترپردیش حکومت نے مرکز سے اپنی سفارش میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر فوری اثر سے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایف آئی پر پابندی کا سفارشی لیٹر پیر کو ریاست کے ڈی جی پی او پی سنگھ نے سینٹر کو بھیجا

نیاسال:اگرآپ نےجنوری میں نہیں کیایہ کام توہرروز5ہزارروپئےہوگاجرمانہ۔پڑھیں تفصیل یہاں

نئے سال سے ملک میں تاجرین کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتاہے۔ کیونکہ حکومت نے اب صارفین کوڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم نہ کرنے پردکاندارکو چالان کرنے کا فیصلہ کیاہے۔50 کروڑ روپے یا اس سے زیادہ کے کاروبار کرنے والے تاجرین کے لئے صارفین کو ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولیات کی فراہمی لازمی قراردی گئی ہے۔ حکومت کیش

نمو ایپ پر سی اے اے کے لئے وزیر اعظم مودی نے مانگی حمایت، کہا۔ اس سے شہریت چھینی نہیں، دی جاتی ہے

نئی دہلی۔ شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) کو لے کر وزیر اعظم مودی نے سوشل مہم شروع کی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نمو ایپ کے ذریعہ اس قانون کی حمایت کریں۔ وزیر اعظم نے ایک بار پھر سے دہرایا ہے کہ سی اے اے پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا قانون ہے، واپس لینے کا نہیں۔ نریندر مودی نے ہیش ٹیگ ا

سعودی عرب میں عوامی مقامات پر ’قابل اعتراض لباس‘ پہننے کی پاداش میں 200 گرفتار

الریاض۔ مملکت سعودی عرب میں معاشرتی اقدار میں نرمی و ڈھیل کے بعد پہلے کریک ڈاؤن میں 200 سے زائد افراد کو نامناسب لباس پہننے اور ہراسانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا میں شائع فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق، ریاض کی پولیس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے

مہاراشٹر: کابینہ کی توسیع، اجیت پوارنائب وزیراعلیٰ بنے،نواب ملک اورحسن شریف نے بھی لیاحلف

مہاراشٹر کی تین سیاسی پارٹیوں کانگریس،این سی پی اور شیوسیناپر مشتمل مخلوط حکومت مہاوکاس اگھاڑی کے قیام کے ایک ماہ بعد آج ریاستی کابینہ میں توسیع عمل میں آئی جس کے دوران گورنر بھگت کوشیاری نے36 نئے وزراء کو حلف اور رازداری کا حلف دلایا جس میں این سی پی کے لیڈر اجیت پوار نے نائب وزیراعلیٰ کا حلف لیا

Bhatkal: MLA Sunil Naik inaugurates two new buses to ply between Bhatkal-Tirupathi

Bhatkal 30 December 2019: Bhatkal MLA Sunil Naik on Monday inaugurated two new that will ply between Bhatkal-Tirupathi here at KSRTC bus Stand of Bhatkal. After inaugurating the buses he drove the bus till Bhatkal Shamsuddin Circle and brought it back to KSRTC Bus stand. The two NWRTC buse

بھگوا زیب تن کرنے والے وزیر اعلی کی طرف سے ’بدلہ لینے‘ جیسے جملے کا استعمال قابل مذمت: پرینکا گاندھی

لکھنؤ۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ریاست میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین پر پولیس کی جانب سے سفاکانہ کاروائی کے لئے یوگی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی پوری کاروائی غیر قانونی ہے اسی کسی بھی طرح سے جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ پرینکا نے

Maha Cabinet expansion: Ajit takes oath as Dy CM, Aaditya as minister

Mumbai: A total of 36 ministers were inducted in Maharashtra Cabinet as part of the much-delayed expansion. The NCP leader Ajit Pawar took oath as Deputy Chief Minister, Aaditya Thackeray and 34 others were sworn-in as ministers on Monday. According to highly placed sources, Aaditya Thackeray and

Belgaum border dispute: No question of giving away even an inch of land, says BSY

Bengaluru: Accusing his Maharashtra counterpart Uddhav Thackeray of raking up the Belagavi border issue once again for political gains, Karnataka Chief Minister B S Yediyurappa on Monday declared that not even an inch of state’s land will be given away. “It has been decided in the Mahajan report