انجمن کے انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمشنر نے بلائی خصوصی نشست
04:48PM Thu 16 Jan, 2020
بھٹکل: 16 جنوری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کی آئندہ میعاد کے لیے 29/جنوری،2020 کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر آج الیکشن کمنشر جناب اسحاق شابندری صاحب کی جانب سے انجمن آباد میں امیدواروں کے لیے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا تھا۔
اس موقع پر جہاں الیکشن کمشنر نے انتخاب کے اصول و ضوابط کی تفصیلات بتائی وہیں مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے انتخابات میں امانت داری پر زور دیتے ہوئے اسکو بڑی ذمہ داری قرار دیا اور اللہ کے سامنے جواب دہی کا خیال رکھتے ہوئے اس عمل کو انجام دینے کی ترغیب دی۔
اس موقع پر جناب جنرل سکریٹری جناب اسماعیل صدیق صاح، جناب محسن شابندری صاحب اور دیگر امیدوار موجود تھے۔