Search results

Search results for ''


ہوناور سرکاری فرسٹ گریڈ کالج میں پرسنالیٹی ڈیولپمینٹ اور کیرئیر گائیڈینس کا پروگرام

بھٹکل: 07 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور میں واقع بی سی اے سرکاری فرسٹ گریڈ کالج کے طلبہ کے لیے 6/مارچ کو پرسنل ریسورس ڈیولپمینٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے زیر اہتمام پرسنالیٹی ڈیولپینٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پورے دن کے ورکشاپ میں بھٹکل سے پرسنل ریسورس ڈیولپمینٹ کے ڈائریکٹر جناب محتشم غانم

ملک بھر میں ’یَس بینک‘ کے باہر لگی لمبی قطاریں، 50 ہزار بھی نہیں نکال پا رہے لوگ

یَس بینک تنازعہ کی وجہ سے پورے ملک میں اس بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرس پریشان ہیں۔ کئی ریاستوں سے ایسی تصویریں سامنے آ چکی ہیں جہاں یَس بینک میں اکاؤنٹ رکھنے والے لوگ اپنا پیسہ نکالنے کے لیے برانچ میں پہنچے ہیں، لیکن وہ پیسے نہیں نکال پا رہے۔ اس وجہ سے اکاؤنٹ ہولڈرس میں زبردست ناراضگی بھی دیکھنے

خانہ کعبہ کا مطاف ’غیر عمرہ زائرین‘ کے لئے کھولا گیا

سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کو عمرہ زائرین کے سوا باقی تمام مسلمانوں کے طواف کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مطاف کی صفائی اور کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے اختیار کردہ تدابیر کے پیش نظر مطاف کو خالی کرانے کے بعد آج ہفتے کو علی الصباح طواف کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔  حرمین شریفین کی جن

حج ہاؤس کو ’کورونا آئسولیشن سنٹر‘ میں تبدیل کرے گی یوگی حکومت!

غازی آباد واقع ’اعلیٰ حضرت حج ہاؤس‘ میں اس وقت تالا لگا ہوا ہے، لیکن یوگی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس حج ہاؤس کو ’کورونا آئسولیشن سنٹر‘ بنایا جائے گا۔ دراصل کورونا وائرس کو لے کر یوگی حکومت بہت محتاط نظر آ رہی ہے اور کئی اضلاع میں گوشت و مچھلی کھلی جگہوں پر فروخت کرنے پرپابندی بھی عائد کر

سعودی عرب میں محمد بن سلمان کو بے دخل کرنے کی تھی سازش؟ 3 شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی افسران نے محمد بن سلمان ( Crown Prince Mohammed bin Salman) کو بےدخل کرنے کی سازش رچنے کے الزام میں شاہی کنبے کے دو ممبران کو جمعہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار "Wall Street Journal"  کی رپورٹ  میں کہا  گیا  کہ  'شاہی عدالت کے گارڈ نے محمد بن سلم

شاہین باغ علاقے میں 3 لاشیں ملنے سے پھیلی سنسنی

راجدھانی دہلی کے شاہین باغ تھانہ علاقے سے ایک سنسنی پھیلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ شاہین باغ کے علاقے میں یعنی جمعے کو3 لاشیں ملنے سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ بتادیں کہ تینوں لاشیں الگ۔الگ مقام پر پائی گئیں۔ پہلی لاش یمنا ندی کے کنارے پڑی ملی ہے۔  تینوں ہی معاملوں کی جانچ کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق تین

سی اے اے کی مخالفت پر بولے وزیر خارجہ۔ ’ ایک ایسا ملک بتائیں جہاں سب کا خیرمقدم ہوتا ہو‘

نئی دہلی۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر ( External Affairs Minister S Jaishankar) نے شہریت ترمیمی قانون (CAA) کی مخالفت کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دیا ہے۔ جے شنکر نے ایک پروگرام میں کہا ’ ہر کوئی شہریت کو ایک تناظر میں دیکھتا ہے، مجھے کوئی بھی ایسا ملک بتائیں جو کہتا ہو کہ دنیا کے ہر شخص کا وہاں خیرمقدم ہے‘

کورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر میں اب تک 3282 اموات کی تصدیق کی

جنیوا: دنیا میں جان لیوا کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کی وجہ سے اب تک 3،282 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ کورونا وائرس کا پہلا معاملہ گزشتہ سال دسمبر میں چین کے ووہان میں سامنے آیا تھا جس کے بعد یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل گیا ۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جمعہ کو تصدیق کی کہ کورونا وائرس س

دہلی کے فساد متاثرین کے لیے تنظیم کی جانب سے ریلف فنڈ اکٹھا کیا گیا

بھٹکل: 06 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حال ہی میں دہلی کے مختلف مقامات پر ہوئے فسادات کے بعد متاثرین کی امداد کے لیے آج بعد نماز جمعہ مجلس اصلاح و تنظیم کے بینر تلے فساد متاثرین کے لیے ریلیف فنڈ اکٹھا کیا گیا۔ اس کے لیے تنظیم کی جانب سے منتخب کردہ نمائندے جمعہ اور جامع مساجد کے باہر چادر لے کر

انڈین نوائط فورم کے لیے منعقد لوگو ڈیزائن مقابلہ میں یوسف بھالی نے جیتا پہلا انعام

بھٹکل: 6 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بیرونِ بھٹکل کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فورم کے لیے لوگو بنانے کے مقابلہ میں محمد یوسف ابن محمد اسلم بھالّی کے بنائے گئے لوگو پسند کرتے ہوئے اس کو اول انعام کے لیے چنا گیا ہے۔ انڈین نوائط فورم کی جانب سے جاری اخباری بیان کے مطابق بہترین لوگو بنانے

نربھیا معاملہ میں ایک اور عرضی داخل

نئی دہلی: ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کے مقدمے کے قصوروار مکیش سنگھ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمعہ کو ایک نئی عرضی دائر کی گئی ہے۔ مکیش کی جانب سے وکیل ایم ایل شرما نے عرضی چاروں ملزمان کو 20 مارچ کو صبح 5.30 بجے پھانسی دئے جانے کے حوالہ سے جاری ڈیتھ وارنٹ جاری کر

آنگ سان سوچی کو لگا ایک اور بڑا جھٹکا ، روہنگیا قتل عام کے معاملہ پر اب یہ باوقار ایوارڈ لیا گیا واپس

نوبل امن انعام یافتہ اور میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ دی سٹی آف لندن کارپوریشن نے سوچی کو دیا گیا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ ادارہ نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا معاملہ پر سوچی کے رویہ سے خوش نہیں ہے ۔ خیال رہے کہ آنگ سان سوچی کو گزشتہ کچھ عرصہ سے دنیا بھ

PhonePe services hit as partner Yes Bank collapses

After banking partner Yes Bank was put under restriction by the Reserve Bank of India on Thursday evening, payments firm PhonePe suffered an outage. PhonePe users were unable to pay using the platform. The platform acknowledged the outage and said that the services were temporarily unavailable bu

28 days paid leave in Karnataka if you have flu-like symptoms

Bengaluru: With the coronavirus scare spreading to Karnataka, employees can take 28 days of paid leave if they furnish to their employers a medical certificate from ESI or any government hospital. The Labour Department has issued a circular to all employers to grant the leave should it be applied fo

Pak doesn’t want any security role for India in Afghanistan: Report

Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi has said Pakistan does not want any security role for India in Afghanistan as he accused New Delhi of playing the role of a “spoiler” in the war-torn country, according to a media report. After months of negotiations, the US and Taliban signed a landmark peac

Coronavirus cases in India rise to 31 as Delhi man tests positive

New Delhi: A Delhi man with a travel history to Thailand and Malaysia has tested positive for coronavirus, taking the total number of confirmed cases in India to 31, health ministry officials said on Friday. The latest case is the third in Delhi. “One suspected COVID19 case has been confirmed

Bhutan confirms first coronavirus case

The isolated Himalayan kingdom of Bhutan has reported its first case of the coronavirus after a US tourist tested positive, the prime minister said Friday. The tiny, land-locked country, famous for measuring Gross National Happiness has emerged as a popular tourist destination in recent years.

Shaheen school row: Play hasn’t caused disharmony, rules court

Bengaluru: In connection with the controversial play enacted by students of Shaheen Primary and High School, the district and sessions court in Bidar noted that the play has not caused any disharmony in the society. A row had erupted after the play, themed on protests against the Citizenship (Ame