Search results
Search results for ''
News Categories
مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ’سردی‘ کو ٹھہرایا رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ کا ذمہ دار
رسوئی گیس اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافہ سے عوام پریشان ہے اور اپوزیشن پارٹیاں اس تعلق سے لگاتار مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہی ہیں۔ اس درمیان مرکزی وزیر برائے پٹرولیم دھرمیندر پردھان کے لیے اس وقت مشکلیں پیدا ہو گئیں جب میڈیا نے رسوئی گیس اور پٹرول و ڈی
اپنے ’یادگار لمحہ‘ کو یاد کرتے ہوئے یوسف پٹھان نے کرکٹ کو کہا الوداع
اپنی تیز طرار بلے بازی سے مخالف گیندوں کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے یوسف پٹھان نے کرٹ کے سبھی فارمیٹ سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے ٹوئٹ کر جانکاری دی جس میں اپنے یادگار لمحہ کا بھی تذکرہ کیا اور اپنے خوابوں و دوست و احباب کے تعلق سے اہم باتیں بھی سامنے رکھیں۔ اپنے ریٹائ
5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 2 مئی کو آئے گا نتیجہ
نیودہلی: 26 فروی ، 2021 (ایجنسی) مغربی بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملپورم پارلیمانی حلقہ کے لیے ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان بھی آج الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے پریس کانفرنس کے اس سلسلے میں تفصیلی جانکاری دی اور شر
اسپنروں کے جال میں پھنس گئے انگلش بلے باز، ہندوستان 10 وکٹ سے فتحیاب
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے احمد آباد کے موٹیرا واقع نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی انگلینڈ کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے برتری بنا لی ہے۔ ہندوستان کو جیت کے لیے 49 رنوں کا ہدف مل تھا جسے اس نے بغیر کوئ
ممبئی: چوک کا نام سابق اسرائیلی پی ایم شمعون پریز کے نام سے منسوب! کانگریس کی سخت مخالفت
ممبئی: ممبئی کے کالا گھوڑا علاقے میں اسرائیل کے سابق وزیر اعظم شمعون پیریز کے نام سے چوک منسوب کرنے کے متعلق ممبئی کے مسلمانوں میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ ممبئی عظمیٰ میونسپل کارپوریشن نے گزشتہ دنوں ایک تجویز کے ذریعے ممبئی کے کالا گھوڑا علاقے میں موجود یہودی عبادت گاہ Knesset Eliyahoo کے قر
ریلوے نے مسافروں کو دیا شدید جھٹکا، ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ
نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ریلوے کے جاری کردہ بیان کے مطابق مختصر فاصلے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ریلوے نے کرایے میں اضافے کے پیچھے یہ دلیل دی ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرایہ میں اضافہ کیا گیا ہے، تاکہ ٹرینو
جے پور سلسلہ وار بم دھماکہ: 12 سال انتظار کے بعد بے گناہ شہباز کی رہائی کا راستہ صاف
13مئی 2008 کو راجستھان کے ثقافتی شہر جے پور میں رو نما ہونے والے سلسلہ واربم دھماکہ معاملے میں ملزم بنائے گئے لکھنئو کے ایک نوجوان کو گزشتہ کل جے پور ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کیے جانے کے احکامات جاری کیے۔ ملزم شہباز احمد کو اب تک 7 مقدمات سے بری کیا جاچکا ہے، جبکہ اسے 2 مقدمات میں ضما
تمل ناڈو: بغیر امتحان کے پاس ہوں گے نویں، دسویں اور گیارہویں کے طلبا
کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہندوستان ہی نہیں، پوری دنیا میں تعلیمی شعبہ بری طرح متاثر ہوا۔ اس درمیان بچوں کی پڑھائی کا کافی نقصان ہوا ہے جس کو دیکھتے ہوئے تمل ناڈو حکومت نے ایک انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اے پلانی سامی نے جمعرات کو کہا کہ ریاستی حکومت بغیر امتحان دیئے نویں، دسویں اور گ
آن لائن نیوز پورٹل اور سوشیل میڈیا کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے نئے اصولوں کا نفاذ
نئی دہلی: حکومت ہند کی جانب سے نیٹ فلکس، ایمیزون جیسے او ٹی ٹی اور فیس بک، ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لئے رہنما ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور پرکاش جاوڈیکر نے پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیں۔ نئی رہنما ہدایات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو کوئی بھی قابل ا
بائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے وبا کے دوران بعض ویزوں پر عائد پابندی کے حکم کو رد کر دیا۔ امریکی صدر کے دفتر سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا ’’یہ فیصلہ امریکہ کے مفاد میں نہیں تھا، اس کے برعکس یہ امریکی عوام کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا فیصلہ تھا۔
ہندوستان۔پاکستان کے درمیان LoC پر امن قائم رکھنے پر اتفاق، سمجھوتے کا جموں و کشمیر میں سبھی نے کیا خیر مقد م
ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول (LoC) اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا جموں و کشمیر میں سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس ، کانگریس ، بی جے پی اور پی ڈی پی سمیت سبھی پارٹیوں
صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا
واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بلاگ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ وہ نئی
جاپان میں خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلیے وزیر برائے تنہائی تعینات
ٹوکیو: جاپان میں خودکشی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافے کے باعث وزارت برائے تنہائی قائم کردی گئی ہے جس کے پہلے وزیر کے طور پر ساکاموٹو کا انتخاب کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں خودکشی کے واقعات کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، عالمی وبا کے دوران خودکشی کی شرح میں گزشتہ برسوں کے
پی ایم مودی زرعی قوانین کی منسوخی کے لیے تیار نہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے... راکیش ٹکیت
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ایک بار پھر بغیر زرعی قوانین واپسی کے گھر واپسی سے انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر پی ایم زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے تیار نہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘‘
مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا ’آپریشن لوٹس‘، شیوسینا کا بی جے پی پر حملہ
پڈوچیری میں کانگریس کی وی. نارائن سامی حکومت گرنے کے بعد شیوسینا مہاراشٹر میں اپنی حکومت کو ہر طرح سے مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان شیوسینا نے بی جے پی پر حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپریشن لوٹس‘ کسی بھی حال میں مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا۔ شیوسینا نے پڈوچیری
سرسی کو الگ ضلع بنانے کا مطالبہ لے کر آج سرسی میں ہوا احتجاج: سرسی میں مکمل بند
سرسی: 24 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سرسی ضلع ہوراٹا سمیتی کی جانب سے آج سرسی کو اتر کینرا سے الگ کرکے الگ ضلع کا درجہ دینے کامطالبہ کرتے ہوئے بند منایا گیا تھا جو کہ بہت ہی کامیاب رہا ۔ اس بند کو سرسی کے عوام کا مکمل تعاون حاصل رہا جس کے نتیجے میں سرسی میں آج اسکول اور دواخانوں کے علاوہ تم
کیا آدھی ہو جائیں گی پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں؟
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں اس بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو لگاتار تنقید کا نشانہ بھی بنا رہی ہیں، لیکن اس کا کوئی اثر پڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ اس درمیان یہ مطالبہ بھی مرکزی حکومت سے کیا جا رہا ہے کہ پٹرول-ڈیزل ک
مہاراشٹر میں مسلمانوں اور مراٹھا برادری کو ریزرویشن دیا جائے، کانگریس پارلیمانی بورڈ میں قرارداد منظور
ممبئی: مہاراشٹر میں مسلمانوں اور مراٹھا برادری کو ریزرویشن دیا جائے اس قسم کی قرارداد گزشتہ روز کانگریس پارلیمانی بورڑ میں منظور کی گئی۔ اس کے علاوہ بورڈ میں مرکزی حکومت کے سیاہ زرعی قوانین، مزدورقوانین، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، ریاست کے سیاسی صورت حال، پارٹی کے تنظیمی امور کے ساتھ ہی حکومت ک