Search results
Search results for ''
News Categories
یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار، فوراً دیں استعفیٰ: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً برخاست کرنا چاہیے۔ کانگریس کے میڈیا انچار
Late C A Zahid a man of simplicity and sincerity; Speakers at the Rabita Society condolence meeting
Bhatkal: 27 January 2021 (Bhatkallys News Bureau) The late C A Zahid Ruknuddin Sahib did not have an ego and a grave in him, despite living in various countries of the world and working in big corporations. He was a man who was ready for service at all times. The Rabita Society and Bhatkal Muslim Gu
In Bhatkal, the 72nd Republic Day was observed with Patriotic fervor
The 72nd Republic Day of the nation was observed today in many institutions, including the Taluka Stadium in Bhatkal, following the relief from lockdown and Corona, and where the Bhatkal Assistant commissioner waved the tricolor and saluted. The march of School children, Police staff, and Sivadal to
ایودھیا میں رکھی گئی ’دھنّی پور مسجد‘ کی علامتی بنیاد، پرچم کشائی کے بعد ہوئی شجرکاری
یوم جمہوریہ کے موقع پر ایودھیا میں ’دھنّی پور مسجد‘ کی علامتی بنیاد رکھی گئی۔ انڈو اسلامک کلچر فاؤنڈیشن نے منہدم بابری مسجد کی جگہ دھنّی پور میں ملی زمین پر آج سب سے پہلے پرچم کشائی کی اور پھر قومی گیت گایا گیا۔ بعد ازاں فاؤنڈیشن کے سبھی 9 اراکین نے ایک ایک پودا لگا کر مسجد تعمیر کی علامت
Road Accident on Bhatkal National Highway: woman in a car severely injured
Bhatkal: 26, January 2021 (Bhatkallys News Bureau) A woman was seriously injured in a head-on collision between Tempo Trax and a car on Bhatkal National Highway in front of Nishat Nursing Home this afternoon. Following first aid at Bhatkal Government Hospital, she was rushed to Mangalore. The woman
TikTok پر ہندوستان میں ہمیشہ کے لئے عائد ہوئی پابندی، 58 دوسرے چینی موبائل ایپس پر بھی رہے گی مستقل پابندی
نئی دہلی: وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی (Ministry of Electronics and Information Technology) نے ٹک ٹاک (TikTok) سمیت چین کے 59 موبائل ایپس پر ہندوستان میں مستقل پابندی لگانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ معاملے سے جڑے ایک افسر نے بتایا کہ مرکزی حکومت چینی ایپس کمپنیوں کی طرف سے دیئے گئے وضاحت سے م
Rabita Society will organize a condolence meeting on the demise of the late CA Zahid
Bhatkal: 26, January 2021( Bhatkallys News bureau) For the tragic demise of the late President of the Bhatkal Muslim Gulf Council (Rabita Society), Ruknuddin Muhammad Zahid, a condolence meeting was held at Rabita Society Hall at 4:45 pm tomorrow. People are requested to attend this gat
یومِ جمہوریہ پر بھی پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول ’سنچری‘ سے چند قدم دور!
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں رہ رہ کر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور یوم جمہوریہ کے موقع پر بھی اس میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ دو دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں استحکام ضرور دیکھنے کو ملا تھا، لیکن منگل کے روز ایک بار پھر تیل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرول 86 روپے فی لی
Photos: 72nd Republic Day celebrated in Bhatkal with patriotic fervour
TALUKA STADIUM NAWAITH COLONY BHATKAL IAUHS MAJLIS ISLAH WA TANZEEM BHATKAL JAMIA ISLAMIA BHATKAL NEW SHAMS SCHOOL BHATKAL ANJUMAN PU COLLEGE BHATKAL
بھٹکل میں وزیر آراشوک کے ہاتھوں منی ودھان سودھا اور اندرا کینٹین کا افتتاح: بھٹکل میں اب بہت جلد ایک ہی چھت کے نیچے ہونگے تمام سرکاری دفاتر
بھٹکل: 25 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل انجمن آباد جانے والی سڑک سے متصل آج صبح ریاستی کابینہ کے ریوینو وزیر آر اشوک کے ہاتھوں منی ودھان سودھا کا افتتاح عمل میں آیا جس کے بعد اسی کے بغل میں سنتے مارکیٹ جانے والی سڑک پر ضلع انچارج وزیر شیو رام ہیبار کے ہاتھوں اندرا کینٹین کا افتتاح بھی کیا
کنگنا رانوت کے لیے گورنر کے پاس وقت ہے، لیکن کسانوں کے لیے نہیں: پوار
دہلی کی سرحدوں پر جاری کسان تحریک کی حمایت میں آج ممبئی واقع ’آزاد میدان‘ میں عظیم الشان ریلی ہوئی۔ اس ریلی میں این سی پی سربراہ شرد پوار نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا۔ شرد پوار کی گورنر سے ناراضگی اس بات کو لے کر تھی کہ انھوں نے کسانوں کو ملاقات کے
’ٹریکٹر ریلی‘ کے بعد یکم فروری کو کسان مظاہرین کریں گے ’پارلیمنٹ ہاؤس مارچ‘
کرانتیکاری کسان یونین کے لیڈر درشن پال کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو بڑی تعداد میں کسان الگ الگ مقامات سے پیدل پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ کریں گے۔ قابل غور ہے کہ بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 29 جنوری سے 15 فروری تک چلے گا۔ یکم فروری کو مودی حکومت اپنا بجٹ پیش کرے گی۔ دہلی بارڈر پہ
دوستی کے بعد اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں کھولا سفارت خانہ، ٹرمپ کا رہا ہے اہم رول
یروشلم۔ اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی (Abu Dhabi) میں سفارت خانہ کھولنے کا عوامی اعلان کر دیا ہے۔ دراصل، پچھلے سال ستمبر میں یو اے ای نے اسرائیل کو بطور ملک تسلیم کیا تھا جس میں دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی رشتوں کو قائم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ اسرائیل کا یو اے ای میں سفارت
ٹی آر پی گھوٹالہ: برے پھنسے ارنب! پارتھو داس گپتا نے 40 لاکھ روپے لینے کا کیا اعتراف
ٹی آر پی گھوٹالہ کو لے کر ممبئی پولس کی تفتیش جاری ہے اور اس درمیان ’ریپبلک ٹی وی‘ کے ایڈیٹر اِن چیف ارنب گوسوامی کے لیے بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بارک کے سابق چیف ایگزیکٹیو افسر پارتھو داس گپتا نے ممبئی پولس کو دیئے گئے ایک تحریری بیان میں اس بات کا اعتراف کیا ہے
لو جہاد قانون: یوگی حکومت کو سپریم کورٹ نے دیا زوردار جھٹکا
الٰہ آباد ہائی کورٹ میں یوگی حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ جبری تبدیلیٔ مذہب قانون (لو جہاد قانون) کے خلاف کئی عرضیاں داخل کی گئی ہیں، جس کی سماعت یوگی حکومت سپریم کورٹ میں کرانا چاہتی تھی۔ اس سلسلے میں اتر پردیش کی یوگی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہوئی تھی جسے عدالت عظمیٰ نے مسترد کر د
بھٹکل تعلقہ کے بیلندور میں سانپ کے ڈسنے سے تیس سالہ خاتون زخمی
بھٹکل: 24 جنوری 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کےیلوڈی کورو پنچایت حدود میں آنے والے علاقے بیلندور میں تیس سالہ خاتون سانپ کے ڈسنے سے بری طرح زخمی ہوگئی ہے جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔اس خاتون کی شناخت دیویا ایم نائک کی حیثیت سے ہوئی
کووِڈ-19: فائزرکی ویکسین کی کم یابی؛ دبئی میں ویکسی نیشن مہم عارضی طور پرمؤخر
امارت دبئی کروناوائرس سے بچاؤ کے لیے فائزر اور بائیو این ٹیک کی ویکسین کی کم یابی کے پیش نظر پہلا ٹیکا لگوانے والوں کے لیے مہم عارضی طور پر مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی کی ہیلتھ اتھارٹی نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ فائزر اور بائیو این ٹیک نے گذشتہ ہفتے اپنی ویکسین کی پیداوار میں ت
کیلیفورنیا: گوگل نے موبائل فون پر سرچنگ میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کرلیا
کمپنی کے بلاگ کے مطابق آئندہ چند دنوں میں یہ تبدیلیاں متعارف کروادی جائیں گی۔ ان تبدیلیوں میں زیادہ بڑا اور نمایاں ٹیکسٹ شامل کیا جائے گا جس سے سرچ آسان اور پہلے سے زیادہ تیز ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ سرچ کے نتائج اسکرین پر واضح نظر آیا کریں گے۔ علاوہ ازیں گوگل نے اراداہ ظاہر کیا ہے کہ سرچ کے نتا