Search results

Search results for ''


دہشت گردی نفسیاتی اور فکری بیماری ہے: شیخ الازہر

دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے نہ دیا جائے: مسلمان فلاسفر سے خطاب مصر کی تاریخی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے دہشت گردی کو نفسیاتی اور فکری بیماری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرض کا سماوی ادیان سے کوئی تعلق نہیں۔ صرف اللہ ہی جانتا ہے کہ موت کے سوداگروں، شر کے ٹھیکداروں اور خون ک

517 persons from minority community given micro-credit of Rs 25k

November 22, 2015 | Rizwan Gangavaly | Bhatkallys News Bhatkal: In a bid to provide aid to men and women from minority community to venture into small businesses, Karnataka Minority Welfare Corporation today distributed micro-credit of Rs 25,000. In all Rs 1,80,60,000 was distributed to 517 pe

Anjuman School Boys Excel in District Sports Meet‏

November 21, 2015 | Correspondent | Bhatkallys News Bhatkal: In a moment of pride for Anjuman, students of Islamia Anglo Urdu High School Bhatkal excelled in the District Level Departmental Sports Meet held in Ankola, on 19-11-2015. Shezad Mohammed Haneef a 10th grade student was awarded first

Farmers’ march in Assam against ‘intolerance’

Guwahati: More than five thousand farmers from all religions, communities and tribes have came out on the streets to march across Assam in order to express their opposition against the increasing ‘intolerance’ in the country under the rule of BJP-led NDA government. “This is one of the biggest an

سعودی عرب: 55 القاعدہ دہشت گردوں کے لیے پھندہ تیار!

سعودی عرب میں دہشت گردی اور ملک دُشمن مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 55 القاعدہ جنگجو اور دیگر دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے تحقیقات کا عمل آخری مراحل میں ہے۔ ان پر 71 پولیس اہلکاروں اور 100 عام شہریوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں قتل کرنے کا الزام تھا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سنہ 2003ء کے

فیس بک کا تعلقات ٹوٹنے پرغم کی کیفیت میں سکون دینے والا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک: کہا جاتا ہے کہ ماضی کی یادیں تعلق توڑ لینے کے بعد زیادہ تکلیف دہ بن جاتی ہیں اور اگر بار بار سامنے آجائیں تو درد دل بن جاتی ہیں اسی لیے فیس بک یادوں سے اپنے صارفین کو دور رکھنے اور ان لمحات میں سکون دینے کے لیے ایسا فیچر متعارف کرارہا ہے جن سے کوئی بھی اپنے سابق شوہر، بیوی یا دوست کی پوسٹ

سیکیورٹی کی یقین دہانی پرلاہورمیں بھی سیریزکھیلنے کو تیار ہیں، بی سی سی آئی

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سینئر رکن اور آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان سے لاہور میں بھی کھیلنے کو تیار ہے بشرطیکہ فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے سینئر رکن راجیو شکلا کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ بھارت پاکستان

مو دی دو ملکو ں کے دو رہ پر پہلے ملئشیا ء پہنجے

کو لا لمپو ر : وزیر اعظم نریند ر مو دی دو ملکو ں کے دو رہ پر پہلے مر حلہ میں ملئیشیا ء کی دا رلحکو مت کو لا لمپو ر پہنچے ۔ مسٹر مو دی نے روا نہ ہو نے سے پہلے کہا کہ انکے دو رہ کے دوران وہ دو اہم سمٹ میں شر کت کر ینگے اور دو طر فہ ا جلا س میں شر کت کرینگے اور سرما یہ کا ری کیلئے را غب کر ینگے ۔ مسٹر

Objection on putting sign board for Masjid at Jamiabad

November 21, 2015 | Rizwan Gangavaly | Bhatkallys News Bhatkal: Members of Heble gram panchayat today removed the sign board put up at Jamiabad Road for Masjid Syedina Ibrahim after some miscreants raised objection to it. Looking at the sensitivity of the situation the panchayat Head and polic

نستار کے ساحل پر اجنبی لوگوں پرمقامی افراد کا تشدد؛ گھر میں بند کرکے پولس کے حوالہ کیا گیا

بھٹکلیس نیوز / 21 نومبر، 15 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) نستار کے ساحل پر آج صبح گھومنے کے لئے آئے چند نوجوان مقامی افراد کے تشدد کا شکار ہوگئے۔جنہیں مقامی افراد نے چور اور ڈاکو خیال کرتے ہوئے ایک گھر میں بند کر دیا اور بعد میں انہیں پولس کے حوالہ کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ چھ نوجوان تھے اور تمل اور انگ

Chinese police shoot dead 28 ‘terrorists

BEIJING: Chinese police have killed 28 members of a “terrorist group” in the Xinjiang region, authorities announced Friday, in the bloodiest such operation in months and as Beijing denounces Western “double standards” in the wake of the Paris attacks. The killings took place over the course of a 56

92% of Saudis reject Daesh: Think tank

JEDDAH/ABHA: A whopping 92 percent of Saudis reject the Daesh terrorist group according to new research conducted by an American think tank. The study was conducted by the Washington Institute’s Fikra Forum, an online blog in Arabic and English focusing on Middle East issues. One thousand people, h

At 256.8mm, Bengaluru records highest November rain since 1916

BENGALURU: With 4.2mm and 6.2mm rainfall recorded in the City and HAL areas on Friday, Bengaluru has seen the highest rainfall in the month of November since 1916. Upto 8.30pm on Friday a total of 256.8mm rainfall has been received this month, marginally higher than the 252.2mm in 99 years ago (1

حرم کا میزنائن فلور طواف ٹریک معذوروں کے لئے مختص

مسجد حرام اور بیت اللہ کی توسیع کے جاری منصوبے میں میزنائن فلور پر 10 میٹر چوڑا طواف ٹریک وہیل چیئرز کے لیے مختص کیا گیا ہے جہاں مُعمر اور معذور حجاج ومعتمرین بآسانی طواف کر سکیں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق اس ٹریک میں طواف کرنے والے خصوصی افراد کے لئے خانہ کعبہ کے دیدار کو یقینی بنانے کا

حرم مکہ میں اسمارٹ الیکٹرانک سروسز کا آغاز

منصوبے سے حجاج ومعتمرین سمیت عام شہری بھی مستفید ہوں گے سعودی حکومت نے حجاج ومعتمرین کو بہتر خدمات اور سہولیات مہیا کرنے کے لیے جدید آلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی سے استفادے کا ایک نیا منصوبہ ترتیب دیا ہے۔ حرمین شریفین کے نگراں ادارے اور سعودی عرب میں کام کرنے والے ٹیلی کام کمپنی "اتصالات" نے مشترکہ

سعودی عرب کی شامی اپوزیشن کو متحد کرنے کی مساعی

شامی حزب اختلاف کو ریاض اجلاس میں شرکت کی دعوت سعودی عرب نے شامی اپوزیشن قوتوں کی صفوں میں اتحاد کے قیام کے لیے مساعی تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں دسمبر کے وسط میں ریاض میں شامی اپوزیشن کی نمائںدہ کانفرنس طلب کی گئی ہے۔ الحدث ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ ال

انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن تہاڑ جیل میں بند، بڑھائی گئی سیکورٹی

نئی دہلی،20نومبر(ایجنسی) تہاڑ جیل نمبر دو کے ارد گرد سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے جہاں پر انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن کو کل 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجے جانے کے بعد رکھا گیا ہے۔ جیل کے ایک سینئر افسر نے بتایا، 'جیل انتظامیہ سے علاقے کی نگرانی کرنے اور پختہ سیکورٹی بندوبست کرنے کو کہا گیا ہے. انہوں نے بت

مالی : دہشت گردوں کا حملہ،170 میں سے 80 یرغمالی رہا، 3ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک مالی کےدارالحکومت میں لگژری ہوٹل میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ مالی کے میڈیا کے مطابق حملے کےدوران غیرملکیوں سمیت 170افراد کو یرغمال بنا لیا گیا، 3 افراد مارے گئے،سیکیورٹی فورسز نے 80 یرغمالیوں کو رہا کرالیا ۔ سیکوریٹی حکام کے مطابق 10حملہ آوروں نے صبح 7بجے ہوٹل کی ساتویں من