Search results

Search results for ''


انجمن بی بی اے  کالج کے سابق پرنسپال جناب  ظفراللہ کوکٹنور کا انتقال

بھٹکلیس نیوز / 22 نومبر،2016 بھٹکل / ( نامہ نگار) انجمن  بی بی اے کالج میں قریب 9/سال تک خدمات انجام دینے والے جناب ظفر اللہ کوکٹنور صاحب (44) کا آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم دو سال  پہلے سرکاری پی یو کالج میں بھرتی ہونے کی وجہ سے انجمن سے چلے گئے ت

سوکھے پتے کا روپ دھارنے والی نئی مکڑی کی دریافت

واشنگٹن: ماہرین نے حال ہی میں مکڑی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو خطرے کے وقت ایک سوکھے پتے کا روپ اس طرح دھارتی ہے کہ اسے پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے۔ مکڑیوں کے ماہرین کے مطابق یہ واحد مکڑی ہے جو خطرے کے وقت سوکھے پتے کا روپ دھارلیتی ہے اور اس کا شکاری اسے کسی جانور کے بجائے اسے مردہ پتا سمجھتے ہوئے آ

چدمبرم کا بابری مسجد پر بڑا بیان، کہا نرسمہا راؤ حکومت کی مہلک سیاسی بھول

ممبئی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے بابری ڈھانچے پر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ بابری ڈھانچے کو خطرہ ہونے کا پختہ ثبوت ہونے کے باوجود اس کو مرکز کے کنٹرول میں نہیں لانا نرسمہا راؤ حکومت کی طرف سے 'مہلک سیاسی بھول' تھی۔ سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ وہ واقعہ کو محض فیصلے میں بھول بتا کر د

نجیب کے ساتھ مار پیٹ میں اے بی وی پی کے ممبران کا ہاتھ: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی

نئی دہلی۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے لاپتہ طالب علم نجیب کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں پروكٹوريل جانچ میں پتہ چلا ہے کہ اس میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے ممبران ملوث تھے۔ ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ تحقیقات میں اے بی وی پی کے ممبران انکت، وكرانت، ایشوریہ اور وجیندر کو قصو

نوٹ نہیں وزیراعظم کو بدلیں: کیجروال کا نوٹوں کی منسوخی پر وزیر اعظم مودی پر حملہ تیز

نئی دہلی۔ نوٹوں کی منسوخی کی پالیسی پر وزیراعظم نریندر مودی پر اپنے حملے تیز تر کرتے ہوئے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے آج عوام پر زور دیا کہ وہ پرانے نوٹ بدلنے کے بجائے وزیراعظم کو بدلیں۔ وزیراعلی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’نوٹ نہیں پی ایم بدلو‘ عام آدمی پارٹی کے کنوینر نے کہا کہ نوٹوں کی منس

سبرامنیم سوامی کی اشتعال انگیزی، کہا: ’ اسلامی دہشت گردی' کے خلاف ایک ٹھوس پالیسی کی ضرورت

تھانے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری کی صورتحال پیدا کرنے اور کمیونٹیز کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی ذمہ دار’ اسلامی دہشت گردی‘ سےپرزور طریقے سے نمٹنے کے لئے ایک طے شدہ پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر سوامی نے یہاں وی ڈی

ریل حادثہ:اسرائیلی صدر نے مسافروں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا

چندی گڑھ، (ایف اویس) اسرائیلی صدر روون ریولن نے کانپور کے قریب اندور-پٹنہ ایکسپریس کے پٹری سے اترجانے کی وجہ سے ہوئے حادثہ میں لوگوں کی موت پر آج افسوس کا اظہار کیا۔ریولن نے اس اندوہناک ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ کے تئیں اپنی تعزیت کااظہار کیا ۔اسرائیلی صدر نے ’سی آئی آئی ایگ

چٹ فنڈ سے جڑے اور ٹکٹ بیچنے والے اٹھا رہے ہیں سوال:مودی

آگرہ، (ایف اویس) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اتر پردیش کے آگرہ میں پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانپور ریل حادثے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے خاندان کے تئیں تعزیت کااظہار کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ راحت اور ریسکیوآپریشن تیزی سے چلائے جا رہے ہیں ، ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو ہر ممکن مالی مدد

میرے مذہب سے کسی اور کو کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے :چیف جسٹس

نئی دہلی، (ایف اویس) معاشرے میں امن کے لیے رواداری پر زور دیتے ہوئے ہندوستان کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے آج کہا کہ انسان اور بھگوان کے درمیان کا رشتہ انتہائی ذاتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس سے کسی اور کو کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس روہٹن ایف نریمن کی جانب سے پارسی مذہب پر لکھی گئی

ڈاکٹر جسیم محمد کو دہلی میں ملے گا بھارت گورو سمّان ۔ 2016

اخلاقی اور سماجی ذمہ داریوں کو نبھانا ہی زندگی کا مقصد ہے: ڈاکٹر جسیم محمد علی گڑھ 19 نومبر2016: ورلڈ ہومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن، نئی دہلی نے اے ایم یو کے سابق طالب علم،معروف مصنف اور سماجی کارکن ڈاکٹر جسیم محمد کو ’سوچھ بھارت مہم‘ کو فروغ دینے اور عوام میں بیداری پیدا کرنے پر بھارت گورو سمّ

جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب کی معلومات حاصل کرنے کے لئے اشتہارات دے گی دہلی پولیس

نئی دہلی، (ایف اویس) دہلی پولیس جے این یو کے1ماہ سے بھی زیادہ سے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے پرنٹ اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنوں میں اشتہارات دے گی۔تحقیقات سے منسلک ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ اشتہارات میں نجیب کے خاکے بھی شامل ہوں گے، جن میں داڑھی کے ساتھ یا دوسری

مسلم پرسنل لاء بورڈکی خواتین ونگ عائلی مسائل کوحل کرے گی:ظفریاب جیلانی

کولکاتہ، (ایف اویس) پہلی بار آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ نے ایک خواتین یونٹ کی تشکیل کا فیصلہ کیا اور تین طلاق کے حق میں ایک تجویز بھی منظوری کی گئی۔بورڈکی تین روزہ کانفرنس میں قرارداد منظور کر کہا گیا کہ حکومت مسلمانوں کے پرسنل قوانین میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔بورڈکے نومنتخب سیکرٹری ظفریاب جیلانی نے کا

اروند کجریوال نے نوٹ بندی کو بتایا بڑا گھوٹالہ، بی جے پی کوچیلنج ،کہا،اپنی جائیدادکااعلان کرو

نئی دہلی، (ایف اویس) سیاسی چندے میں شفافیت کی وکالت کرتے ہوئے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے بی جے پی کو اپنی جائیداد کی تفصیلات کا اعلان کرنے کا چیلنج دیا اور الزام لگایا کہ نوٹ بندی کو فوری طورپرواپس لیا جانا چاہئے، کیونکہ یہ ایک بڑاگھوٹالہ ہے۔انہوں نے ان الزامات کو بھی بھاڑ میں جاؤ قرار دیا ج

اندور۔ پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، ریلوے نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر

نئی دہلی، (ایف اویس) مدھیہ پردیش کے اندور سے بہار کے دارالحکومت پٹنہ جا رہی اندور۔پٹنہ ایکسپریس ٹرین( (19321آج صبح کانپور کے قریب گر کر تباہ ہو گئی۔اس حادثے میں کم از کم 105سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ300سے زائدزخمی ہوگئے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔اس حادثے کے ب

چھتیس گڑھ کے بستر میں نکسلی لوگوں کو بانٹ رہے ہیں 4-4ہزار روپے:آئی جی

جگدل پور، (ایف اویس) چھتیس گڑھ کے بستر میں نکسلی اپنے پیسوں کو ٹھکانے لگانے کی کوشش میں لگے ہیں،وہ ارد گرد کے دیہاتیوں کو چار چار ہزار روپے بانٹ رہے ہیں، تاکہ ان کی مدد سے وہ پرانے نوٹ بدلوا سکیں۔بستر کے آئی جی ایس آرپی کلوری نے بتایا کہ انہیں دربھا بلاک کے تلسی ڈوگری علاقے سے اطلاع ملی کہ نکسلی ار

ریل حادثے پر صدرجمہوریہ نے افسوس کااظہارکیا

نئی دہلی، (ایف اویس) صدر پرنب مکھرجی نے اترپردیش کے کانپور کے قریب اندور۔پٹنہ ایکسپریس حادثے میں ہوئی اموات پر آج تعزیت کااظہار کیا۔مکھرجی نے اتر پردیش کے گورنر رام نائیک کو بھیجے ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ جان کر دکھ ہوا کہ اترپردیش کے کانپور کے قریب اندور۔پٹنہ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے سے بہت س

جہیز موت کے معاملے میں ملزم کے خلاف مظالم کے ثبوت ضروری:سپریم کورٹ

نئی دہلی، (ایف اویس) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جہیز موت کے معاملے میں ملزم کا کردار تبھی سوالات کے گھیرے میں آئے گا جب ایسے ثبوت ہوں کہ مقتول خاتون کو جہیز کی مانگ کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ثبوت ایکٹ کے تحت جہیز قتل کے مقدمات میں مجرم ٹھہرانے کے لئے کچھ دفعات ہیں جن کے تحت اگرخاتون کی موت کی

نوٹ بندی پر اپوزیشن ایسے متحد ہوئے جیسے سیلاب میں چوہا

سانپ ایک ہی درخت پر پناہ لیتے ہیں:شاہ چنڈی گڑھ، (ایف اویس) نوٹ بندی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں خاص طور پر کانگریس پر کرارا حملہ کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا کہ نوٹ بندی کی وجہ سے ایس پی، بی ایس پی، ممتا، کانگریس اور کجریوال وغیرہ کا پردہ فاش ہو گیا ہے اور جس طرح سے سیلاب کے وقت