Search results

Search results for ''


Rahul Gandhi slams demonetisation move, says PM Modi hoodwinked poor, situation won’t be normal after Dec

Congress vice-president Rahul Gandhi on Saturday accused Prime Minister Narendra Modi of snatching money from the poor in the garb of “surgical strike on black money’’ through demonetisation. He claimed the move is aimed “for the benefit of 1 per cent thieves close to Modi, who own 60 per cent of th

Road Mishap kills Six year old Yaala Mohtesham in Dubai

Bhatkallys News Service/ Dubai Dubai, 24 December, 2016: Yaala Mohstisham, a six year old Bhatkalli boy, has been reportedly killed in an accident in Dubai's Murshid Bazar. According to sources, the accident took place near Green Masjid when the young boy was riding his bicycle and a car veered i

یاسین بھٹکل اور اس کے ساتھیوں کو پھانسی پر چڑھانے کے لئے حیدر آباد تلنگانہ میں تختہ  دار ہی نہیں

بھٹکلیس نیوز / 24 دسمبر، 16 حیدر آباد / (ایجنسی) حیدر آباد کے دلسکھ نگر میں ہوئے دوہرے بم دھماکوں میں مجرم قرار دئے گئے ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین کے بانی احمد عرف یاسین بھٹکل اور اس کے چار ساتھیوں کو پھانسی پر چڑھانے کے لئے تلنگانہ یا آندھرا پردیش میں انتظامات ہی نہیں ہیں۔ اطلاع کے مطابق ان دونو

لوک عدالت ، میڈئیشن(مصالحت) اور دارالقضاء کی حقیقت کیا ہے ؟

ٹمکورو:24؍دسمبر( راست) ٹمکور کے ممتاز اڈوکیٹ امتیاز احمد خان نے لوک عدالت ، میڈئیشن اور دارالقضاء کے سلسلے میں ایک تفصیلی مضمون روانہ کیا ہے جو قابلِ غو رہے ۔ سن 1988میں حکومت ہند کی جانب سے لیگل سرویس اتھارٹیس ایکٹ جاری میں آیا ، اس کے تحت عدالتوں سے فریقین میں صلح کرانے کی اور عوام کو قانونی امداد

نئے ڈیزائن کے ساتھ خلیفہ جماعت المسلمین کے محکمہ شرعیہ کی عمارت کا افتتاح

بھٹکلیس نیوز / 23 دسمبر، 16 بھٹکل /(نامہ نگار) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے محکمہ شرعیہ کی عمارت میں واقع دفتروں کو نئے ڈیزائن میں ترتیب دیا گیا ہے، جس کا افتتاح آج بعد نماز جمعہ چیف قاضی مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین جناب مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی کے ہاتھوں ہوا۔ افتتاح کے بعد مولانا محترم ن

پاسپورٹ قوانین میں بڑی تبدیلی، پاسپورٹ بنوانا ہوا اور بھی آسان

نئی دہلی،23ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی حکومت نے پاسپورٹ بنوانے کے قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی ہیں. پہلے کے قوانین کے تحت 26 جنوری 1989 کے بعد پیدا ہوئے لوگوں کو پاسپورٹ بنوانے کے لئے پیدائش سرٹیفکیٹ دینا لازمی ہوتا تھا. لیکن حکومت نے اب اس اصول میں تبدیلی کر دیا ہے. اب آپ یہ کاغذات بھی پیدائش سرٹیفکیٹ ک

بھٹکل کے پورورگا کے قریب شکار کئے ہوئے جانور کے گاڑی ضبط؛ ملزمین فرار

بھٹکلیس نیوز / 23 دسمبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) تعلقہ کے پورورگا کے قریب بھٹکل پولس نے جنگلی جانور کے شکار کو ضبط کیا ہے تا ہم ملزمین پولس کی گرفت سے باہر بتائے جارہے ہیں۔اطلاع کے مطابق پانچ لوگوں پر مشتمل ایک گروپ قریب کے جنگل سے جنگلی ہرن اور بارہ سنگھا کا شکار مار کر لارہے تھے کہ پولس نے م

سعودی شہری پر بجٹ کا انعکاس کیسا ہوگا ؟

اگرچہ سعودی عرب واضح پروگراموں کے ذریعے آمدنی کے ذرائع میں تنوع کی جانب گامزن ہے جس کا مقصد مالی استحکام کو برقرار رکھنا ہے.. تاہم ان پروگراموں میں متعدد اقدامات کے ذریعے سماجی پہلو اور محدود آمدنی والوں کو خصوصی طور خاطر میں لایا گیا ہے۔ مملکت کے بجٹ میں ریاست کی سپورٹ کی منصفانہ تقسیم کو مقصد بنا

روس اور کینیڈا کے درمیان مائع فولاد کا ذخیرہ دریافت

لندن: ماہرین نے زمینی مقناطیسی میدان پر تحقیق کے دوران دریافت کیا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا اور کینیڈا کے درمیان ایک بہت وسیع ذخیرہ مائع فولاد کا موجود ہے جسے مائع فولاد کا جیٹ اسٹریم کہا گیا ہے اور وہ ہر سال 40 سے 45 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کررہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ذخیرے کی رفتار زمینی بیرو

وائٹس ایپ کو "چونا" لگانے پر فیس بک کو 15.4 بلین پاؤنڈ جرمانے کا سامنا

کیلیفورنیا: یورپی یونین ریگیولیٹری نے واٹس ایپ کی خریداری کے معاہدے کے دوران گمراہ کن اور غلط معلومات فراہم کرنے کے الزام میں فیس بک پر 15.4 بلین پاؤنڈ جرمانہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک نے سال 2014 میں واٹس ایپ کو خرید لیا تھا لیکن اچانک واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی بھی تبدیل کر کے بعض صا

ایس ایس ایل سی کے امتحانات مارچ کے آخر میں شروع ہوں گے؛محکمہ تعلیمات

بھٹکلیس نیوز / 23 دسمبر،2016 بنگلورو (پریس ریلیز) سکینڈری اسکول لیونگ سرٹیفیکیٹ (SSLC) امتحان 30/مارچ،2017 سے شروع ہونے جارہے ہیں۔ اس کی اطلاع کرناٹکا سکینڈری ایجوکیشن بورڈ نے دی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ امتحانات فرسٹ لینگویج سے شروع ہوکر 12/اپریل،2017 کو سماجی سائنس کے امتحان کے ساتھ ختم ہوں گے۔ جس

اسرائیلی بستیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں تجویز پر ویٹو کا حق استعمال کرنے سے اوباما انتظامیہ کا انکار ، اسرائیل کی ٹرمپ سے فریاد

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف تجویز کو پاس ہونے سے روکنے کےمعاملے میں صدر براک اوباما سے مایوس اسرائیل نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے دستخط کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کریں۔ اوباما انتظامیہ نے سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلا

استعفی کے بعد کیجریوال کی نجیب جنگ سے ملاقات ، راج نواس میں ایک ساتھ کیا ناشتہ

نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج صبح راجنواس جاکر لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کی۔ مسٹر جنگ نے کل اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ انہوں نے پھر سے تعلیمی شعبہ میں واپس جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر بننے سے پہلے مسٹر جنگ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے

Tahaffuz-e-Shariat conference a grand success in Bhatkal

Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 21 December 2016:Majlis-e-Islah wa Tanzeem Bhatkal organized a grand Public conference at Jamia Islamia Bhatkal campus on the topic of ‘Safeguarding of Shariat Law’ where thousands of people attended the conference including several prominent Isla

اے ایم یو ریسرچ میتھڈولوجی پر سات روزہ ورکشاپ کا آغاز

اے ایم یو میں رینکنگ پر ریسرچ امور کا بڑا اثر رہا: نائب شیخ الجامعہ ڈاٹا کے ذریعہ معیاری ریسرچ کی راہ ہموار ہوگی: برگیڈیر سید احمد علی علی گڑھ22 دسمبر2016: عالمی سطح کے معیار کے مطابق ریسرچ امور انجام دینے کے لیے نئی تکنیک کا استعمال اور مواد کا معروفی انداز میں تحزیہ کرنا ضروری ہے۔ معیاری ریسرچ

Kumta Jamat-ul-Muslimeen organizes Conference on seeratun Nabi

Bhatkallys News Service/Special Correspondent Kumta 20 December 2016: Jamat-ul-Muslimeen Kumta organized a public conference on Seerat-Un Nabi (PBUH) Wa Islaahe Muashira in Kumta on Monday evening. Moulana Abdul Aleem Rashadi Wa Qasmi, principal, Jamia Dar-ul-Uloom Bangaluru was present as the ch

گوگل کا 120 سے زائد زبانوں میں ٹائپنگ کرنے والا ’’جی بورڈ‘‘

سلیکان ویلی: گوگل نے اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز کے لیے ’’جی بورڈ‘‘ پیش کردیا جس میں 120 سے زیادہ زبانوں میں ٹائپنگ اور کسی بھی ایپ میں رہتے ہوئے ویب سرچنگ اور شیئرنگ تک کی سہولت موجود ہے۔ جی بورڈ جسے پہلے ’’گوگل کی بورڈ‘‘ کہا جاتا تھا، مئی 2016 میں ایپل آئی فونز کے لیے متعارف کروایا گیا تھا۔ اب اسے این

نوٹ بندی پر ارون جیٹلی کا نیا اعلان، چھوٹے کاروباریوں کو دی بڑی راحت

نئی دہلی۔ نوٹ بندی کے درمیان وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج چھوٹے کاروباریوں کو ٹیکس میں راحت دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے نوٹ بندی پر حکومت کے نئے نئے قوانین پر بھی صفائی دی۔ ساتھ ہی کیش لیس لین دین کو فروغ دینے کے لئے کچھ ریلیف دینے کا بھی اعلان کیا۔ جیٹلی نے کہا کہ جتنے چھوٹے تاجر ہیں، جن کا ٹرن ا