Search results

Search results for ''


علاقائی پارٹیاں بی جے پی سے مقابلہ نہیں کرسکتی، چنتن شیور میں راہل گاندھی کے خطاب کی 5 بڑی باتیں

نئی دہلی: راجستھان (Rajasthan News) کے ادے پور میں کانگریس کے چنتن شیور کا آج آخری دن ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی (Rahul Gandhi) نے چنتن شیور (Chintan Shivir Udaipur) کے آخری دن پارٹی لیڈروں کو خطاب کیا۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی کو بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لئے پھر سے منظ

21 مئی کو ’اے ایم پی‘ کی جانب سے ہندوستان کے 100 شہروں میں روزگار میلہ ہوگا منعقد: فاروق صدیقی

نئی دہلی: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) کی جانب سے 21 مئی 2022 بروز ہفتہ ملک کے 100 شہروں میں روزگار میلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس بابت اے ایم پی کے این جی او کنیکٹ کے سربراہ فاروق صدیقی نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) گزشتہ 14 سالو

ٹوئٹر کے ساتھ سودا ہولڈ: ایلن مسک

واشنگٹن: ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلن مسک کے ٹوئٹر کے ساتھ سودا ہولڈ رکھے جانے سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں کہ آیا ان کی 44 ارب ڈالر کی یہ ڈیل مکمل ہو جائے گی۔ قبل ازیں ایلن مسک نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر کو خریدنے کے لیے 44 ارب ڈالر کی ڈیل کا اعلان کیا تھا۔

تریپورہ میں بڑا الٹ پھیر، وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب نے دیا استعفیٰ

تریپورہ سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بپلب دیب کو بی جے پی نے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر کے حوالے کر دیا۔ اب بپلپ کمار دیب کی جگہ نئے وزیر اعلیٰ کی تقرری ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بپلب کمار دیب نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے دہلی میں ملاقات کی ت

ہاردک پانڈیا کی کھلے گی لاٹری، بنیں گے ٹیم انڈیا کے کپتان، روہت وراٹ سمیت بڑے کھلاڑیوں کی ہوگی چھٹی!

نئی دہلی : روہت شرما، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل کے علاوہ کئی اور سینئر کھلاڑیوں کو اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز میں آرام دیا جا سکتا ہے۔ ان دونوں کے علاوہ ریشبھ پنت اور جسپریت بمراہ کو بھی بریک دیا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ جولائی میں ہونے والے دورہ انگلینڈ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

شیخ محمد بن زائد النہیان ہوں گے یو اے ای کے نئے صدر

دبئی: متحدہ عرب امارات  کے نئے صدر کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شیخ محمد بن زائد النہیان  ملک کے اگلے صدر ہوں گے۔ شیخ محمد کی عمر 61 سال ہے اور وہ اس پر قابض ہونے والے ملک کے تیسرے صدر ہوں گے۔ جمعہ کے روز یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کا انتقال ہوگیا تھا۔ یو اے ای کی صدر امور کی وزارت نے شی

اڈپی میں کل قومی یکجہتی کنونشن اور یونٹی مارچ کا ہوگا انعقاد: مجلس اصلاح وتنظیم نے کی یہ اہم اپیل

بھٹکل : 13 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کرناٹک میں امن و شانتی اور بھائی چارہ قائم کرنے، نفرت کو مٹاکر محبت کو عام کرنے کی خاطر کرناٹک کے تمام مذاہب و طبقات کے امن پسند تنظیموں، اداروں جماعتوں اور نمائندہ شخصیات کے اشتراک سے ریاستی پیمانے کا ایک عظیم الشان اجلاس  Sahabalve Samavesha کے عنوان سے کل

ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان 19 مئی کو ہوگا: وزیر تعلیم بی سی ناگیش کا بیان

بینگلورو: 13 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی (دسویں) کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 19 مئی کو کیا جائے گا ۔ اس کی اطلاع وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے آج صبح  مڈکیرے میں دی۔ خیال رہے کہ 28 مارچ کو ریاست بھر میں دسویں کے امتحانات شروع ہوئے تھے  اور امتحانات کے دوران کویڈ کے پیش نظر احتیاطی

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا ہوا انتقال

دبئی: 13 مئی،2022 (ایجنسی) اماراتی سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے جمعہ کو اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا آج یعنی 13 مئی 2022 بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ ایجنسی نے ٹویٹر پر لکھا کہ وزارت صدارتی امور نے اعلان کیا ہے کہ جھنڈوں کے ساتھ 40 د

بحرانی کیفیت میں مبتلا سری لنکا میں رانل وکرم سنگھے نے نئے  وزیر اعظم کے طور پر لیا عہدہ کا حلف

کولمبو: 12 مئی،2022 (ایجنسی) سنگین سیاسی اور معاشی بحران میں گرفتار سری لنکا میں جاری تشدد کے درمیان سابق وزیر اعظم رانل وکرم سنگھےنے  آج ملک کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف  لے لیا ہے۔ وکرم سنگھے نے آج  مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے صدر گوٹبایا راج پکشے کے سامنے حلف لیا۔ وکرم سنگھے ریکارڈ چھٹی مرت

Karnataka to implement Anti-Conversion Bill through ordinance

Bengaluru, May 12 (IANS): The ruling Bharatiya Janata Party (BJP) in Karnataka is all set to bring an ordinance in connection with the implementation of the controversial Anti-Conversion Bill in the state. The implementation of the bill which proposes stringent measures on religious conversion ac

چین میں مسافر طیارہ اڑان بھرنے سے پہلے ہوا حادثے کا شکار

بیجنگ: چین میں مسافر بردار طیارہ اڑان سے قبل ہی حادثے کا شکار ہوکر آگ لپیٹ میں آگیا، جس کے نتیجے میں مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ جمعرات کے روز چین کے شہر چونگ گنگ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا، جس کے بعد ’تبت ایئرلائنز‘ کے مسافروں سے بھرے ہوئے طیارے میں آگ بھڑک اٹ

لاؤڈ اسپیکر کے تعلق سے مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مساجد کے ذمہ داران سے یہ گزارش

بھٹکل : 12 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حالیہ دنوں میں لاؤڈ اسپیکر پر تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں اور پندرہ دنوں کے اندر اس پر عمل در آمد کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ اس دوران بھٹکل کے مؤقر ادارے مجلس اصلاح و تنظیم نے  اخباری بیان جاری کرتے ہوئے مساج

گرفتاری وارنٹ جاری ہونے کے بعد اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کی عدالت میں خود سپردگی

لکھنؤ: یوپی کے رام پور سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم نے رام پور کی ایک خصوصی عدالت میں خود سپردگی کر دی۔ سوار اسمبلی سیٹ سے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم اور ان کی والدہ تزئین فاطمہ کے خلاف عدالت نے غیر ضانتی وارنٹ جاری کئے تھے۔

گوگل ٹرانسلیٹ میں 24 نئی زبانیں شامل کی گئیں

واشنگٹن: گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے گوگل ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں تین کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعے بولی جانے والی 24 نئی زبانیں شامل کی ہیں۔ یہ اطلاع بی بی سی نے جمعرات کے روز دی ہے۔ ان میں افریقہ میں بولی جانے والی دس نئی زبانیں لینگالا، ٹووی، ٹگرینیا سمیت دیگر زبانیں شامل ہیں۔

’تاج محل پر پہلے تحقیق کرو، یونیورسٹی جاؤ، پی ایچ ڈی کرو، پھر عدالت آنا‘، عرضی دہندہ کو ہائی کورٹ نے لگائی پھٹکار

دنیا کے 7 عجوبوں میں شامل تاج محل کے بند کمروں کو کھولنے کی عرضی پر آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے عرضی دہندہ کو زوردار پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے عرضی ڈالنے والے ایودھیا بی جے پی لیڈر سے واضح لفظوں میں کہا کہ پی آئی ایل کا مذاق نہ بنائیں۔ عدالت نے ساتھ ہی عرضی دہ

Dubai: Hiring at Emirates, Flydubai in full swing, says top official

Hiring is back in full swing at Dubai’s top airlines, Emirates and Flydubai, a senior official said on Tuesday. Sheikh Ahmed bin Saeed Al Maktoum, chairman of Dubai Civil Aviation Authority and chairman and chief executive of Emirates Airline and Group, said staffing across various levels has bee

Jack Dorsey does not want to be the CEO of Twitter again

Former Twitter CEO Jack Dorsey does not want to be the CEO of the social-media company again. With this revelation, Dorsey put all rumors to rest that suggested that he would be re-appointed as the CEO of the company. Elon Musk, who took over Twitter in a $44 billion deal, is reportedly miffed with