Search results

Search results for ''


عید کے موقع پر وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کشمیریوں کو بھیجا یہ خاص پیغام

نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے تشدد ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے عید الفطر کے موقع پر کشمیریوں کےنام امن و بھائی چارہ کا خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مسٹر سنگھ نے کہا ہے، ’میں اپنے تمام کشمیری بھائی۔بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور پیارے بچوں کو تہہ دل سے عید کی مبارکباد دیتا ہوں

بھٹکل کی جمعہ مساجد میں عید الفطر کی دوگانہ ادا کی گئی؛ علماء کے ایمان افروز بیانات

بھٹکلیس نیوز / 25 جون،2017 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل سمیت منکی ، ہوناور ، کمٹہ ،شیرور، کنداپور،اڈپی،منگلور وغیرہ میں آج اتوار کے روز عیدالفطر  منائی جارہی ہے۔ بھٹکل میں بارش ہونے کے پیش نظر تمام جمعہ مساجد میں عید کی دوگانہ ادا کی گئی جہاں علماء نے معاشرہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہوئے اپنے ا

ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے عید الفطر کا تہوار

نئی دہلی : رمضان المبارک کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار آج پورے ملک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں فرزندان توحید اپنے اپنے قصبوں اور گاؤں میں عید کی نماز ادا کرنے کے لئے عیدگاہوں اور مسجدوں کا رخ کررہے ہیں ۔ نماز کے اختتام پر وہ ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیں

معروف اخبار نویس ، شاعر اور سابق فوجی وقار انبالوی۔۔۔ تحریر : ابو الحسن علی بھٹکلی

جون 26 : آج معروف اخبار نویس ، شاعر اور سابق فوجی وقار انبالوی کی برسی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقار انبالوی ۔ حوالدار ناظم علی پاکستان کے بزرگ اخبار نویس جناب وقار انبالوی کا اصل نام ناظم علی تھا‘ فوجی حلقوں میں حوالدار ناظم علی کے نام سے جانے جاتے تھے۔

نامور مزاح نگار اور حاشیہ نویس مجید لاہوری ۔۔۔ تحریر : ابو الحسن علی بھٹکلی

جون 26 : ⁠⁠⁠⁠⁠آج نامور مزاح نگار اور حاشیہ نویس مجید لاہوری کی برسی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جون 26- 1957ء کو اردو کے نامور مزاح نگار‘ روزنامہ ’’جنگ ‘‘کے کالم نویس اور پندرہ روزہ نمکدان کے مدیر مجید لاہوری کا انتقال ہوا۔ مجید لاہوری کا اصل نام عبدالمجید چوہان تھا۔ وہ 1913 میں پنج

مولانا چراغ حسن حسرت ۔۔۔ تحریر : ابو الحسن علی بھٹکلی

جون 26 : آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی مولانا چراغ حسن حسرت کی برسی ہے۔ چراغ حسن حسرت کے بارے میں بہت کم معلومات ایف بی وغیرہ پہ ملتی ہیں۔ گو تحریر تھوڑی لمبی ہے مگر اس سے آپ کی معلومات میں بہت اضافہ ہو گا۔ چراغ حسن حسرت کے آباؤ اجداد آریاؤں کے چند ریاستی سلسلے کے کپور تھے ، جو کپور کتھری

کینیڈین وزیراعظم کی مسلمانوں کو اردو میں عید کی مبارک باد

کینیڈا: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد دے کر ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور مسلمانوں کے ہر تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، گزشتہ روز جسٹن کی جانب سے ف

ترکی نے خلیجی مطالبات کے مقابلے میں قطری موقف کی حمایت کر دی

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے قطر کا بائیکاٹ کرنے والے خلیجی ممالک کی جانب سے دوحہ کو پیش کردہ مطالبات مسترد کرتے ہوئے قطر کے موقف کی تائید کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت ان دنوں قطر کی تین خلیجی ملکوں بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر سے مصالحت کرا رہا ہے۔ اس ضمن

امارات: انٹرنیٹ کے دیوانوں کے لیے عید الفطر تک کے لیے تحفہ

دبئی – عرب گیٹ وے فار ٹکنولوجی نیوز متحدہ عرب امارات کی حکومت ریاست میں رہنے والے شہریوں اور مقیم افراد کے لیے جدید ترین خدمات اور سہولیات پیش کرنے کے حوالے سے ہر دم کوشاں رہتی ہے۔ اسی سلسلے میں عید الفطر کے موقع پر بھی ایک "نئی حیران کن" خوش خبری سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر میں 20 جون کو وائی فائی کے

Police drag 19-year-old Muslim out of his house, shoot him dead

Jharkhand, June 24, 2017 :In another case of police brutality against Muslims, a 19-year-old Muslim boy in Jharkhand was dragged out of his house and shot dead by the local police. The incident took place in Piperwar town of Chatra district. According the family of Mohammad Salman, Policemen

جنید کا بے رحمانہ قتل معاملہ ، تین دن بعد کھلی ہریانہ حکومت کی نیند

کھنداولی ، ہریانہ : جنید قتل کے تین دن بعد ریاستی حکومت کی نیند کھلی ہے۔ پرتھلا (فرید آباد) کے ممبر اسمبلی ٹیک چند شرما اتوار کو كھنداولي گاؤں پہنچے۔ ان کے ساتھ وقف بورڈ بورڈ کے چیئرمین رئيس خان بھی موجود تھے ۔ انہوں نے فرید آباد کی ضلع ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے جیند کے والد کو 5 لاکھ کا چیک سو

Over 3 million witness closing recitation of the Holy Qur’an at Grand Mosques

RIYADH, June 24,2017: More than 3 million worshipers witnessed the final recitation of the Holy Qur’an on the last night of Ramadan at the Grand Mosque in Makkah and the Prophet’s Mosque in Madinah. In Makkah, Sheikh Abdulrahman Al-Sudais, imam of the Grand Mosque, led more than 2 million worshippe

رہنمائے کتب : احادیث مبارکہ ﷺ کی فہرست سازی میں مستشرقین کا اہم کارنامہ ... تحریر : عبد المتین منیری

مطلوبہ مواد تک کم وقت میں اور آسانی سے رسائی کے لئے بڑی کتابوں کی فہرست سازی اور اشاریہ بنانے کا فن مسلمانوں کا ایجاد کردہ ایک اہم فن ہے ، حروف تہجی کی بنیاد پر کتب لغت کی ترتیب اس کا اولین مظہر ہے ، خلیل بن احمد فراہیدی (۱۷۵ھ) نے حروف تہجی کی ترتیب پر اپنی لغت ﴿کتاب العین ﴾ابن درید ( ۳۲۱ھ) نے اپنی

بھٹکل میں چاند کی رؤیت کے بعد ساحلی کرناٹک کے مینگلور، اڈپی اور کمٹہ میں بھی کل عید الفطر کا اعلان

بھٹکلیس نیوز / 24 جون، 17 مینگلور / (نامہ نگار) بھٹکل میں ہلال عید کے نظر آنے کے بعد دکشن کنڑا کے قاضی توقی احمد مصلیار اور اڈپی کے قاضی ابراہیم مصلیار بیکل نے مینگلور اور اڈپی میں بھی کل عید الفطر کا اعلان کیا ہے۔ علاوہ ازیں ادھر اتر کینرا کے کمٹہ میں بھی کل عیدالفطر کے دن کا اعلان کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، خلیجی ممالک اور یورپ سمیت متعدد ممالک میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی

ریاض(ایجنسی) سعودی عرب میں شوال المکرم 1438 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد وہاں عید الفطر اتوار 255 جون کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدالتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل ممبران کو مختلف ذرائع سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئ

بھٹکل میں ہلال عید نظر آگیا ؛ قاضی صاحبان کی طرف سے عید کا اعلان

عیدگاہ کمیٹی کے مطابق جمعہ مساجد میں ہوگی عید کی نماز بھٹکلیس نیوز / 24 جون،2017 بھٹکل / (نیوز ڈیسک) بھٹکل کے قاضی صاحبان نے اطلاع دی ہے کہ مغرب کے وقت بھٹکل کے ہی چند لوگوں سے ایک ساتھ ہلال عید کی رؤیت ثابت ہوئی ہے جس پر کل یعنی بروز اتوار یکم شوال عیدالفطر کے دن کا اعلان کیا گیا ہے۔ عیدگا

Indian mob stab Muslim man to death over beef

AFP | June 24, 2017 | They were making anti-Muslim comments, and insisting one of the packets they were carrying contained beef. Indian police Saturday said one person has been arrested after a mob stabbed a Muslim teenager to death on suspicion of carrying beef, an offence in many parts of t

Five arrested after Saudi foils attack on Makkah Grand Mosque

MAKKAH, June 24,2017:Six foreign pilgrims were hurt on Friday in Saudi Arabia when a suicide bomber targeting the holiest site of Makkah blew himself up, the Interior Ministry said. The incident happened around the Grand Mosque, where hundreds of thousands of worshippers gathered for early aftern