Search results

Search results for ''


تہواروں کے موقعہ پر مسافروں کی لوٹ

محکمۂ ٹرانسپورٹ افسران نے سخت کاروائی کی بنگلور( بھٹکلی نیوز):۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے افسران نے آج خصوص کاروائی کرتے ہوئے تہوروں کہ موقعہ پر مسافروں سے مقررہ قیمت سے زیادہ قیمت لینے پر کئی معاملات درج کئے اوران کا پرمٹ بھی منسوخ کردیا۔ریاست میں گنیش چتورتھی، عیدالاضحی اور دیگر کئی تہوار آرہے ہیں۔ اس م

اسکول کے کمرے کو آگ لگانے سے ٹیچر زندہ جل مری

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ شہر کے وکٹوریہ اسپتال میں گذشتہ پانچ دنوں سے زندگی اور موت کے درمیان جدوجہد کرنے کے بعد40سالہ خانہ دار خاتون زخمو ں کی تاب نہ لاکرچل بسی۔ اسے 18اگست کوماگڑی کی سرکای اسپتال سے وکٹوریہ اسپتال کو منتقل کیاگیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ 40سالہ سونندا ماگڑی تعلقہ شمبھیانا پالیہ دیہات

حج کو بھیجنے کے نام پر 58افراد سے ڈیڑھ کروڑ روپےئے لیکر دھوکہ ۔پولیس ممبئی روانہ

ہوبلّی( بھٹکلیس نیوز ):۔ اولڈ ہوبلی پولیس تھانہ میں درج ایک شکایت کے مطابق ایک ایجنٹ نے کئی لوگوں کو حج پر بھینجے کے نام پر 1.50 کروڑروپیوں کا دھوکہ دیا ہے او رکئی سالوں کی محنت کی کمائی چلے جانے پر زیادہ طورپر مزدور لوگ بہت پریشان ہیں۔ آنند نگر کے فتح شاہ علی کالونی کا رہنے والا 50سالہ ہشمت شاہ قاد

مساجد کے متولی حضرات سماج اور سرکار کے درمیان پل کاکام انجام دیں : متولی کانفرنس میں مقررین کا اخطاب

بنگلور:( بھٹکلیس نیوز) نئے وقف ایکٹ کے ذریعہ اوقاف کے تحفظ اور ترقی سے متعلق جانکاری اور بیداری پیدا کرنے کے لئے تمام اضلاع میں متولی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔ یہ بات وزیر اوقاف جناب تنویر سیٹھ نے آج یہاں بنگلور شہری ودیہی اور چکبا لاپور اضلاع کے متولی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے بت

سائیکل سوار قافلہ حجاج کی حجاز مقدس آمد

’8 عازمین کا لندن سے مدینہ منورہ تک 3000 کلومیٹرسفر مکمل جدہ ۔ حسن الجابر دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائی کے لیے عازمین حج قافلوں کی شکل میں حجاز مقدس پہنچ رہے ہیں۔ برطانیہ سے عازمین حج کا ایک قافلہ سائیکلوں پر تین ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرکے مدینہ منورہ پہنچا جہاں سرکاری سطح پر ان کا والہانہ

امریکا نے ایران کی نیوکلیئر تنصیبات کے معائنے کا مطالبہ کر دیا

دبئی – الحدث نیوز چینل اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ایرانی نیوکلیئر تنصیبات کے معائنے کے حوالے سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے اختیارات کے بارے میں استفسار پیش کیا ہے۔ یہ پیش رفت ہیلی کی ویانا میں ایجنسی کے ذمے داران کے ساتھ ملاقات سے قبل سامنے آئی ہے۔ امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ

Bhatkal: Foundation stone for Ali Public high school building laid

Bhatkallys News Bureau/ Roshan Zameer Bhatkal 23 Aug 2017: The foundation stone was laid for Ali Public school’s High school building in the presence of prominent personalities of the town on Wednesday evening. The ceremony began with the recitation of holy Quran by Muhammad Tariq Akrami. Gene

سڑک پر رقص کے الزام میں سعودی عرب میں لڑکا گرفتار

جدہ،23اگست (ایجنسی) غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں بنائی گئی 45 سیکنڈ کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں شہزادہ محمد بن عبدالعزیز روڈ کے ٹریفک سگنل پر نیکر پہنے اور کانوں میں ہیڈفون لگائے ایک فربہ لڑکا چلتا ہوا سڑک کے بیچوں بیچ آکر کھڑا ہوگیا۔ پھر وہ ویڈیو بنانے وا

ڈیٹا چوری کے لئے یوسی براؤزر پر سرکاری کی نظر

نئی دہلی/23اگست (ایجنسی) ہندوستانی صارفین کے موبائل ڈیٹا کے لیک کے سلسلے میں حکومت یو سی براؤزر کی تحقیقات کر رہی ہے. سینئر حکام کے مطابق، اگر اس کیس میں مجرم پایا جائے تو یو سی براؤزر پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے. انفارمیشن ٹیکنالوجی وزارت میں ایک اعلی افسر نے یہ معلومات دی. سرکاری افسر نے کہا ک

سابق کپتان محمد اظہرالدین ایچ سی اے کا الیکشن لڑ سکتے ہیں

نئی دہلی،23اگسٹ (ایجنسی) ہندوستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی یونٹ نے سابق کپتان محمداظہرالدین کو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کا الیکشن لڑنے کے لئے اپنی منظوری دے دی ہے۔اس سال جنوری میں ایچ سی اے کے الیکشن میں اظہر حصہ نہیں لے سکے تھے لیکن جب بی سی سی آئی نے اظہر کو منظوری دے د

ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت: ہاشم آملہ یا ڈوپلیسی کو سونپی جاسکتی ہے

لاہور ، 22 اگست (یو این آئی) آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آنے والی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت جنوبی افریقی کھلاڑی ہاشم آملہ یا فاف ڈوپلیسی کو سونپی جا سکتی ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے بتایا کہ آئندہ ماہ ستمبر میں ممکنہ طور پر پاکستان آنے والی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کے فرائض ہاشم آم

تہواروں کے دوران تشدد پر سخت کارروائی ہوگی: وزیر اعلیٰ گنیش چترتی اور بقرعید کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کا جائزہ۔حساس علاقوں پر کڑی نظر رکھنے ہدایت

بنگلور:22 ؍اگست(نامہ نگار) آئندہ دنوں میں گنیش تہوار اور بقرعید آرہے ہیں، اس کے پیش نظر محکمۂ پولیس کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا وزیر اعلیٰ کے سدارامیا نے جائزہ لیا، انہوں نے دیکھا کہ ان تہواروں کے وقت نظم وضبط، امن اور ہم آہنگی کی برقراری کے لئے کس طرح کے انتظامات کئے جارہے ہیں، گنیش تہوار 25 اگس

تازہ بارشوں کے بعد مختلف بیماریوں میں اضافہ اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، آلودہ پانی زیادہ مضر صحت

بنگلو ر،22 ؍اگست:گزشتہ بارش کی قیامت خیزی کے بعد جس نے بنگلور کے شہریوں کو اچانک آپکڑا تھا، اب شہر میں بیماریوں کی بارش ہے۔مسلسل بارشوں کی وجہ سے ، برساتی نالوں میں جو کوڑا کرکٹ بہایا جاتا ہے اس کے ساتھ پانی بھی مل کر شہر کے تقریباً ہر علاقہ میں سڑانڈ پیدا کر رہا ہے ایسے مقامات پر بڑی تعدادمیں مچھر

پانچ دن میں 2 بڑے ٹرین حادثات کے بعد ریلوے بورڈ کے چیئرمین نے استعفی دیا

نئی دہلی۔ ریلوے بورڈ کے چیئرمین اشوک متل نے ریلوے کے وزیر سریش پربھو کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔ لیکن ابھی یہ صاف نہیں ہوا ہے کہ ان کا استعفی قبول ہوا ہے یا نہیں۔ متل نے اپنے استعفی میں ذاتی وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے عہدے سے ہٹنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ حالانکہ مانا جا رہا ہے کہ شمالی ریلوے میں گزشتہ پان

سپریم کورٹ کے طلاق ثلاثہ کے فیصلہ پر مسلم ممبران پارلیمنٹ کی الگ الگ رائیں

ممبئی۔ سپریم کورٹ کے ذریعے گزشتہ روز طلاق ثلاثہ پر دیئے جانے والے فیصلہ پر مسلمانوں کے مختلف مسلک اور طبقات میں اختلاف پایا جارہا ہے ،وہیں مسلم ممبران پارلیمنٹ  اس معاملہ پر علیحدہ علیحدہ ہیں ۔معروف وکیل اور راجیہ سبھا میں این سی پی ممبرایڈوکیٹ مجید میمن اور کانگریس کے راجیہ سبھا رکن حسین دلوائی کے

Powerful typhoon kills at least 3 in Macau

A powerful typhoon caused at least three deaths Wednesday in Macau, according to local authorities in the Chinese gambling enclave. Three men, aged 30, 45 and 62, were killed in falls and accidents related to the heavy rain and gusting winds from Typhoon Hato, and two other people were listed as

Diversion of Trains due to derailment of 12225 Azamgarh-Delhi Kaifiat Express

KANPUR: Due to derailment of 12225 Azamgarh-Delhi Kaifiyat Express train between Pata-Achalda station on Kanpur-Etawah section of North Central Railway today, the following trains have been diverted today: The 12565 Darbhanga-New Delhi Bihar Sampark Kranti Express diverted to run via Moradabad. T

Supreme Court rejects Sasikala's plea to review judgment in disproportionate assets case

NEW DELHI: The Supreme Court on Wednesday rejected jailed AIADMK leader V K Sasikala's review petition seeking re-examination of its verdict holding her guilty in a 19-year-old disproportionate assets case. The review petition filed by Sasikala and two others others - V N Sudhakaran, Jayalalithaa