Search results

Search results for ''


کرناٹک حکومت کا پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے ساتھ کسی قسم کے سمجھوتہ سے انکار

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ساتھ کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں کیا ہے بلکہ پنچایت انتخابات کے موقع پرخود بی جے پی نے پی ایف آئی سےسمجھوتہ کیا تھا ۔ـ ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے یہ صفائی پیش کی ۔ بنگلورو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رام لنگا ریڈی نے بتایا کہ بی جے پی قومی ص

امریکی صدرنے فلسطینیوں کی امداد کم کرنے کی دھمکی دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر فلسطینی امریکا کی جانب سے سالانہ بنیاد پر لاکھوں ڈالر وصول کرنے کے بعد اِس عمل کو عزت اور وقار نہیں دیتے تو پھر اسے بند کر دینا چاہیے۔ انہوں نے امدادی سلسلے میں تسلسل کو امن مذاکرات کے ساتھ جوڑنے کا واضح اشارہ بھی دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ف

مہاراشٹر حکومت کی عظیم شخصیات کی فہرست سے مولانا آزاد وڈاکٹر ذاکرحسین کے نام غائب ، تنقید شروع

ممبئی: ریاستی حکومت کی جانب سے عظیم شخصیات کی فہرست میں مجاہدِ آزادی اور ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابوالکلام آزاد اورسابق صدرِ جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کانام شامل نہ کئے جانے پر آج یہاں مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدر اور سابق کابینی وزیر محمدعارف نسیم خان نے سخت مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا

آئی پی ایل 2018 : دھونی ، روہت اور وراٹ پرانی ٹیموں میں رٹین ، كولكاتہ نے چھوڑا گمبھیر کا ساتھ

نئی دہلی: دو سال کی معطلی کے بعد آئی پی ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں لوٹی چنئی سپر کنگز نے اپنے سب سے زیادہ کامیاب کپتان مہندر سنگھ دھونی، آئی پی ایل کی سب سے کامیاب ٹیم ممبئی انڈینز نے روہت شرما اور رائل چیلنجرز بنگلور نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو اپنے ٹیموں میں رٹین کیا ہے جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈ

جامعہ میں مفکر اسلام پرہونے والے عالمی رابطہ ادب اسلامی کے سیمنار کی تیاریوں کی جائزہ میٹنگ

بھٹکلیس نیوز / 03 جنوری، 18 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے احاطہ میں بعد نماز عصر عالمی رابطہ ادب اسلامی کے تحت مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی علمی و دعوتی اور دینی خدمات پرہونے والے کل ہند سیمینار کی ایک اہم انتظامی و جائزاتی نشست منعقد ہوئی ج

Bhatkal: Ramachandra Naik's brother attacked while on duty

Bhatkallys News Bureau/ Fristen Dias Bhatkal 03 Jan 2017: Eshwar Naik, brother of Ramachandra Naik who had attempted suicide in the TMC Complex premises in September 2017 was attacked on Wednesday when he was on his duty, by throwing red chilly powder in his eyes. Eshwar who works as the meter

First blue moon total eclipse in 150 years to occur this month

A rare total lunar eclipse that involves the second full moon of the month - popularly referred to as a Blue Moon - is set to take place on January 31 for the first time in over 150 years. This will be the first eclipse of 2018. For the Indian subcontinent, the Middle East and Eastern Europe, the

Bhatkal: AIMCA to organize district level fest for PU Students

Bhatkallys News Bureau Bhatkal 03 Jan 2018: Anjuman Institute of Management and Computer Applications (AIMCA) will organize a one day fest for Pre-University students from across the Uttar Kannada District on January 04 Thursday at it Anjumanabad campus. In a press release by the institution,

Never acknowledged existence of Arunachal Pradesh: China

China on January 3 said it had “never acknowledged” the existence of Arunachal Pradesh as it kept mum over a media report that its troops intruded into the Indian side of the border in the frontier State. Chinese Foreign Ministry spokesman Geng Shuang’s response came after a media report said tha

جانوروں کے چمڑوں سے بھری گاڑی مرڈیشور پولس نے کی ضبط؛ ایک گرفتار

بھٹکلیس نیوز /  03 جنوری،2017 مرڈیشور / (رضوان گنگاولی) مرڈیشور پولس نے کل چمڑے سے بھری ایک لاری کو قومی شاہراہ سے حراست میں لے لیا ہے جو کہ بھٹکل سے دھارواڑ کی طرف لے جائے جارہے تھے اور اس سلسلہ ایک کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایک اور ملزم مفرور بتایا جا رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق منگل کی شام بھٹکل س

دنیا کا پہلا 88 انچ طویل ’8 کے‘ ویڈیو دکھانے والا ڈسپلے تیار

سیؤل ، جنوبی کوریا: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے دنیا کا سب سے زیادہ ریزولیوشن کا حامل ڈسپلے تیار کیا ہے جس کی لمبائی چوڑائی بھی حیرت انگیز ہے یعنی 88 انچ کا یہ ڈسپلے اس وقت دستیاب ویڈیو ریزولوشن کے بجائے ’8 کے‘ ویڈیو دکھاتا کرتا ہے۔ تاہم اس پر دکھائی جانے والی ویڈیو مشکل سے ہی دستیاب ہوں گی ک

اب اترپردیش میں ہندوؤں کے تہوار پر بھی بند رہیں گے مدرسے

لکھنئو۔ اترپردیش کے تمام مدرسے اب مہانومی، دسہرہ، دیوالی، رکشا بندھن، بدھ پورنیما اور مہاویر جینتی پر بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ عید میلاد النبی کی چھٹی ایک دن کی جگہ دو دن کر دی گئی ہے۔ یہ فرمان مدرسہ بورڈ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سبھی 16461 مدرسوں کے لئے کلاسوں کا وقت بھی مقرر کیا گ

اب یروشلم کے تعلق سے اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیا بل منظور ، دائیں بازو کی جیوئش ہوم پارٹی نے کیا تھا پیش

تل ابیب : اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نئی آئینی ترمیم کے ذریعہ یروشلم کا کوئی بھی حصہ فلسطینیوں کے حوالہ کرنے کے لیے درکار پارلیمانی ووٹوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ترمیم کے مطابق یروشلم کا کوئی بھی حصہ کسی بھی ’غیرملکی فریق‘ کو دینے کے لیے 120 رکنی پارلیمنٹ کے کم از کم 80 ارکان کی حمایت درکار

طلاق ثلاثہ بل کے سلسلہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی کوششیں جاری

بھٹکلیس نیوز / 03 جنوری،2018 طلاق ثلاثہ بل کے راجیہ سبھا سے منظور نہ کئے جانے کے سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی کوششیں جاری ہیں اور ارکان راجیہ سبھا سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اس بات کی پوری کوششیں کی جارہی ہے کہ یہ بل سلیٹ کمیٹی کے سپرد ہوجائے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے اس م

سنجے سنگھ ، این ڈی گپتا اور سشیل گپتا ہوں گے راجیہ سبھا کیلئے آپ کے امیدوار، کمار وشواش کا پتہ صاف

نئی دہلی : سنجے سنگھ ، این ڈی گپتا اور سشیل گپتا نئی دہلی سے راجیہ سبھا کی تین سیٹوں سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ یہ اعلان آج کیا گیا ہے۔ دو سالہ انتخابات 16 جنوری کو ہونگے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے اس فیصلے کا اعلان

Rajya Sabha remains undecided on fate of triple talaq Bill

Should the triple talaq Bill be sent to a Select Committee or not? This question triggered a heated exchange of words in the Rajya Sabha, forcing an adjournment of the House for the day. The Muslim Women (Protection of Rights on Marriage) Bill, 2017, popularly known as the triple talaq Bill, was

دبئی میں خاکروب نے ہیروں سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کردیا

دبئی: ایک خاکروب نے دیانت داری کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہیروں سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وینکتا رامانا نامی خاکروب دبئی کے علاقے القوسیس میں صفائی کررہا تھا کہ اس کے دوران اسے ایک بیگ ملا جسے کھولنے پر وہ حیران رہ گیا کیونکہ بیگ میں ہیرے اور طلائی زیورات موجود تھے۔ خ

طلاق ثلاثہ بل راجیہ سبھا میں آج پیش ہوگا، بہ آسانی پاس ہونے کی توقع: اننت کمار

نئی دہلی۔  پارلیمانی امور کے وزير اننت کمار نے  توقع ظاہر کی ہے کہ راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل بلا رکاوٹ پاس ہوجائے گا۔ مسٹر اننت کمار نے کل یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ " طلاق ثلاثہ پر ہم اپوزیشن کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں اس بل کے بہ آسانی پاس ہونے کی امید کرتے ہیں"۔ انہوں نے بتایا کہ پا