Search results

Search results for ''


’پارلیمنٹ میں منی پور تشدد، یونیفارم سول کوڈ اور مہنگائی پر بحث ہو‘، بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں اپوزیشن کا مطالبہ

پارلیمنٹ کے 20 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے ایجنڈے پر بحث کرنے کے لیے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ بلائی گئی ایوان کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کی میٹنگ میں اپوزیشن پارٹیوں نے مانسون اجلاس کے دوران لوک سبھا میں منی پور تشدد، یونیفارم سول کوڈ، مہنگائی اور شمالی ہند می

Bengaluru police foils terror plot, five held for planning huge explosion

Bengalauru, Jul 19 (IANS): Bengaluru police busted a terror module with the arrest of five suspects, who were allegedly planning to carry out subversive activities in the city. City Crime Branch (CCB) officials also recovered weapons from the suspects, identified as Syed Suhel, Umar, Junaid, Mu

بھٹکل میں قاضی صاحبان نے نئے اسلامی سال1445 ہجری  کا کیا اعلان: محرم کے چاند کی ہوئی تصدیق

بھٹکل: 18 جولائ 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج 29 ذی الحجہ 1444  کا دن تھا اور قاضی صاحبان کے ذریعے مغرب کے وقت محرم کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی  تھی۔ بھٹکل کے  قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق محرم کا چاند نظر آگیا ہے اور اسلامی تاریخ کے مطابق آج رات سے نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا آغاز ہوچکا ہ

یونیفارم سول کوڈ کے خلاف رائے دیں، مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بورڈ نے لا کمیشن سے یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) جیسے اہم مسئلہ پر رائے پیش کرنے کے لئے 6 ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا، اس لئے کہ ایک ماہ کی مدت اس اہم مسئلہ کے لئے ناکافی ہے، مگر لا کمیشن

حزب اختلاف نئے اتحاد ’انڈیا‘ کے ساتھ بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار، بنگلورو اجلاس سے اعلان

بنگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کی جاری میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ان کے گروپ کا نام انڈیا ہوگا۔ کانگریس کی قیادت میں یہ اپوزیشن گروپ پہلے یو پی اے کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اب یہ تمام اپوزیشن جماعتیں ہندوستانی اتحاد کا حصہ ہوں گی۔ اس انڈیا کی مکمل شکل 'انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائ

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کا انتقال، بنگلورو کے اسپتال میں لی آخری سانس

کیرالہ کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر رہنما اومن چانڈی کا منگل (18 جولائی) کو انتقال ہو گیا۔ وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ بھارت جوڑو یاترا میں بھی نظر آئے تھے۔ کیرالہ کانگریس کے صدر کے سدھاکرن اور چانڈی کے رشتہ داروں نے منگل کو ان کے انتطال کی اطلاع دی۔ کانگریس کے تجربہ کار لیڈر

Leaders from 24-political parties arrive in Bengaluru to attend Oppn meet

Bengaluru, Jul 17 (IANS): The leaders from 24 political parties arrived in Bengaluru on Monday afternoon to attend the opposition meeting in an attempt to outline strategy against the BJP for 2024 Lok Sabha. The leaders include Congress Parliamentary Party Chairperson Sonia Gandhi, Congress Pre

وکیلوں کی ہڑتال سے سپریم کورٹ ہوا ناراض، بار کونسل آف انڈیا کو جواب داخل کرنے کی ہدایت

عدالت عظمیٰ نے وکیلوں کی ہڑتال سے متعلق ایک معاملے پر 17 جولائی کو سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ وکیل کورٹ کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ لوگوں کو ضمانت اور انصاف پانے سے نہیں روکا جا سکتا۔ اس سلسلے میں گائیڈلائن بنائے گئے ہیں لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔ دراصل ملک کی الگ الگ عد

کرناٹک میں لوک سبھا انتخابات سے قبل BJP اور JDS کے درمیان اتحاد کا اشارہ، بدلے گا سیاسی ماحول؟

بنگلورو: کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر بی جے پی رہنما بسواراج بومئی نے بی جے پی اور جنتا دل سیکولر (JDS) کے ساتھ بات چیت کا اشارہ دیا۔ جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جے ڈی ایس 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے قومی جمہوری اتحاد (NDA) میں شامل ہوسکتی ہے۔ سابق وزیر اعلی

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار، رامپور کورٹ نے سنائی 2 سال قید کی سزا

سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے د

پی ایم مودی کا یو اے ای میں شاندار استقبال، برج خلیفہ پر دکھائی دی ترنگے کے ساتھ نریندر مودی کی جھلک

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی فرانس دورہ ختم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کا ابوظبی ہوائی اڈے پر ولی عہد ایچ ایچ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان نے پرجوش انداز میں استقبال کیا۔ پی ایم مودی کے یو اے ای دورہ پر دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلی

کرناٹک: بی جے پی کارکن غیر قانونی طور پر گائے بیچنے کے لیے لے جانے کے الزام میں گرفتار

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے بی جے پی کارکنوں سمیت 4 لوگوں کو ضلع میں دھرماستھلا تک گائیوں کی غیر قانونی نقل و حمل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔پولیس نے 6 گائیں اور دو بچھڑوں کو بچایا اور 3 گاڑیوں کو ضبط کر لیا۔ گرفتار شدگان کی شناخت بیل تھانگڈی تعلقہ ک

یکسانیت لانے کے لیے بنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جا سکتی! لاکمیشن کو آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کا تفصیلی مکتوب

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لا کمیشن آف انڈیا کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ یکسانیت لانے کے نام پر شہریوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جاسکتی اور یہ کہ یکساں سول کوڈ کے طرفداروں کے افکار و نظریات میں خود بھی تضادات ہیں اور وہ قبائل اور عیسائیوں کو اس سےمستثنیٰ رکھنے کی بات کرر

کرناٹک: کھیتوں سے ٹماٹر کی چوری نے کسانوں کو کیا پریشان، شب و روز کھیت میں گشت لگانے کو ہوئے مجبور

ٹماٹر کی قیمت اس وقت آسمان چھو رہی ہے۔ باورچی خانہ میں اس کا استعمال کم سے کم کر دیا گیا ہے اور سبزی فروشوں کے پاس بھی کم مقدار میں ہی ٹماٹر دکھائی پڑ رہے ہیں۔ اس درمیان کرناٹک میں کھیتوں سے ٹماٹر چوری ہونے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جس سے کسان طبقہ فکر مند ہے۔ ٹماٹر کی بڑھی ہوئی قیمت کی

چندریان-3 کی الٹی گنتی شروع، کل دوپہر 2.35 بجے ہوگا لانچ، چندریان-2 سے یہ کئی معنوں میں ہے مختلف

ہندوستان کے تیسرے چاند مشن کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن یعنی اِسرو نے اس کی لانچنگ کے لیے پوری تیاری کر لی ہے۔ ’چندریان-3‘ شری ہریکوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کل یعنی 14 جولائی کو دوپہر 2.35 بجے لانچ ہوگا جو 42 دنوں کا سفر طے کر کے چاند پر پہنچنے کے ہمارے خوا

Karnataka CM meets Muslim scholars, makes his stand clear on UCC

Hyderabad: Karnataka Chief Minister Siddaramaiah has given assurance to Muslim religious leaders that the implementation of a uniform civil code in Karnataka will not be allowed under any circumstances. During a meeting with a delegation of Muslim scholars led by Karnataka’s Ameer-E-Shariat Ma

سعودی عرب کا عمرہ سیزن اور جی سی سی ممالک کے لیے اجازت نامے شروع کرنے کا اعلان

الریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور مملکت کے شہریوں، رہائشیوں اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے مکینوں کے لیے عمرہ اجازت ناموں کا اجراء شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے خبر دی ہے کہ سعودی شہریوں اور مکینوں

یونیفارم سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کا احتجاج زور و شور سے جاری، جمعہ کو ’یومِ دعا‘ کا اعلان

مودی حکومت کے ذریعہ ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کی کوششوں پر جمعیۃ علماء ہند نے مخالفت تیز کر دی ہے۔ جمعیۃ نے یونیفارم سول کوڈ کو لے کر پرامن اور اجتماعی احتجاجی مظاہرہ درج کرانے کے لیے جمعہ کو ’یومِ دعا‘ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے جمعیۃ کی طرف سے مقامی کمیونٹی گ