بھٹکل تعلقہ مائناریٹی کمیٹی کی جانب سے تعزیتی اجلاس کا انعقاد؛ مریضوں میں پھلوں کی تقسیم
04:02PM Sun 8 Sep, 2019
بھٹکل: 8 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ مائناریٹی کمیٹی کے نائب صدر نورالامین ملا مرحوم کی وفات پر آج تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اسی مناسبت سے آج بھٹکل سرکاری اسپتال میں زیر علاج مریضوں کے درمیان پھلوں کی تقسیم کی گئی۔
اس موقع پر بلاک کانگریس صدر مسٹر سنتوش نائک، مائناریٹی تعلقہ صدر جناب منیر صاحب، ضلعی صدر جناب عبدالمجید صاحب،تعلقہ کے نائب صدر جناب محمد ارشا، جناب محمد زبیر، جناب محمد سلیم اور دیگر کانگریسی اراکین موجود تھے۔
واضح رہے کہ بھٹکل سٹی لائٹ ہوٹل کے مالک نورالامین ملا مرحوم چند روز قبل ایک سڑک حادثہ میں اللہ کو پیارے ہوگئے تھے۔