سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس :جسٹس ٹھاکر

03:11PM Wed 18 Nov, 2015

نئی دہلی،18نومبر(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر T.S. Thakur کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔قانون و انصاف کی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر مکھرجی نے جسٹس ٹھاکر کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ان کی تقرری تین دسمبر سے نافذ العمل ہوگی۔