بھٹکلیس کے آڈیو ایپ کی رونمائی کی خبر شائع کرانے پر بھٹکلیس کے چیرمین نے اخبارات کا شکریہ ادا کیا

01:02PM Tue 28 Feb, 2017

بھٹکلیس نیوز / 28 فروری،2017 بھٹکل / (نامہ نگار) گزشتہ روز بنگلوور میں منعقد ہوئی اردو آڈیو ایپ کو قومی سطح پر رونمائی کی تقریب کو بڑے انہماک کے ساتھ شائع کروانے پر بھٹکلیس ڈاٹ کوم کے چیرمین و صدر جناب محسن شابندری صاحب نے تمام اخبارات کے مدیران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست کے اردو اخبارات میں سے سیاست، سالار سہارا اور پاسبان وغیرہ جیسے مؤقر اخبار ہماری اخباری کانفرنس سے لے کر ہمارے پروگرام کے اختتام تک ہمارے ساتھ رہے اور اپنے مؤقر اخبار میں اس کو نمایاں طور پر شائع کیا جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ (اردو آڈیو ایپ کی تمام تر تصاویر کو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔) http://www.bhatkallys.com/ur/latest-news/photos-gallery-urdu-audio-app-launching-ceremony-bangalore/  

 

یہاں قارئین کے لئے اخبارات کے چند تراشے پیش کئے جارہے ہیں۔

Untitled

Urdu Audio Press release in SIasat Dated 26 Feb 2017 Urdu Audio Press Release in Salar Dated 26 Feb 2017