دبئی میں پانچ سالہ لڑ کی کی آبروریزی

04:42PM Mon 24 Feb, 2014

بھٹکلیس نیوز  ،24 فبروری 14 دبئی  (ایجنسی) متحدہ عر ب عمارات (یو اے ی) میں ایک ہندوستانی شخص نے 5 سال کی لڑکی کی آبروزیری کی۔ یہ شخص جس کی عمر 23 سال ہے مقامی سوپر مارکٹی میں کام کرتا ہے۔ لڑکی جو کہ دوست کے فلیٹ کے سامنے کھڑی تھی اس شخص نے لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر قریبی عمارت میں لے گیا اور آبروزیری کی۔ لڑکی نے تمام واقعہ کو ماں سے کہنے کے بعد پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی۔