منگلور میں کرین  اور بس کے مابین ہوئی ٹکر ؛ چار افراد ہوئے شدید زخمی

03:39PM Mon 5 Mar, 2018

بھٹکلیس نیوز ؍ 05 مارچ، 18 منگلورو ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو)  منگلورو کے بائکمپاڈی میں ایک بس اور کرین کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی جس کے نتیجہ میں چار افراد شید زخمی ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے والوں ایک اعالمی سطح کا پاور لفٹربھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔