بی فارما امتحانات

03:18PM Thu 25 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )امتحانی سوالناموں کی خامی کے سبب منسوخ شدہ بی فارما ، سال اول 360 Health Education and Community Pharmacy (HECP)موضوع کے امتحانات دوبارہ 30مئی کو منعقد ہوں گے۔