آٹھ مئی کو کورمنگلا میں ٹرانسپورٹ عدالت 

01:06PM Fri 5 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)آرٹی او بنگلور سنٹرل دوسری منزل ، بی ڈی اے کامپلکس کورمنگلا میں 8مئی کو دوپہر تین بجے ٹرانسپورٹ عدالت کا اہتمام کیاگیا ہے، جہاں پر سرکاری افسران موجود رہیں گے ، اور عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے اقدامات کریں گے۔