حیدر آباد میں منعقد کل جنوبی ہند مسابقہ حفظ میں جامعہ اسلامیہ کے طالب علموں کو ملا پہلا اور دوسرا مقام

03:11PM Mon 7 Jan, 2019

بھٹکل: 8 جنوری،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو)   حیدرآباد میں کل جنوبی ہند مسابقہ حفظ قرآن میں جامعہ اسلامیہ کے طالب علم حافظ سید نبیغ بن سید نورالہدی برماور متعلم ہفتم عربی نے زمرہ اول میں دوم مقام  اورحافظ عبیدالرحمن بن مولانا محمد امین صاحب رکن الدین ندوی نے زمرہ سوم میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ مولانا مقبول صاحب کوبٹے ندوی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کو بھی مبارکباد دی ہے۔