وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ، ان کھلاڑیوں کو ملی جگہ
02:04PM Mon 15 Apr, 2019
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کرکٹ کے اس سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت وراٹ کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کرکٹ کے اس سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت وراٹ کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔ اس ٹیم میں دنیش کارتک کو جگہ دی گئی ہے ۔ جبکہ ریشبھ پنت کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں کے ایل راہل کو بھی جگہ دی گئی ہے جبکہ امباتی رائیڈو ورلڈ کپ اسکواڈ میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں ۔

وراٹ کوہلی کپتان ہوں گے ۔

روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔

شیکھر دھون

کے ایل راہل

وجے شنکر

مہندر سنگھ دھونی

کیدار جادھو

دنیش کارتک

یجویندر چہل

کلدیپ یادو

بھونیشور کمار

محمد سمیع

جسپریت بمراہ

ہاردک پانڈیا

رویندر جڈیجہ