ہندوستان سے باہر تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے تعلیمی اسکالرشپ؛ درخواستیں مطلوب

04:45PM Wed 26 Jun, 2019

کاروار: 26 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان سے باہر رہنے تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند اقلیتی طبقے کے طلبہ کے لیے حکومت نے ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی اور دیگر کورسس کے لیے عرضیاں طلب کی ہیں جنہیں اقلیتی محکمہ کے تحت اسکالرشپ دی جائے گی۔ اس کے لیے خواہش مند طلبہ https://gokdom.kar.nic.in پر 18/جولائی تک آن لائن رجسٹر کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے 080-22535900 نمبر پر رابطہ کریں۔